یہاں برقع میں ورک آوٹ کرتی ہیں مسلم خواتین

Oct 09, 2017 08:55 AM IST
1 of 6
  • بھوپال شہر میں پردے میں رہنے والی مسلم خواتین بھی اب فٹنس کے لئے جم کا رخ کر رہی ہیں۔ یہاں حجاب میں مسلم خواتین ورک آوٹ اور ایروبکس کر اپنے کو فٹ بنا رہی ہیں۔ جم میں خواتین کی سہولت کے مدنظر خاتون ٹرینر کو رکھا گیا ہے۔ سبھی تصویریں: پوجا ماتھر / قمر غوث۔

    بھوپال شہر میں پردے میں رہنے والی مسلم خواتین بھی اب فٹنس کے لئے جم کا رخ کر رہی ہیں۔ یہاں حجاب میں مسلم خواتین ورک آوٹ اور ایروبکس کر اپنے کو فٹ بنا رہی ہیں۔ جم میں خواتین کی سہولت کے مدنظر خاتون ٹرینر کو رکھا گیا ہے۔ سبھی تصویریں: پوجا ماتھر / قمر غوث۔

  • دارالحکومت کے قاضی کیمپ کے قریب واقع اس جم میں مسلم خواتین ایک مقررہ وقت پر ورک آوٹ کرتی ہیں۔

    دارالحکومت کے قاضی کیمپ کے قریب واقع اس جم میں مسلم خواتین ایک مقررہ وقت پر ورک آوٹ کرتی ہیں۔

  • اپنی تہذیب کے دائرہ کے اندر رہ کر مسلم خواتین ایک مقررہ وقت میں ورک آوٹ کرتی ہیں۔

    اپنی تہذیب کے دائرہ کے اندر رہ کر مسلم خواتین ایک مقررہ وقت میں ورک آوٹ کرتی ہیں۔

  • جم میں خواتین کی سہولت کے مدنظر خاتون ٹرینر کو رکھا گیا ہے۔

    جم میں خواتین کی سہولت کے مدنظر خاتون ٹرینر کو رکھا گیا ہے۔

  • ورک آوٹ انڈر برقع کا پیغام اب دوسری خواتین کو بھی اپنے فٹنس کے تئیں بیدار کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

    ورک آوٹ انڈر برقع کا پیغام اب دوسری خواتین کو بھی اپنے فٹنس کے تئیں بیدار کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

  • مسلم خواتین کا یہ انداز بتاتا ہے کہ برقع پہن کر اب وہ بہت کچھ کر سکتی ہیں۔

    مسلم خواتین کا یہ انداز بتاتا ہے کہ برقع پہن کر اب وہ بہت کچھ کر سکتی ہیں۔

  • دارالحکومت کے قاضی کیمپ کے قریب واقع اس جم میں مسلم خواتین ایک مقررہ وقت پر ورک آوٹ کرتی ہیں۔
  • اپنی تہذیب کے دائرہ کے اندر رہ کر مسلم خواتین ایک مقررہ وقت میں ورک آوٹ کرتی ہیں۔
  • جم میں خواتین کی سہولت کے مدنظر خاتون ٹرینر کو رکھا گیا ہے۔
  • ورک آوٹ انڈر برقع کا پیغام اب دوسری خواتین کو بھی اپنے فٹنس کے تئیں بیدار کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔
  • مسلم خواتین کا یہ انداز بتاتا ہے کہ برقع پہن کر اب وہ بہت کچھ کر سکتی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر