ان 7 اداکاراوں کے لئے آکسیجن جیسا ہے یوگ، بابا رام دیو بھی ہیں مرید

Jun 21, 2018 08:21 AM IST
1 of 7
  • فٹنیس کی بتا آتی ہے تو بالی ووڈ سیلیبس کوئی طریقہ اپنانے سے پیچھے نہیں رہتے ،مگر سب سے بڑے یوگا فریکس کی بات کیجائے تو بالی ووڈ ایکٹریسز سب سے آگے ہیں۔دیکھئے کس اداکارہ کیلئے سب سے زیادہ ضروری ہے یوگا۔

    فٹنیس کی بتا آتی ہے تو بالی ووڈ سیلیبس کوئی طریقہ اپنانے سے پیچھے نہیں رہتے ،مگر سب سے بڑے یوگا فریکس کی بات کیجائے تو بالی ووڈ ایکٹریسز سب سے آگے ہیں۔دیکھئے کس اداکارہ کیلئے سب سے زیادہ ضروری ہے یوگا۔

  • دیپکا پاڈوکون کا فٹنیس فارمولہ یوگ،کارڈیو اور ویٹ ٹریننگ کے کامبینیشن سے جڑا ہے۔ان کی روزانہ کی ایکسر سائز میں یوگا،آسن اور میڈیٹیشن شامل ہوتا ہے۔

    دیپکا پاڈوکون کا فٹنیس فارمولہ یوگ،کارڈیو اور ویٹ ٹریننگ کے کامبینیشن سے جڑا ہے۔ان کی روزانہ کی ایکسر سائز میں یوگا،آسن اور میڈیٹیشن شامل ہوتا ہے۔

  • کنگنا رنوت کو کوئنین آف بالی ووڈ کہا جاتا ہے تو اس کے پیچھے ایک وجہ یوگ بھی ہے۔وہ باقاعدہ یوگا کرتی ہیں اور  متوازن غذا لیتی ہیں۔

    کنگنا رنوت کو کوئنین آف بالی ووڈ کہا جاتا ہے تو اس کے پیچھے ایک وجہ یوگ بھی ہے۔وہ باقاعدہ یوگا کرتی ہیں اور متوازن غذا لیتی ہیں۔

  • ملائکہ اروڑا خان ۔ملائکہ کے بارے میں یہ بات سب جانتے ہیں کہ وہ کافی بڑی فٹنئس فریک ہیں۔ان کے ویڈیوز اور فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیںَ

    ملائکہ اروڑا خان ۔ملائکہ کے بارے میں یہ بات سب جانتے ہیں کہ وہ کافی بڑی فٹنئس فریک ہیں۔ان کے ویڈیوز اور فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیںَ

  • کرینہ کپور: اگر بالی ووڈ میں یوگ کو ٹرینڈ بنانے کا کریڈٹ کسی کو دیا جاسکتا ہے تو وہ ہیں کرینہ کپور۔ان کو دیکھ کر ارجن رام پال سمیت بالی ووڈ ہستیوں نے یوگا کرنا شروع کر دیا ہے۔

    کرینہ کپور: اگر بالی ووڈ میں یوگ کو ٹرینڈ بنانے کا کریڈٹ کسی کو دیا جاسکتا ہے تو وہ ہیں کرینہ کپور۔ان کو دیکھ کر ارجن رام پال سمیت بالی ووڈ ہستیوں نے یوگا کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • YOGA

    YOGA

  • دیپکا پاڈوکون کا فٹنیس فارمولہ یوگ،کارڈیو اور ویٹ ٹریننگ کے کامبینیشن سے جڑا ہے۔ان کی روزانہ کی ایکسر سائز میں یوگا،آسن اور میڈیٹیشن شامل ہوتا ہے۔
  • کنگنا رنوت کو کوئنین آف بالی ووڈ کہا جاتا ہے تو اس کے پیچھے ایک وجہ یوگ بھی ہے۔وہ باقاعدہ یوگا کرتی ہیں اور  متوازن غذا لیتی ہیں۔
  • ملائکہ اروڑا خان ۔ملائکہ کے بارے میں یہ بات سب جانتے ہیں کہ وہ کافی بڑی فٹنئس فریک ہیں۔ان کے ویڈیوز اور فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیںَ
  • کرینہ کپور: اگر بالی ووڈ میں یوگ کو ٹرینڈ بنانے کا کریڈٹ کسی کو دیا جاسکتا ہے تو وہ ہیں کرینہ کپور۔ان کو دیکھ کر ارجن رام پال سمیت بالی ووڈ ہستیوں نے یوگا کرنا شروع کر دیا ہے۔
  • کرینہ کپور: اگر بالی ووڈ میں یوگ کو ٹرینڈ بنانے کا کریڈٹ کسی کو دیا جاسکتا ہے تو وہ ہیں کرینہ کپور۔ان کو دیکھ کر ارجن رام پال سمیت بالی ووڈ ہستیوں نے یوگا کرنا شروع کر دیا ہے۔
  • YOGA

تازہ ترین تصاویر