'نورا فتیحی کے حصے میں آیا سشمتا سین کا 'دلبر

May 22, 2018 12:24 PM IST
1 of 7
  •  فلم "صرف تم"کا گانا 'دلبر۔دلبر'تو آپ کو یاد ہوگا ،سشمتا سین فلمایا گیا ۔یہ گانا کافی مشہور ہوا تھا۔اب اس گانے کو ملاپ جاویری کی فلم ۔'ستیہ میو جیتے 'کیلئے ری کریئیٹ ہواتھا۔اب اس گانے کو سشمتا سین اور سنجے کپور پر فلمایا گیا تھا۔اس مرتبہ گانے میں جان ابراہم اور نورا فتیحی کی جوڑی نظر آ رہی ہے۔

    فلم "صرف تم"کا گانا 'دلبر۔دلبر'تو آپ کو یاد ہوگا ،سشمتا سین فلمایا گیا ۔یہ گانا کافی مشہور ہوا تھا۔اب اس گانے کو ملاپ جاویری کی فلم ۔'ستیہ میو جیتے 'کیلئے ری کریئیٹ ہواتھا۔اب اس گانے کو سشمتا سین اور سنجے کپور پر فلمایا گیا تھا۔اس مرتبہ گانے میں جان ابراہم اور نورا فتیحی کی جوڑی نظر آ رہی ہے۔

  •  فلم کریٹک اوڑ ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے نئے گانے کی کچھ تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ترن آدرش نے لکھا۔'فلم 'صرف تم 'کا مشہور گانا 'دلبر دلبر 'ری کریئٹ ہونے ہوا ہے۔اسے جان ابراہم اور نورا فتیحی پر فلمایا گیا ہے۔

    فلم کریٹک اوڑ ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے نئے گانے کی کچھ تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ترن آدرش نے لکھا۔'فلم 'صرف تم 'کا مشہور گانا 'دلبر دلبر 'ری کریئٹ ہونے ہوا ہے۔اسے جان ابراہم اور نورا فتیحی پر فلمایا گیا ہے۔

  • اس گانے کے اوریجنل ورجن کی بات کریں تو سشمتا سین فلم صرف تم میں لیڈ رول میں نہیں تھیں پو اس گانے میں ان کے ہوٹ انداز نے دلبر دلبر کو 90 کی دہائی کا سب سے ہٹ گانا بنا دیا تھا۔

    اس گانے کے اوریجنل ورجن کی بات کریں تو سشمتا سین فلم صرف تم میں لیڈ رول میں نہیں تھیں پو اس گانے میں ان کے ہوٹ انداز نے دلبر دلبر کو 90 کی دہائی کا سب سے ہٹ گانا بنا دیا تھا۔

  • نورا فتیحی کی بات کریں تو نورا اس سے پہلے اداکار سنجے سوری کے ساتھ مائی برتھڈے گانے میں نظر آئی تھیں ۔نورا ریئلٹی شو بگ باس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

    نورا فتیحی کی بات کریں تو نورا اس سے پہلے اداکار سنجے سوری کے ساتھ مائی برتھڈے گانے میں نظر آئی تھیں ۔نورا ریئلٹی شو بگ باس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

  • نورا ایک ٹرینڈ بیلی ڈانسر ہیں اور عربی تھیم کے اس گانے کیلئے بورا کا سلیکشن بھی شاید ان کی اسی خاصیت کی وجہ سے ہوا ہے۔نورا اس گانے میں عربی ڈانسر کی طرح ڈریس اور جوئیلری پہنت ہوئے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ فلمکار ملاپ جاویری نے اس گانے کو شوٹ کرنے میں کافی محنت کی ہے۔وہیں جان کو بھی ویسے بلیک کپڑے پہنائے گئے ہیں۔جیسے سنجے کپور نے اس گانے کے اورجنل ورچن میں پہنے تھے۔

    نورا ایک ٹرینڈ بیلی ڈانسر ہیں اور عربی تھیم کے اس گانے کیلئے بورا کا سلیکشن بھی شاید ان کی اسی خاصیت کی وجہ سے ہوا ہے۔نورا اس گانے میں عربی ڈانسر کی طرح ڈریس اور جوئیلری پہنت ہوئے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ فلمکار ملاپ جاویری نے اس گانے کو شوٹ کرنے میں کافی محنت کی ہے۔وہیں جان کو بھی ویسے بلیک کپڑے پہنائے گئے ہیں۔جیسے سنجے کپور نے اس گانے کے اورجنل ورچن میں پہنے تھے۔

  • نورا نے کہا کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ کے وقت بہت زیادہ نروس تھیں کیونکہ کسی آئیکانک سونگ کا ریمیک ہمیشہ کافی  چیلنج بھرا ہوتا ہے۔آپ کو نہیں پتہ ہوتا کہ آپ اس کے ساتھ جسٹس کر پائیں گے یا نہیں ۔نورا نے اس گانے کیلئے 10 دنوں تک ریہرسل کی اور تب جاکر یہ گانا شوٹ ہوا۔ستیہ میو جیتے کو تی سیریز اور اے میں انٹرنیٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔

    نورا نے کہا کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ کے وقت بہت زیادہ نروس تھیں کیونکہ کسی آئیکانک سونگ کا ریمیک ہمیشہ کافی چیلنج بھرا ہوتا ہے۔آپ کو نہیں پتہ ہوتا کہ آپ اس کے ساتھ جسٹس کر پائیں گے یا نہیں ۔نورا نے اس گانے کیلئے 10 دنوں تک ریہرسل کی اور تب جاکر یہ گانا شوٹ ہوا۔ستیہ میو جیتے کو تی سیریز اور اے میں انٹرنیٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔

  •  فلم کریٹک اوڑ ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے نئے گانے کی کچھ تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ترن آدرش نے لکھا۔'فلم 'صرف تم 'کا مشہور گانا 'دلبر دلبر 'ری کریئٹ ہونے ہوا ہے۔اسے جان ابراہم اور نورا فتیحی پر فلمایا گیا ہے۔
  • اس گانے کے اوریجنل ورجن کی بات کریں تو سشمتا سین فلم صرف تم میں لیڈ رول میں نہیں تھیں پو اس گانے میں ان کے ہوٹ انداز نے دلبر دلبر کو 90 کی دہائی کا سب سے ہٹ گانا بنا دیا تھا۔
  • اس گانے کے اوریجنل ورجن کی بات کریں تو سشمتا سین فلم صرف تم میں لیڈ رول میں نہیں تھیں پو اس گانے میں ان کے ہوٹ انداز نے دلبر دلبر کو 90 کی دہائی کا سب سے ہٹ گانا بنا دیا تھا۔
  • نورا فتیحی کی بات کریں تو نورا اس سے پہلے اداکار سنجے سوری کے ساتھ مائی برتھڈے گانے میں نظر آئی تھیں ۔نورا ریئلٹی شو بگ باس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔
  • نورا ایک ٹرینڈ بیلی ڈانسر ہیں اور عربی تھیم کے اس گانے کیلئے بورا کا سلیکشن بھی شاید ان کی اسی خاصیت کی وجہ سے ہوا ہے۔نورا اس گانے میں عربی ڈانسر کی طرح ڈریس اور جوئیلری پہنت ہوئے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ فلمکار ملاپ جاویری نے اس گانے کو شوٹ کرنے میں کافی محنت کی ہے۔وہیں جان کو بھی ویسے بلیک کپڑے پہنائے گئے ہیں۔جیسے سنجے کپور نے اس گانے کے اورجنل ورچن میں پہنے تھے۔
  • نورا نے کہا کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ کے وقت بہت زیادہ نروس تھیں کیونکہ کسی آئیکانک سونگ کا ریمیک ہمیشہ کافی  چیلنج بھرا ہوتا ہے۔آپ کو نہیں پتہ ہوتا کہ آپ اس کے ساتھ جسٹس کر پائیں گے یا نہیں ۔نورا نے اس گانے کیلئے 10 دنوں تک ریہرسل کی اور تب جاکر یہ گانا شوٹ ہوا۔ستیہ میو جیتے کو تی سیریز اور اے میں انٹرنیٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر