آسکر ایوارڈ میں اس انداز میں نظر آئیں پرینکا چوپڑا

Feb 27, 2017 12:14 PM IST
1 of 5
  • بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا جلوہ آسکر تقریب میں بھی نظر آیا۔ وہ ریڈ کارپیٹ پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں، انہوں نے اس تقریب میں سفید اور سلور رنگ کا رالف-روسو گاؤن پہنا ہوا تھا۔ (تصویر اے پی)۔

    بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا جلوہ آسکر تقریب میں بھی نظر آیا۔ وہ ریڈ کارپیٹ پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں، انہوں نے اس تقریب میں سفید اور سلور رنگ کا رالف-روسو گاؤن پہنا ہوا تھا۔ (تصویر اے پی)۔

  • آسکر کے ریڈ کارپیٹ پر پرینکا گزشتہ سال پہلی بار آئی تھیں، تب انہوں نے زہیر مراد کا سفید اسٹریپ لیس گاؤن پہنا تھا۔

    آسکر کے ریڈ کارپیٹ پر پرینکا گزشتہ سال پہلی بار آئی تھیں، تب انہوں نے زہیر مراد کا سفید اسٹریپ لیس گاؤن پہنا تھا۔

  • اس بار پرینکا نے اس موقع پر ہیرے کے ايررنگ اوربریسلٹ پہنے تھے اور ان کا پورا لک سفید سلور گاؤن میں انتہائی متاثر کن لگ رہا تھا۔

    اس بار پرینکا نے اس موقع پر ہیرے کے ايررنگ اوربریسلٹ پہنے تھے اور ان کا پورا لک سفید سلور گاؤن میں انتہائی متاثر کن لگ رہا تھا۔

  • پرینکا نے چہرے پر انتہائی کم میک اپ لگایا تھا اور بال کھلے رکھے تھے۔

    پرینکا نے چہرے پر انتہائی کم میک اپ لگایا تھا اور بال کھلے رکھے تھے۔

  • پرینکا چوپڑا۔

    پرینکا چوپڑا۔

  • آسکر کے ریڈ کارپیٹ پر پرینکا گزشتہ سال پہلی بار آئی تھیں، تب انہوں نے زہیر مراد کا سفید اسٹریپ لیس گاؤن پہنا تھا۔
  • اس بار پرینکا نے اس موقع پر ہیرے کے ايررنگ اوربریسلٹ پہنے تھے اور ان کا پورا لک سفید سلور گاؤن میں انتہائی متاثر کن لگ رہا تھا۔
  • پرینکا نے چہرے پر انتہائی کم میک اپ لگایا تھا اور بال کھلے رکھے تھے۔
  • پرینکا چوپڑا۔

تازہ ترین تصاویر