گلبرگہ میں کھلے آسمان کے نیچے فنی نمائش کا انعقاد: دیکھیں تصویریں

Jan 12, 2017 10:43 AM IST
1 of 15
  • گلبرگہ میں چتر سنتے کے عنوان سے کھلے آسمان کے  نیچے فنی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں سو سے زائد فنکاروں نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔  آرٹ کے قدردانوں اور   آرٹسٹوں  دونوں کے لیے یہ ایک بہترین پلیٹ فارم مانا جا رہا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

    گلبرگہ میں چتر سنتے کے عنوان سے کھلے آسمان کے نیچے فنی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں سو سے زائد فنکاروں نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔ آرٹ کے قدردانوں اور آرٹسٹوں دونوں کے لیے یہ ایک بہترین پلیٹ فارم مانا جا رہا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

  • اس عوامی نمائش میں گلبرگہ کے علاوہ حیدرآباد اور کرناٹک کے مختلف اضلاع سے آئے فنکاروں نے حصہ لیا ۔

    اس عوامی نمائش میں گلبرگہ کے علاوہ حیدرآباد اور کرناٹک کے مختلف اضلاع سے آئے فنکاروں نے حصہ لیا ۔

  •  اس عوامی نمائش میں انسٹینٹ پوٹریٹ پینٹگس،  ٹریڈیشنل ڈرائنگس، کیریکیچر، وال ہینگگس، نیچر، ابسٹریکٹ اورماڈرن پینٹگس، فوٹو گرافس وغیرہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ  یہ فروخت کے لیے بھی رکھے گئے ہیں ۔

    اس عوامی نمائش میں انسٹینٹ پوٹریٹ پینٹگس، ٹریڈیشنل ڈرائنگس، کیریکیچر، وال ہینگگس، نیچر، ابسٹریکٹ اورماڈرن پینٹگس، فوٹو گرافس وغیرہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ یہ فروخت کے لیے بھی رکھے گئے ہیں ۔

  • یہاں اپنی تخلیقات کی نمائش کیلئے آئے فنکار بھی اس سے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

    یہاں اپنی تخلیقات کی نمائش کیلئے آئے فنکار بھی اس سے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

  •  فنکار اس عوامی نمائش کو ایک بہترین پلیٹ فارم قرار دے رہے ہیں۔ وہیں خریدار بھی خوش ہیں ۔

    فنکار اس عوامی نمائش کو ایک بہترین پلیٹ فارم قرار دے رہے ہیں۔ وہیں خریدار بھی خوش ہیں ۔

  •  حیدرآباد کرناٹک چیمبر آف کامرس نے محبوب گلشن میں اس عوامی نمائش کا انعقاد کیا تھا۔

    حیدرآباد کرناٹک چیمبر آف کامرس نے محبوب گلشن میں اس عوامی نمائش کا انعقاد کیا تھا۔

  •  ذمہ داران کے مطابق اس عوامی نمائش میں 6 لاکھ روپیوں کا کاروبار ہوا۔

    ذمہ داران کے مطابق اس عوامی نمائش میں 6 لاکھ روپیوں کا کاروبار ہوا۔

  • جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں کافی کم ہے۔

    جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں کافی کم ہے۔

  • گزشتہ برس175 فنکاروں نے شرکت کی تھی جب کہ اس بار صرف سو  فنکار ہی شامل ہوئے۔

    گزشتہ برس175 فنکاروں نے شرکت کی تھی جب کہ اس بار صرف سو فنکار ہی شامل ہوئے۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • اس عوامی نمائش میں گلبرگہ کے علاوہ حیدرآباد اور کرناٹک کے مختلف اضلاع سے آئے فنکاروں نے حصہ لیا ۔
  •  اس عوامی نمائش میں انسٹینٹ پوٹریٹ پینٹگس،  ٹریڈیشنل ڈرائنگس، کیریکیچر، وال ہینگگس، نیچر، ابسٹریکٹ اورماڈرن پینٹگس، فوٹو گرافس وغیرہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ  یہ فروخت کے لیے بھی رکھے گئے ہیں ۔
  • یہاں اپنی تخلیقات کی نمائش کیلئے آئے فنکار بھی اس سے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔
  •  فنکار اس عوامی نمائش کو ایک بہترین پلیٹ فارم قرار دے رہے ہیں۔ وہیں خریدار بھی خوش ہیں ۔
  •  حیدرآباد کرناٹک چیمبر آف کامرس نے محبوب گلشن میں اس عوامی نمائش کا انعقاد کیا تھا۔
  •  ذمہ داران کے مطابق اس عوامی نمائش میں 6 لاکھ روپیوں کا کاروبار ہوا۔
  • جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں کافی کم ہے۔
  • گزشتہ برس175 فنکاروں نے شرکت کی تھی جب کہ اس بار صرف سو  فنکار ہی شامل ہوئے۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر