الہ آباد میں مسلم بچوں نے آرٹ فیسٹویل میں اپنی فنی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

May 29, 2017 11:25 PM IST
1 of 10
  • نوعمر مسلم بچوں میں فنی صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ خاص طور سے نئی نسل ڈرامہ اورمو سیقی کے میدان میں اپنی بہترین فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ بخوبی کر رہی ہے ۔ الہ آباد میں منعقد ہ یک روزہ آرٹ فیسٹویل میں مسلم بچوں نے اپنی بہترین تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے سب کا دل جیت لیا  ۔

    نوعمر مسلم بچوں میں فنی صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ خاص طور سے نئی نسل ڈرامہ اورمو سیقی کے میدان میں اپنی بہترین فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ بخوبی کر رہی ہے ۔ الہ آباد میں منعقد ہ یک روزہ آرٹ فیسٹویل میں مسلم بچوں نے اپنی بہترین تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے سب کا دل جیت لیا ۔

  • الہ آباد کی معروف ثقافتی تنظیم فاروق جنوں فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسلم بچوں پر مشتمل یک روزہ آرٹ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ۔

    الہ آباد کی معروف ثقافتی تنظیم فاروق جنوں فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسلم بچوں پر مشتمل یک روزہ آرٹ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ۔

  • اس فیسٹول میں مسلم بچوں نے ہندی کا مشہور ڈرامہ ’’ کچّی کا قانون ‘‘ انتہائی موثر طریقہ سے پیش کیا ۔

    اس فیسٹول میں مسلم بچوں نے ہندی کا مشہور ڈرامہ ’’ کچّی کا قانون ‘‘ انتہائی موثر طریقہ سے پیش کیا ۔

  • یہ ڈرامہ سماج میں خواتین کی حالت زار اور اس کی مسلسل جدو جہد پر مشتمل تھا ۔

    یہ ڈرامہ سماج میں خواتین کی حالت زار اور اس کی مسلسل جدو جہد پر مشتمل تھا ۔

  •  فیسٹول کے دوسرے حصہ میں بچوں نے ویلیم شیکس پیئر کا مشہور ڈرامہ ’’ میک بیتھ ‘‘ کو پیش کیا ۔

    فیسٹول کے دوسرے حصہ میں بچوں نے ویلیم شیکس پیئر کا مشہور ڈرامہ ’’ میک بیتھ ‘‘ کو پیش کیا ۔

  • یہ ڈرامہ اعلیٰ انسانی قدروں کی تعلیمات پر مبنی تھا ۔

    یہ ڈرامہ اعلیٰ انسانی قدروں کی تعلیمات پر مبنی تھا ۔

  •  منتظمین کا کہنا تھا کہ وہ اس طرح کے ڈراموں کے ذریعے سماج میں ایک مثبت پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

    منتظمین کا کہنا تھا کہ وہ اس طرح کے ڈراموں کے ذریعے سماج میں ایک مثبت پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

  • آرٹ فیسٹول میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے بھی شرکت کی ۔

    آرٹ فیسٹول میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے بھی شرکت کی ۔

  • خواتین کے حقوق سے متعلق ڈراموں کو خاص طور سے پسند کیا گیا ۔

    خواتین کے حقوق سے متعلق ڈراموں کو خاص طور سے پسند کیا گیا ۔

  •  فیسٹول میں نئی نسل کی غیرمعمولی دلچسپی کو دیکھ کو فاروق جنوں فاؤنڈیشن نے اس کواب ہر سال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

    فیسٹول میں نئی نسل کی غیرمعمولی دلچسپی کو دیکھ کو فاروق جنوں فاؤنڈیشن نے اس کواب ہر سال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

  • الہ آباد کی معروف ثقافتی تنظیم فاروق جنوں فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسلم بچوں پر مشتمل یک روزہ آرٹ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ۔
  • اس فیسٹول میں مسلم بچوں نے ہندی کا مشہور ڈرامہ ’’ کچّی کا قانون ‘‘ انتہائی موثر طریقہ سے پیش کیا ۔
  • یہ ڈرامہ سماج میں خواتین کی حالت زار اور اس کی مسلسل جدو جہد پر مشتمل تھا ۔
  •  فیسٹول کے دوسرے حصہ میں بچوں نے ویلیم شیکس پیئر کا مشہور ڈرامہ ’’ میک بیتھ ‘‘ کو پیش کیا ۔
  • یہ ڈرامہ اعلیٰ انسانی قدروں کی تعلیمات پر مبنی تھا ۔
  •  منتظمین کا کہنا تھا کہ وہ اس طرح کے ڈراموں کے ذریعے سماج میں ایک مثبت پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
  • آرٹ فیسٹول میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے بھی شرکت کی ۔
  • خواتین کے حقوق سے متعلق ڈراموں کو خاص طور سے پسند کیا گیا ۔
  •  فیسٹول میں نئی نسل کی غیرمعمولی دلچسپی کو دیکھ کو فاروق جنوں فاؤنڈیشن نے اس کواب ہر سال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر