میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

Jun 15, 2017 10:46 PM IST
1 of 13
  •  ماہ رمضان میں دوسرے عشرے کے آخری دور سے ہی عید کی خریداری کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔ عید کے لئے خریداروں کی آمد سے شہر کے بازار گلزار ہو جاتے ہیں ۔ میرٹھ میں بھی ان دنوں عید کی خریداری کے لئے لوگوں میں کافی جوش نظر آ رہا ہے ۔ یہ شہر کافی پرانا ہونے کے ساتھ یہاں کے لوگ تازہ ترین فیشن کے بارے میں کافی با خبر رہتے ہیں ، اس لیے خواہ ہولی ہو ، دیوالی ہو ، یا پھر عید ، دوکانوں پر بھیڑ نظر آنے لگتی ہے۔

    ماہ رمضان میں دوسرے عشرے کے آخری دور سے ہی عید کی خریداری کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔ عید کے لئے خریداروں کی آمد سے شہر کے بازار گلزار ہو جاتے ہیں ۔ میرٹھ میں بھی ان دنوں عید کی خریداری کے لئے لوگوں میں کافی جوش نظر آ رہا ہے ۔ یہ شہر کافی پرانا ہونے کے ساتھ یہاں کے لوگ تازہ ترین فیشن کے بارے میں کافی با خبر رہتے ہیں ، اس لیے خواہ ہولی ہو ، دیوالی ہو ، یا پھر عید ، دوکانوں پر بھیڑ نظر آنے لگتی ہے۔

  • میرٹھ میں صدر بازار، لال کرتی، آبو لین بازار اور سحراب گیٹ مارکیٹ خاص بازار ہیں ۔

    میرٹھ میں صدر بازار، لال کرتی، آبو لین بازار اور سحراب گیٹ مارکیٹ خاص بازار ہیں ۔

  •  ماہ رمضان دوسرے عشرے کے آخر سے ہی ان بازاروں کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔

    ماہ رمضان دوسرے عشرے کے آخر سے ہی ان بازاروں کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔

  • خاص طور پر مستورات روزے کے اہتمام کے ساتھ عید کی خریداری میں بھی مصروف ہو جاتی ہیں ۔

    خاص طور پر مستورات روزے کے اہتمام کے ساتھ عید کی خریداری میں بھی مصروف ہو جاتی ہیں ۔

  • مختلف ویرائٹی کے لیڈیز سوٹ ، چوڑی ، سینڈل اور زیورات کے ساتھ مردوں کے لئے کرتا پائجامہ، جینس ،ٹی شرٹ اورقمیض سے دکانیں سج جاتی ہیں ۔

    مختلف ویرائٹی کے لیڈیز سوٹ ، چوڑی ، سینڈل اور زیورات کے ساتھ مردوں کے لئے کرتا پائجامہ، جینس ،ٹی شرٹ اورقمیض سے دکانیں سج جاتی ہیں ۔

  • وہیں عید کے موقع پر خریداری میں اضافہ کے پیش نظر دوکاندار بھی اپنی دکانوں کو مختلف اقسام کی چیزوں سے سجاتے ہیں ۔

    وہیں عید کے موقع پر خریداری میں اضافہ کے پیش نظر دوکاندار بھی اپنی دکانوں کو مختلف اقسام کی چیزوں سے سجاتے ہیں ۔

  •  خاص طور پر نئے ٹرینڈ کے مطابق مستورات کی پسند کا دوکاندار کافی خیال رکھتے ہیں ۔

    خاص طور پر نئے ٹرینڈ کے مطابق مستورات کی پسند کا دوکاندار کافی خیال رکھتے ہیں ۔

  • بازار کی رونق تہوار کی خریداری سے نظر آتی ہے اور اس خریداری کی خوشی لوگوں کے چہرے پر صاف طور پر نظر آرہی ہے ۔

    بازار کی رونق تہوار کی خریداری سے نظر آتی ہے اور اس خریداری کی خوشی لوگوں کے چہرے پر صاف طور پر نظر آرہی ہے ۔

  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

    میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

    میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

    میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

    میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

    میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

  • میرٹھ میں صدر بازار، لال کرتی، آبو لین بازار اور سحراب گیٹ مارکیٹ خاص بازار ہیں ۔
  •  ماہ رمضان دوسرے عشرے کے آخر سے ہی ان بازاروں کی رونق دوبالا ہو جاتی ہے۔
  • خاص طور پر مستورات روزے کے اہتمام کے ساتھ عید کی خریداری میں بھی مصروف ہو جاتی ہیں ۔
  • مختلف ویرائٹی کے لیڈیز سوٹ ، چوڑی ، سینڈل اور زیورات کے ساتھ مردوں کے لئے کرتا پائجامہ، جینس ،ٹی شرٹ اورقمیض سے دکانیں سج جاتی ہیں ۔
  • وہیں عید کے موقع پر خریداری میں اضافہ کے پیش نظر دوکاندار بھی اپنی دکانوں کو مختلف اقسام کی چیزوں سے سجاتے ہیں ۔
  •  خاص طور پر نئے ٹرینڈ کے مطابق مستورات کی پسند کا دوکاندار کافی خیال رکھتے ہیں ۔
  • بازار کی رونق تہوار کی خریداری سے نظر آتی ہے اور اس خریداری کی خوشی لوگوں کے چہرے پر صاف طور پر نظر آرہی ہے ۔
  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ
  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ
  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ
  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ
  • میرٹھ میں عید کی خریداری کا سلسلہ شروع ، بازاروں کی رونق میں اضافہ

تازہ ترین تصاویر