ہندوستان سمیت دنیا بھر نئے سال کا جشن ، شاندار اندا ز میں 2018 کا استقبال جاری ، دیکھیں تصاویر

Dec 31, 2017 08:50 PM IST
1 of 10
  • ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2017 کا سورج اپنی تمام تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا ہے ، جب کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال نو 2018 کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن مناکر نئے سال کا استقبال کیا۔

    ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2017 کا سورج اپنی تمام تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا ہے ، جب کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال نو 2018 کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن مناکر نئے سال کا استقبال کیا۔

  • آکلینڈ شہر کے اسکائی ٹاور پر نئے سال کا آغاز الٹی گنتی سے کیا گیا اور رات کے 12 بجتے ہی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے نتیجے میں آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔

    آکلینڈ شہر کے اسکائی ٹاور پر نئے سال کا آغاز الٹی گنتی سے کیا گیا اور رات کے 12 بجتے ہی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے نتیجے میں آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔

  •  لوگوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی اور 2018 کا آغاز اس دعا سے کیا کہ یہ سال دنیا بھر میں امن و سلامتی والا ثابت ہو۔

    لوگوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی اور 2018 کا آغاز اس دعا سے کیا کہ یہ سال دنیا بھر میں امن و سلامتی والا ثابت ہو۔

  •  آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھی نئے سال کا آغازہوگیا ۔ سڈنی ہاربرپر 2018 کا استقبال کیا گیا اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جس سے رات میں دن کا سماں لگنے لگا۔

    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھی نئے سال کا آغازہوگیا ۔ سڈنی ہاربرپر 2018 کا استقبال کیا گیا اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جس سے رات میں دن کا سماں لگنے لگا۔

  • نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر بھی جشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور 10 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر بھی جشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور 10 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔

  • نئے سال کے موقع پر دنیا بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پبوں اور ہوٹلوں میں کافی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور نئے سال کا جشن منارہے ہیں۔

    نئے سال کے موقع پر دنیا بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پبوں اور ہوٹلوں میں کافی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور نئے سال کا جشن منارہے ہیں۔

  • ہندوستان میں بھی نئے سال کا جشن منایا جارہا ہے ۔ ملک بھر میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنےکے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔

    ہندوستان میں بھی نئے سال کا جشن منایا جارہا ہے ۔ ملک بھر میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنےکے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔

  • ممبئی میں چھتر پتی شیواجی ٹرمنل کا کافی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

    ممبئی میں چھتر پتی شیواجی ٹرمنل کا کافی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

  • علاوہ ازیں ممبئی کی بی ایم سی کی عمارت کو بھی سجایا گیا ہے اور وہ بھی دلفریب نظارہ پیش کررہی ہے۔

    علاوہ ازیں ممبئی کی بی ایم سی کی عمارت کو بھی سجایا گیا ہے اور وہ بھی دلفریب نظارہ پیش کررہی ہے۔

  • ممبئی کے میرین ڈرائیو پر 2017 کا آخری سورج دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے اور انہوں نے سال کے آخری سورج کو الوداع کہا۔ ( نوٹ : ساری تصاویر اے این آئی سے لی گئی ہیں)۔

    ممبئی کے میرین ڈرائیو پر 2017 کا آخری سورج دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے اور انہوں نے سال کے آخری سورج کو الوداع کہا۔ ( نوٹ : ساری تصاویر اے این آئی سے لی گئی ہیں)۔

  • آکلینڈ شہر کے اسکائی ٹاور پر نئے سال کا آغاز الٹی گنتی سے کیا گیا اور رات کے 12 بجتے ہی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے نتیجے میں آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔
  •  لوگوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی اور 2018 کا آغاز اس دعا سے کیا کہ یہ سال دنیا بھر میں امن و سلامتی والا ثابت ہو۔
  •  آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھی نئے سال کا آغازہوگیا ۔ سڈنی ہاربرپر 2018 کا استقبال کیا گیا اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جس سے رات میں دن کا سماں لگنے لگا۔
  • نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر بھی جشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور 10 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔
  • نئے سال کے موقع پر دنیا بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پبوں اور ہوٹلوں میں کافی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور نئے سال کا جشن منارہے ہیں۔
  • ہندوستان میں بھی نئے سال کا جشن منایا جارہا ہے ۔ ملک بھر میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنےکے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔
  • ممبئی میں چھتر پتی شیواجی ٹرمنل کا کافی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
  • علاوہ ازیں ممبئی کی بی ایم سی کی عمارت کو بھی سجایا گیا ہے اور وہ بھی دلفریب نظارہ پیش کررہی ہے۔
  • ممبئی کے میرین ڈرائیو پر 2017 کا آخری سورج دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے اور انہوں نے سال کے آخری سورج کو الوداع کہا۔ ( نوٹ : ساری تصاویر اے این آئی سے لی گئی ہیں)۔

تازہ ترین تصاویر