اب بنگلورو میں گوشت کے تاجرپریشان ، مہانگر پالیکے نے کئی نئی شرائط عائد کیں

Apr 07, 2017 07:03 PM IST
1 of 7
  • کرناٹک میں بیف کے کاروبار پر پابندی نہیں ہے ، لیکن مٹن اور بیف فروخت کرنے والوں کو لائسنس مل پانا اب انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ اس کی وجہ مہانگر پالیکےنے لائسنس کے لیے چند نئی شرائط عائد کردی ہیں ۔ بنگلورو مہانگر پالیکےنے گوشت کے کاروبار کے لیے چند نئی شرائط عائد کی ہیں۔

    کرناٹک میں بیف کے کاروبار پر پابندی نہیں ہے ، لیکن مٹن اور بیف فروخت کرنے والوں کو لائسنس مل پانا اب انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ اس کی وجہ مہانگر پالیکےنے لائسنس کے لیے چند نئی شرائط عائد کردی ہیں ۔ بنگلورو مہانگر پالیکےنے گوشت کے کاروبار کے لیے چند نئی شرائط عائد کی ہیں۔

  • صفائی کے ساتھ ساتھ ایک ایسی شرط رکھی گئی ہے ، جس سے گوشت کے تاجرکافی پریشان ہیں۔ وہ شرط ہے 40 فٹ چوڑی سڑک پر گوشت کی دکان کا ہونا،  لیکن بنگلورو کےاکثر پرانےعلاقوں میں چالیس فٹ روڈ تو دور کی بات،  15 سے20 فٹ چوڑی سڑک بھی مشکل سے ہی نظر آئے گی ۔

    صفائی کے ساتھ ساتھ ایک ایسی شرط رکھی گئی ہے ، جس سے گوشت کے تاجرکافی پریشان ہیں۔ وہ شرط ہے 40 فٹ چوڑی سڑک پر گوشت کی دکان کا ہونا، لیکن بنگلورو کےاکثر پرانےعلاقوں میں چالیس فٹ روڈ تو دور کی بات، 15 سے20 فٹ چوڑی سڑک بھی مشکل سے ہی نظر آئے گی ۔

  • زیادہ ترگوشت کی دکانیں گلیوں میں ہیں ۔وہیں گوشت کے دکان کے لیے پڑوسیوں کی منظوری ضروری کردی گئی ہے ۔

    زیادہ ترگوشت کی دکانیں گلیوں میں ہیں ۔وہیں گوشت کے دکان کے لیے پڑوسیوں کی منظوری ضروری کردی گئی ہے ۔

  •  مہانگر پالیکے کی کئی نئی شرط کی جمعیت القریش بیف مرچنٹ ایسوسی ایشن نے سخت مخالفت کی ہے۔

    مہانگر پالیکے کی کئی نئی شرط کی جمعیت القریش بیف مرچنٹ ایسوسی ایشن نے سخت مخالفت کی ہے۔

  • ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ گوشت کے کاروباریوں کو لائسنس دینے کے لیے ٹال مٹول کیا جا رہا ہے۔

    ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ گوشت کے کاروباریوں کو لائسنس دینے کے لیے ٹال مٹول کیا جا رہا ہے۔

  • گوشت کے تاجروں کا کہناہے کہ وہ قانون کے مطابق اپنی تجارت کر رہے ہیںاور وقت وقت پراُنہیں لائسنس  کی تجدید کرانی پڑتی ہے، مگر  لائسنس کی معیاد کو آگے بڑھانے کے لیے درخواست دیے جانے کے باوجود افسران منظوری نہیں دے رہے ہیں۔

    گوشت کے تاجروں کا کہناہے کہ وہ قانون کے مطابق اپنی تجارت کر رہے ہیںاور وقت وقت پراُنہیں لائسنس کی تجدید کرانی پڑتی ہے، مگر لائسنس کی معیاد کو آگے بڑھانے کے لیے درخواست دیے جانے کے باوجود افسران منظوری نہیں دے رہے ہیں۔

  • ریاست کرناٹک میں بیف کے کاروبارپر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔ سابقہ بی جے پی حکومت کے دوران اسمبلی میں منظور کیے گئے گئوکشی پرپابندی کے بلوں کو موجود حکومت نے رد کردیا ہے، لیکن قانونی اجازت رہنے کے باوجود لائسنس دینے میں آخرکیوںکر رکاوٹ پیدا کی جا رہی ہے، یہ سوال گوشت کے تاجران حکومت سے کررہے ہیں ۔

    ریاست کرناٹک میں بیف کے کاروبارپر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔ سابقہ بی جے پی حکومت کے دوران اسمبلی میں منظور کیے گئے گئوکشی پرپابندی کے بلوں کو موجود حکومت نے رد کردیا ہے، لیکن قانونی اجازت رہنے کے باوجود لائسنس دینے میں آخرکیوںکر رکاوٹ پیدا کی جا رہی ہے، یہ سوال گوشت کے تاجران حکومت سے کررہے ہیں ۔

  • صفائی کے ساتھ ساتھ ایک ایسی شرط رکھی گئی ہے ، جس سے گوشت کے تاجرکافی پریشان ہیں۔ وہ شرط ہے 40 فٹ چوڑی سڑک پر گوشت کی دکان کا ہونا،  لیکن بنگلورو کےاکثر پرانےعلاقوں میں چالیس فٹ روڈ تو دور کی بات،  15 سے20 فٹ چوڑی سڑک بھی مشکل سے ہی نظر آئے گی ۔
  • زیادہ ترگوشت کی دکانیں گلیوں میں ہیں ۔وہیں گوشت کے دکان کے لیے پڑوسیوں کی منظوری ضروری کردی گئی ہے ۔
  •  مہانگر پالیکے کی کئی نئی شرط کی جمعیت القریش بیف مرچنٹ ایسوسی ایشن نے سخت مخالفت کی ہے۔
  • ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ گوشت کے کاروباریوں کو لائسنس دینے کے لیے ٹال مٹول کیا جا رہا ہے۔
  • گوشت کے تاجروں کا کہناہے کہ وہ قانون کے مطابق اپنی تجارت کر رہے ہیںاور وقت وقت پراُنہیں لائسنس  کی تجدید کرانی پڑتی ہے، مگر  لائسنس کی معیاد کو آگے بڑھانے کے لیے درخواست دیے جانے کے باوجود افسران منظوری نہیں دے رہے ہیں۔
  • ریاست کرناٹک میں بیف کے کاروبارپر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔ سابقہ بی جے پی حکومت کے دوران اسمبلی میں منظور کیے گئے گئوکشی پرپابندی کے بلوں کو موجود حکومت نے رد کردیا ہے، لیکن قانونی اجازت رہنے کے باوجود لائسنس دینے میں آخرکیوںکر رکاوٹ پیدا کی جا رہی ہے، یہ سوال گوشت کے تاجران حکومت سے کررہے ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر