مسلم خواتین کو خود کفیل بنانے کے لئے ممبئی میں میلے کا انعقاد: دیکھیں تصویریں

Mar 01, 2017 09:22 PM IST
1 of 17
  • ممبئی میں مسلم خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے بزم نسواں مہاراشٹر نامی تنظیم نے میلے کا انعقاد کیا۔ میلے میں خواتین نے بڑی تعداد میں حصہ لیتے ہوئے خود کی بنائی ہوئی اشیا کو فروخت کیا۔ دیکھیں تصویریں۔

    ممبئی میں مسلم خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے بزم نسواں مہاراشٹر نامی تنظیم نے میلے کا انعقاد کیا۔ میلے میں خواتین نے بڑی تعداد میں حصہ لیتے ہوئے خود کی بنائی ہوئی اشیا کو فروخت کیا۔ دیکھیں تصویریں۔

  • بزم نسواں خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے کام کرتی ہے۔

    بزم نسواں خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے کام کرتی ہے۔

  •  مسلم خواتین میں ہنرمندی کو فروغ دینے اورمسلم خواتین میں گھریلو صنعت کو آگے بڑھانےکیلئے ہرسال میلے کا انعقاد کرتی ہے۔

    مسلم خواتین میں ہنرمندی کو فروغ دینے اورمسلم خواتین میں گھریلو صنعت کو آگے بڑھانےکیلئے ہرسال میلے کا انعقاد کرتی ہے۔

  •  تاکہ مسلم خواتین گھریلو ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکیں۔

    تاکہ مسلم خواتین گھریلو ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکیں۔

  • حکومت مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے محکمہ کی سابق جوائنٹ سیکریٹری عین العطار نے میلے کا افتتاح کیا۔

    حکومت مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے محکمہ کی سابق جوائنٹ سیکریٹری عین العطار نے میلے کا افتتاح کیا۔

  • بزم نسواں میلے میں 45 سے زیادہ اسٹالوں پرخواتین نے خود کی تیار کردہ چیزوں کو فروخت کیا۔

    بزم نسواں میلے میں 45 سے زیادہ اسٹالوں پرخواتین نے خود کی تیار کردہ چیزوں کو فروخت کیا۔

  •  ان میں کپڑے اور فیشن کی مصنوعات سے لیکر کھانے پینے کی اشیا اور جویلری شامل تھی۔

    ان میں کپڑے اور فیشن کی مصنوعات سے لیکر کھانے پینے کی اشیا اور جویلری شامل تھی۔

  •  میلے سے چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والی گھریلو خواتین کواپنے کاروبار کو منظر عام پرلانے کا بہترین موقع ملا۔

    میلے سے چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والی گھریلو خواتین کواپنے کاروبار کو منظر عام پرلانے کا بہترین موقع ملا۔

  • بزم نسواں خواتین گذشتہ 45 سالوں سے خواتین کی بہبود کے لیے کام کرتی آ رہی ہے۔

    بزم نسواں خواتین گذشتہ 45 سالوں سے خواتین کی بہبود کے لیے کام کرتی آ رہی ہے۔

  •  خواتین میں کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کے ساتھ طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف بھی فراہم کرتی ہے۔

    خواتین میں کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کے ساتھ طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف بھی فراہم کرتی ہے۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • بزم نسواں خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے کام کرتی ہے۔
  •  مسلم خواتین میں ہنرمندی کو فروغ دینے اورمسلم خواتین میں گھریلو صنعت کو آگے بڑھانےکیلئے ہرسال میلے کا انعقاد کرتی ہے۔
  •  تاکہ مسلم خواتین گھریلو ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکیں۔
  • حکومت مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے محکمہ کی سابق جوائنٹ سیکریٹری عین العطار نے میلے کا افتتاح کیا۔
  • بزم نسواں میلے میں 45 سے زیادہ اسٹالوں پرخواتین نے خود کی تیار کردہ چیزوں کو فروخت کیا۔
  •  ان میں کپڑے اور فیشن کی مصنوعات سے لیکر کھانے پینے کی اشیا اور جویلری شامل تھی۔
  •  میلے سے چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والی گھریلو خواتین کواپنے کاروبار کو منظر عام پرلانے کا بہترین موقع ملا۔
  • بزم نسواں خواتین گذشتہ 45 سالوں سے خواتین کی بہبود کے لیے کام کرتی آ رہی ہے۔
  •  خواتین میں کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کے ساتھ طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف بھی فراہم کرتی ہے۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر