بھوپال میں دو روزہ خواتین اجتماع کا آغاز ،دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کے حصول پر بھی زور

Jan 15, 2017 03:41 PM IST
1 of 12
  • بھوپال میں دو روزہ خواتین اجتماع میں خواتین اسکالرس نے امت مسلمہ کو تعلیم کے حصول کی جہاں بار بار تلقین کی ، وہیں انہوں نے امت مسلمہ کے اخلاقی زوال کے لئے قوم کی تعلیم سے دوری کو سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔

    بھوپال میں دو روزہ خواتین اجتماع میں خواتین اسکالرس نے امت مسلمہ کو تعلیم کے حصول کی جہاں بار بار تلقین کی ، وہیں انہوں نے امت مسلمہ کے اخلاقی زوال کے لئے قوم کی تعلیم سے دوری کو سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔

  • جماعت اسلامی ہند اور شہادت حق کے مشترکہ بینر تلے بھوپال میں دو روزہ  خواتین اجتماع شروع ہوگیا ہے ۔

    جماعت اسلامی ہند اور شہادت حق کے مشترکہ بینر تلے بھوپال میں دو روزہ خواتین اجتماع شروع ہوگیا ہے ۔

  •  خواتین اجتماع کا پہلا دن درس قران کے ساتھ شروع ہوا ۔ اس کے بعد ایمان و عمل صالحہ،نکاح ایک عبادت، ملت کا اخلاقی زوال، نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ، بیٹی کی تربیت کے موضوع پر خواتین اسکالرس نے اپنے خیالات کا اظہارکیا۔

    خواتین اجتماع کا پہلا دن درس قران کے ساتھ شروع ہوا ۔ اس کے بعد ایمان و عمل صالحہ،نکاح ایک عبادت، ملت کا اخلاقی زوال، نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ، بیٹی کی تربیت کے موضوع پر خواتین اسکالرس نے اپنے خیالات کا اظہارکیا۔

  •  خواتین اسکالرس نے اپنی تقاریر میں جہاں امت کے اخلاقی زوال کے لیے ان کی نا خواندگی کو ذمہ دار قرار دیا ، وہیں انہوں نے امت مسلمہ کو تعلیم کے حصول کی تلقین بھی کی ۔

    خواتین اسکالرس نے اپنی تقاریر میں جہاں امت کے اخلاقی زوال کے لیے ان کی نا خواندگی کو ذمہ دار قرار دیا ، وہیں انہوں نے امت مسلمہ کو تعلیم کے حصول کی تلقین بھی کی ۔

  • خواتین اسکالرس کا کہنا تھا کہ تعلیم سے دوری کے سبب امت مسلمہ انتشار کا شکار ہے اوراس کا اتحاد پارہ پارہ ہو رہا ہے۔

    خواتین اسکالرس کا کہنا تھا کہ تعلیم سے دوری کے سبب امت مسلمہ انتشار کا شکار ہے اوراس کا اتحاد پارہ پارہ ہو رہا ہے۔

  •  خواتین اسکالرس نے دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کے حصول پر بھی زور دیا ۔

    خواتین اسکالرس نے دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کے حصول پر بھی زور دیا ۔

  • خیال رہے کہ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام بھوپال میں گزشتہ  16 سالوں سے خواتین اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

    خیال رہے کہ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام بھوپال میں گزشتہ 16 سالوں سے خواتین اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

  • ہر سال اجتماع کا انعقاد ایک مخصوص تھیم پر کیا جاتا ہے ۔

    ہر سال اجتماع کا انعقاد ایک مخصوص تھیم پر کیا جاتا ہے ۔

  • سال رواں اجتماع کا انعقاد مومن بیٹی اپنے آپ کو پہچانے کے عنوان سے کیا گیا ہے۔

    سال رواں اجتماع کا انعقاد مومن بیٹی اپنے آپ کو پہچانے کے عنوان سے کیا گیا ہے۔

  • اجتماع میں ملک کے موجودہ حالات اورامت مسلمہ ان سے جس طرح سے دو چار ہو رہی ہے ، اس پر بھی خواتین اسکالرس نے روشنی ڈالی ۔

    اجتماع میں ملک کے موجودہ حالات اورامت مسلمہ ان سے جس طرح سے دو چار ہو رہی ہے ، اس پر بھی خواتین اسکالرس نے روشنی ڈالی ۔

  •  یہی نہیں نکاح ایک عبادت کے موضوع پر مقررین نے تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے طلاق ثلاثہ کے معاملہ کو لے کر میڈیا میں جس طرح کی خبر آرہی ہیں ، اسے پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

    یہی نہیں نکاح ایک عبادت کے موضوع پر مقررین نے تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے طلاق ثلاثہ کے معاملہ کو لے کر میڈیا میں جس طرح کی خبر آرہی ہیں ، اسے پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

  • خواتین اجتماع کے پہلے دن افتتاحی سیشن کے بعد چار خاص سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ رات میں بعد نماز عشا  اسلام کا معلوماتی پروگرام کے عنوان سے ایک عوامی جلسہ منعقد ہوگا جس میں میاں بیوی کے حقوق قران و سنت کی روشنی میں کے عنوان پر خواتین اسکالرس اپنے خیالات کا اظہار کرینگی ۔

    خواتین اجتماع کے پہلے دن افتتاحی سیشن کے بعد چار خاص سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ رات میں بعد نماز عشا اسلام کا معلوماتی پروگرام کے عنوان سے ایک عوامی جلسہ منعقد ہوگا جس میں میاں بیوی کے حقوق قران و سنت کی روشنی میں کے عنوان پر خواتین اسکالرس اپنے خیالات کا اظہار کرینگی ۔

  • جماعت اسلامی ہند اور شہادت حق کے مشترکہ بینر تلے بھوپال میں دو روزہ  خواتین اجتماع شروع ہوگیا ہے ۔
  •  خواتین اجتماع کا پہلا دن درس قران کے ساتھ شروع ہوا ۔ اس کے بعد ایمان و عمل صالحہ،نکاح ایک عبادت، ملت کا اخلاقی زوال، نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ، بیٹی کی تربیت کے موضوع پر خواتین اسکالرس نے اپنے خیالات کا اظہارکیا۔
  •  خواتین اسکالرس نے اپنی تقاریر میں جہاں امت کے اخلاقی زوال کے لیے ان کی نا خواندگی کو ذمہ دار قرار دیا ، وہیں انہوں نے امت مسلمہ کو تعلیم کے حصول کی تلقین بھی کی ۔
  • خواتین اسکالرس کا کہنا تھا کہ تعلیم سے دوری کے سبب امت مسلمہ انتشار کا شکار ہے اوراس کا اتحاد پارہ پارہ ہو رہا ہے۔
  •  خواتین اسکالرس نے دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کے حصول پر بھی زور دیا ۔
  • خیال رہے کہ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام بھوپال میں گزشتہ  16 سالوں سے خواتین اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
  • ہر سال اجتماع کا انعقاد ایک مخصوص تھیم پر کیا جاتا ہے ۔
  • سال رواں اجتماع کا انعقاد مومن بیٹی اپنے آپ کو پہچانے کے عنوان سے کیا گیا ہے۔
  • اجتماع میں ملک کے موجودہ حالات اورامت مسلمہ ان سے جس طرح سے دو چار ہو رہی ہے ، اس پر بھی خواتین اسکالرس نے روشنی ڈالی ۔
  •  یہی نہیں نکاح ایک عبادت کے موضوع پر مقررین نے تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے طلاق ثلاثہ کے معاملہ کو لے کر میڈیا میں جس طرح کی خبر آرہی ہیں ، اسے پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
  • خواتین اجتماع کے پہلے دن افتتاحی سیشن کے بعد چار خاص سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ رات میں بعد نماز عشا  اسلام کا معلوماتی پروگرام کے عنوان سے ایک عوامی جلسہ منعقد ہوگا جس میں میاں بیوی کے حقوق قران و سنت کی روشنی میں کے عنوان پر خواتین اسکالرس اپنے خیالات کا اظہار کرینگی ۔

تازہ ترین تصاویر