میرٹھ کی پرامن فضا کو مسموم کرنے کی سازش ، مزار کو گیروا رنگ میں رنگا اور اس میں رکھی گئی مورتی

Jul 30, 2017 01:52 PM IST
1 of 7
  • یوگی حکومت کی تشکیل کے بعد سے ہی اترپردیش میں فرقہ پرست عناصر سر ابھارنے کی پوری کوشش کررہے ہیں اور آئے دن ناپاک حرکتیں کرکے ریاست کو ماحول مسموم کرنے کی سازش رچ رہے ہیں ۔ تازہ واقعہ میرٹھ میں پیش آیا ، جہا ہندو سوابھیمان سنستھا نامی ایک تنظیم نے ایک مزار کو گیروے رنگ سے رنگ کر اور اس میں مورتی رکھ کر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے ۔تاہم مقامی افراد کی ہوشمندی سے ماحول خراب ہونے سے بچ گیا۔

    یوگی حکومت کی تشکیل کے بعد سے ہی اترپردیش میں فرقہ پرست عناصر سر ابھارنے کی پوری کوشش کررہے ہیں اور آئے دن ناپاک حرکتیں کرکے ریاست کو ماحول مسموم کرنے کی سازش رچ رہے ہیں ۔ تازہ واقعہ میرٹھ میں پیش آیا ، جہا ہندو سوابھیمان سنستھا نامی ایک تنظیم نے ایک مزار کو گیروے رنگ سے رنگ کر اور اس میں مورتی رکھ کر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے ۔تاہم مقامی افراد کی ہوشمندی سے ماحول خراب ہونے سے بچ گیا۔

  • شرپسند عناصر کی اس حرکت کے بعد مسلم سماج میں شدید بے چینی اور برہمی پائی جارہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مسلم سماج نے قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    شرپسند عناصر کی اس حرکت کے بعد مسلم سماج میں شدید بے چینی اور برہمی پائی جارہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مسلم سماج نے قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ادھر پولیس انتظامیہ نے بھی مزار کو دوبارہ ہرا رنگ سے رنگوانے کی کاروائی کرتے شروع کردی ہے اور ہندو سوابھمان سنستھا کے عہدیداران کے خلاف معاملہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

    ادھر پولیس انتظامیہ نے بھی مزار کو دوبارہ ہرا رنگ سے رنگوانے کی کاروائی کرتے شروع کردی ہے اور ہندو سوابھمان سنستھا کے عہدیداران کے خلاف معاملہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

  • خیال رہے کہ ہندو سوابھیمان سنستھا نے نہ صرف اکساوے کی اس حرکت کو انجام دیکر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ ان حرکتوں کو جاری رکھنے کی دھمکی بھی دی ہے ۔

    خیال رہے کہ ہندو سوابھیمان سنستھا نے نہ صرف اکساوے کی اس حرکت کو انجام دیکر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ ان حرکتوں کو جاری رکھنے کی دھمکی بھی دی ہے ۔

  • ہندو سوابھیمان نام کی اس تنظیم نے اپنی اس حرکت سے نہ صرف مسلم سماج کو بھڑکانے کی کوشش کی اور پولیس انتظامیہ کو چیلنج کیا ہے بلکہ عقیدت اور احترم میں مزاروں پر جانے والے ہندوں کو بھی دھمکی دی ہے۔

    ہندو سوابھیمان نام کی اس تنظیم نے اپنی اس حرکت سے نہ صرف مسلم سماج کو بھڑکانے کی کوشش کی اور پولیس انتظامیہ کو چیلنج کیا ہے بلکہ عقیدت اور احترم میں مزاروں پر جانے والے ہندوں کو بھی دھمکی دی ہے۔

  • وہیں شرپسند عناصر کی اس حرکت کے باوجود مقامی افراد کی ہوشمندی سے شہر کا ماحول خراب ہونے سے بچ گیا ۔

    وہیں شرپسند عناصر کی اس حرکت کے باوجود مقامی افراد کی ہوشمندی سے شہر کا ماحول خراب ہونے سے بچ گیا ۔

  • تاہم مسلم سماج نے فرقہ پرست عناصر کی اس طرح کی حرکتوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور پولیس انتظامیہ سے سخت کاروائی کی اپیل کی ہے ۔

    تاہم مسلم سماج نے فرقہ پرست عناصر کی اس طرح کی حرکتوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور پولیس انتظامیہ سے سخت کاروائی کی اپیل کی ہے ۔

  • شرپسند عناصر کی اس حرکت کے بعد مسلم سماج میں شدید بے چینی اور برہمی پائی جارہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مسلم سماج نے قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • ادھر پولیس انتظامیہ نے بھی مزار کو دوبارہ ہرا رنگ سے رنگوانے کی کاروائی کرتے شروع کردی ہے اور ہندو سوابھمان سنستھا کے عہدیداران کے خلاف معاملہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
  • خیال رہے کہ ہندو سوابھیمان سنستھا نے نہ صرف اکساوے کی اس حرکت کو انجام دیکر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ ان حرکتوں کو جاری رکھنے کی دھمکی بھی دی ہے ۔
  • ہندو سوابھیمان نام کی اس تنظیم نے اپنی اس حرکت سے نہ صرف مسلم سماج کو بھڑکانے کی کوشش کی اور پولیس انتظامیہ کو چیلنج کیا ہے بلکہ عقیدت اور احترم میں مزاروں پر جانے والے ہندوں کو بھی دھمکی دی ہے۔
  • وہیں شرپسند عناصر کی اس حرکت کے باوجود مقامی افراد کی ہوشمندی سے شہر کا ماحول خراب ہونے سے بچ گیا ۔
  • تاہم مسلم سماج نے فرقہ پرست عناصر کی اس طرح کی حرکتوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور پولیس انتظامیہ سے سخت کاروائی کی اپیل کی ہے ۔

تازہ ترین تصاویر