مسلم خواتین کیلئے تین طلاق باعث پریشانی نہیں ، مسلمانوں میں طلاق کی شرح سب سے کم : مسلم پرسنل لا بورڈ خواتین ونگ

Apr 09, 2017 02:23 PM IST
1 of 10
  •  آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خواتین ونگ کی جانب سے راجستھان میں دو روزہ سمینار شروع ہوگیا ہے۔ اس سمینار میں ریاست بھر کی مسلم خواتین شرکت کررہی ہیں ۔ سمینار کے بعد پریس گفتگو کرتے ہوتے ہوئے وومین ونگ کی صدر ڈاکٹر اسما زہرہ نے کہا کہ تین طلاق مسلم خواتین کے لیے کوئی پریشانی کا باعث نہیں ہے ، بلکہ شریعت کے ذریعہ خواتین کو زیادہ مضبوط بنایا گیا ہے ، تاکہ وہ کسی ناپسند رشتے کوزبرد ستی نبھانے کی بجائے اس سے چھٹکارا پائیں۔

    آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خواتین ونگ کی جانب سے راجستھان میں دو روزہ سمینار شروع ہوگیا ہے۔ اس سمینار میں ریاست بھر کی مسلم خواتین شرکت کررہی ہیں ۔ سمینار کے بعد پریس گفتگو کرتے ہوتے ہوئے وومین ونگ کی صدر ڈاکٹر اسما زہرہ نے کہا کہ تین طلاق مسلم خواتین کے لیے کوئی پریشانی کا باعث نہیں ہے ، بلکہ شریعت کے ذریعہ خواتین کو زیادہ مضبوط بنایا گیا ہے ، تاکہ وہ کسی ناپسند رشتے کوزبرد ستی نبھانے کی بجائے اس سے چھٹکارا پائیں۔

  • مسلم خواتین کے حقوق اور چیلنجز 'موضوع پر ہوٹل انڈیانا پرائڈ میں منعقدہ سمینار میں ریاست بھر سے مسلم خواتین نے شرکت کی ۔  بورڈ کی وومین ونگ کی صدر ڈاکٹراسما زہرہ اور جے پور کی یاسمین فاروقی اس دوران میڈیا سے روبرو ہوئیں ۔

    مسلم خواتین کے حقوق اور چیلنجز 'موضوع پر ہوٹل انڈیانا پرائڈ میں منعقدہ سمینار میں ریاست بھر سے مسلم خواتین نے شرکت کی ۔ بورڈ کی وومین ونگ کی صدر ڈاکٹراسما زہرہ اور جے پور کی یاسمین فاروقی اس دوران میڈیا سے روبرو ہوئیں ۔

  • تین طلاق پر اپنی بات رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین پوری طرح شریعت کے ساتھ ہیں اوروہ کسی بھی طورپراس میں دخل اندازی کو برداشت نہیں کریںگی ۔

    تین طلاق پر اپنی بات رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین پوری طرح شریعت کے ساتھ ہیں اوروہ کسی بھی طورپراس میں دخل اندازی کو برداشت نہیں کریںگی ۔

  • انہوں نے بتایا کہ بورڈ کی طرف چلائی گئی مہم کے تحت ملک بھر سے کروڑوں مسلم خواتین نے تحریری طور پر اپنی رضامندی بھیجی ہے ۔

    انہوں نے بتایا کہ بورڈ کی طرف چلائی گئی مہم کے تحت ملک بھر سے کروڑوں مسلم خواتین نے تحریری طور پر اپنی رضامندی بھیجی ہے ۔

  •  انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں طلاق کی شرح سب سے کم مسلمانوں میں ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں طلاق کی شرح سب سے کم مسلمانوں میں ہیں ۔

  • وومین ونگ کی خواتین نے تین طلاق سے متعلق اٹھائے جارہے سوالات خارج کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اور شریعت پر تین طلاق کے بہانے سوالیہ نشان لگانا غلط ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ اسے بہتر طریقے سے سمجھا جائے اورجہالت کو کم کیا جائے۔

