کرکٹر کے ایل راہل کے ساتھ معاشقہ پر اداکارہ ندھی اگروال نے توڑی خاموشی ، یہ ہے بڑی وجہ

Jun 03, 2018 12:37 PM IST
1 of 7
  • ٹیم انڈیا کے نوجوان بلے باز کے ایل راہل آج کل ادکارہ ندھی اگروال کے ساتھ اپنے معاشقہ کو لےکر سرخیوں میں ہیں ۔

    ٹیم انڈیا کے نوجوان بلے باز کے ایل راہل آج کل ادکارہ ندھی اگروال کے ساتھ اپنے معاشقہ کو لےکر سرخیوں میں ہیں ۔

  • کے ایل راہل اور ندھی اگروال کو 29 مئی کو ممبئی کے ایک ریستوراں میں دیکھا گیا تھا ۔ راہل کے فین پیج نے دونوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ۔

    کے ایل راہل اور ندھی اگروال کو 29 مئی کو ممبئی کے ایک ریستوراں میں دیکھا گیا تھا ۔ راہل کے فین پیج نے دونوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ۔

  • آج کل دونوں کے معاشقہ کی چرچا ہورہی ہے۔ حالانکہ ویب پورٹل اسپاٹ بوائے کا دعوی ہے کہ ندھی نے ایک انٹرویو کے دروان ڈیٹ کرنے کی بات مسترد کردی ہے ۔

    آج کل دونوں کے معاشقہ کی چرچا ہورہی ہے۔ حالانکہ ویب پورٹل اسپاٹ بوائے کا دعوی ہے کہ ندھی نے ایک انٹرویو کے دروان ڈیٹ کرنے کی بات مسترد کردی ہے ۔

  • ندھی نے کہا کہ ہاں میں اور راہل ڈنر کیلئے گئے تھے ، کیونکہ میں انہیں کافی طویل عرصہ سے جانتی ہوں ، میں اس کو اس وقت سے جانتی ہوں جب وہ کرکٹر نہیں بنا تھا اور نہ ہی میں اداکارہ تھی ، جب بھی وہ ممبئی آتا ہے تو ہم دونوں ملتے ضرور ہیں۔

    ندھی نے کہا کہ ہاں میں اور راہل ڈنر کیلئے گئے تھے ، کیونکہ میں انہیں کافی طویل عرصہ سے جانتی ہوں ، میں اس کو اس وقت سے جانتی ہوں جب وہ کرکٹر نہیں بنا تھا اور نہ ہی میں اداکارہ تھی ، جب بھی وہ ممبئی آتا ہے تو ہم دونوں ملتے ضرور ہیں۔

  • اس خوبصورت ادکارہ نے منا مائیکل فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ گزشتہ سال ریلیز ہوئی اس فلم کے ہیرو ٹائیگر شراف تھے ۔

    اس خوبصورت ادکارہ نے منا مائیکل فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ گزشتہ سال ریلیز ہوئی اس فلم کے ہیرو ٹائیگر شراف تھے ۔

  • ندھی اگروال کی پیدائش حیدرآباد میں ہوئی ہے ، لیکن اس نے بنگلورو میں پرورش پائی ہے ۔ وہ پیشہ ور ماڈل بھی رہ چکی ہے۔

    ندھی اگروال کی پیدائش حیدرآباد میں ہوئی ہے ، لیکن اس نے بنگلورو میں پرورش پائی ہے ۔ وہ پیشہ ور ماڈل بھی رہ چکی ہے۔

  • کے ایل راہل ٹیم انڈیا کے تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں ۔ ان دنوں راہل اچھی فارم میں بھی چل رہے ہیں اور انہوں نے حالیہ اختتام پذیر آئی پی ایل ٹورنامنٹ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

    کے ایل راہل ٹیم انڈیا کے تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں ۔ ان دنوں راہل اچھی فارم میں بھی چل رہے ہیں اور انہوں نے حالیہ اختتام پذیر آئی پی ایل ٹورنامنٹ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

  • کے ایل راہل اور ندھی اگروال کو 29 مئی کو ممبئی کے ایک ریستوراں میں دیکھا گیا تھا ۔ راہل کے فین پیج نے دونوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ۔
  • آج کل دونوں کے معاشقہ کی چرچا ہورہی ہے۔ حالانکہ ویب پورٹل اسپاٹ بوائے کا دعوی ہے کہ ندھی نے ایک انٹرویو کے دروان ڈیٹ کرنے کی بات مسترد کردی ہے ۔
  • ندھی نے کہا کہ ہاں میں اور راہل ڈنر کیلئے گئے تھے ، کیونکہ میں انہیں کافی طویل عرصہ سے جانتی ہوں ، میں اس کو اس وقت سے جانتی ہوں جب وہ کرکٹر نہیں بنا تھا اور نہ ہی میں اداکارہ تھی ، جب بھی وہ ممبئی آتا ہے تو ہم دونوں ملتے ضرور ہیں۔
  • اس خوبصورت ادکارہ نے منا مائیکل فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ گزشتہ سال ریلیز ہوئی اس فلم کے ہیرو ٹائیگر شراف تھے ۔
  • ندھی اگروال کی پیدائش حیدرآباد میں ہوئی ہے ، لیکن اس نے بنگلورو میں پرورش پائی ہے ۔ وہ پیشہ ور ماڈل بھی رہ چکی ہے۔
  • کے ایل راہل ٹیم انڈیا کے تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں ۔ ان دنوں راہل اچھی فارم میں بھی چل رہے ہیں اور انہوں نے حالیہ اختتام پذیر آئی پی ایل ٹورنامنٹ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

تازہ ترین تصاویر