پہلی ملاقات میں کبھی نہ کریں لڑکی سے یہ 5 باتیں
Nov 24, 2018 02:07 PM IST
1 of 5
تنخواہ: اگر وہ کام کرتی ہیں تو پہلی ڈیٹ میں نہ پوچھے کہ کتنا کما لیتی ہیں۔
قسمیں وعدے: پہلی ہی ملاقات میں پارٹنر سے قسمیں وعدے کرنے سے تھوڑا بچیں
شادی: پہلی ڈیٹ میں شادی کی بات بلکل نہ کریں
مذہب: پہلی ہی ڈیٹ میں مذہب سے متعلق کوئی بھی بات کرنے سے بچیں
ان کا ایکس: پہلی ڈیٹ میں ایکس سے متعلق کوئی سوال نہ کریں۔