    وومین ونگ کی خواتین نے تین طلاق سے متعلق اٹھائے جارہے سوالات خارج کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اور شریعت پر تین طلاق کے بہانے سوالیہ نشان لگانا غلط ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ اسے بہتر طریقے سے سمجھا جائے اورجہالت کو کم کیا جائے۔

  •  سمینار میں اسلام میں نکاح اور طلاق، قرآن و آئین میں خواتین کے حقوق پر بات سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کردار پر بھی ایک سیشن ہوا ۔

    سمینار میں اسلام میں نکاح اور طلاق، قرآن و آئین میں خواتین کے حقوق پر بات سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کردار پر بھی ایک سیشن ہوا ۔

  • سیمینار میں شریعت کے مطابق خواتین کو کیا کیا حقوق ملے ہیں، اس پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تین طلاق کا استعمال بالکل ہی نہ ہو،  اگر ہو تو بھی کن صورت میں ہو اوران حالات میں کیا کیا کرنا ہے ، اس بابت بھی بحث کی گئی۔

    سیمینار میں شریعت کے مطابق خواتین کو کیا کیا حقوق ملے ہیں، اس پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تین طلاق کا استعمال بالکل ہی نہ ہو، اگر ہو تو بھی کن صورت میں ہو اوران حالات میں کیا کیا کرنا ہے ، اس بابت بھی بحث کی گئی۔

  • file photo

    file photo

  • سمینار میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ کسی بھی طرح کے جہیز، تشدد، مہنگی شادی کی شریعت بالکل اجازت نہیں دیتی ہے ۔ ان برائیوں سے مسلمانوں کو دور رہنا چاہئے ۔

    سمینار میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ کسی بھی طرح کے جہیز، تشدد، مہنگی شادی کی شریعت بالکل اجازت نہیں دیتی ہے ۔ ان برائیوں سے مسلمانوں کو دور رہنا چاہئے ۔

  • مسلم خواتین کے حقوق اور چیلنجز 'موضوع پر ہوٹل انڈیانا پرائڈ میں منعقدہ سمینار میں ریاست بھر سے مسلم خواتین نے شرکت کی ۔  بورڈ کی وومین ونگ کی صدر ڈاکٹراسما زہرہ اور جے پور کی یاسمین فاروقی اس دوران میڈیا سے روبرو ہوئیں ۔
  • تین طلاق پر اپنی بات رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین پوری طرح شریعت کے ساتھ ہیں اوروہ کسی بھی طورپراس میں دخل اندازی کو برداشت نہیں کریںگی ۔
  • انہوں نے بتایا کہ بورڈ کی طرف چلائی گئی مہم کے تحت ملک بھر سے کروڑوں مسلم خواتین نے تحریری طور پر اپنی رضامندی بھیجی ہے ۔
  •  انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں طلاق کی شرح سب سے کم مسلمانوں میں ہیں ۔
  • وومین ونگ کی خواتین نے تین طلاق سے متعلق اٹھائے جارہے سوالات خارج کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اور شریعت پر تین طلاق کے بہانے سوالیہ نشان لگانا غلط ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ اسے بہتر طریقے سے سمجھا جائے اورجہالت کو کم کیا جائے۔
  •  سمینار میں اسلام میں نکاح اور طلاق، قرآن و آئین میں خواتین کے حقوق پر بات سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کردار پر بھی ایک سیشن ہوا ۔
  • سیمینار میں شریعت کے مطابق خواتین کو کیا کیا حقوق ملے ہیں، اس پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تین طلاق کا استعمال بالکل ہی نہ ہو،  اگر ہو تو بھی کن صورت میں ہو اوران حالات میں کیا کیا کرنا ہے ، اس بابت بھی بحث کی گئی۔
  • file photo
  • سمینار میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ کسی بھی طرح کے جہیز، تشدد، مہنگی شادی کی شریعت بالکل اجازت نہیں دیتی ہے ۔ ان برائیوں سے مسلمانوں کو دور رہنا چاہئے ۔

تازہ ترین تصاویر