الہٰ آباد میں نوجوان فنکار قسیم فاروقی کی پینٹنگز کی تین روزہ نمائش کا انعقاد

Oct 11, 2017 04:31 PM IST
1 of 12
  •  نوجوان فنکار قسیم فاروقی نے واٹرکلر پینٹنگز میں نئے تجربات کر کے تخلیقی آرٹس میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے ۔ قسیم فاروقی کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی نمائش ہندوستان کے علاوہ بیرون ملک بھی ہو چکی ہے ۔ یہاں الہ آباد میں قسیم فاروقی کی بنائی ہوئی  منتخب  پینٹنگز کی تین روزہ نمائش کا افتتاح کیا گیا۔

    نوجوان فنکار قسیم فاروقی نے واٹرکلر پینٹنگز میں نئے تجربات کر کے تخلیقی آرٹس میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے ۔ قسیم فاروقی کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی نمائش ہندوستان کے علاوہ بیرون ملک بھی ہو چکی ہے ۔ یہاں الہ آباد میں قسیم فاروقی کی بنائی ہوئی منتخب پینٹنگز کی تین روزہ نمائش کا افتتاح کیا گیا۔

  • بہت کم عمرمیں ہی واٹرکلرپینٹنگز کو ایک نئی پہچان دینے والے نوجوان آرٹسٹ قسیم فاروقی کی منتخب پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح الہ آباد کی گاندھی آرٹ گیلری میں کیا گیا ۔

    بہت کم عمرمیں ہی واٹرکلرپینٹنگز کو ایک نئی پہچان دینے والے نوجوان آرٹسٹ قسیم فاروقی کی منتخب پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح الہ آباد کی گاندھی آرٹ گیلری میں کیا گیا ۔

  •  قسیم فاروقی نے واٹر کلر کے ذریعے اپنی پینٹنگز میں کئی نئے تجربات کئے ہیں۔

    قسیم فاروقی نے واٹر کلر کے ذریعے اپنی پینٹنگز میں کئی نئے تجربات کئے ہیں۔

  •  خاص طور سے دریا  کے ساحلوں اور جنگلوں کی مصوری میں رنگوں کی آمیزش بڑی خوبیوں کے ساتھ کی گئی ہے ۔

    خاص طور سے دریا کے ساحلوں اور جنگلوں کی مصوری میں رنگوں کی آمیزش بڑی خوبیوں کے ساتھ کی گئی ہے ۔

  •  قسیم فاروقی کی پینٹنگز نئے اور ابھرتے ہوئے فنکاروں کو بھی بےحد متا ثر کر رہی ہیں ۔

    قسیم فاروقی کی پینٹنگز نئے اور ابھرتے ہوئے فنکاروں کو بھی بےحد متا ثر کر رہی ہیں ۔

  •  ان کی پینٹنگز میں لینڈ اسکیپ کے علاوہ روزمرہ کی زندگی اور انسانی احساسات کو بڑی خوبیوں کے ساتھ کینوس پر نقش کیا  گیا ہے۔

    ان کی پینٹنگز میں لینڈ اسکیپ کے علاوہ روزمرہ کی زندگی اور انسانی احساسات کو بڑی خوبیوں کے ساتھ کینوس پر نقش کیا گیا ہے۔

  • قسیم فاروقی کا کہنا ہے کہ آئیل پینٹنگز کے مقابلے کینوس واٹر کلر کا استعمال کہیں زیادہ مشکل کام  ہے ۔

    قسیم فاروقی کا کہنا ہے کہ آئیل پینٹنگز کے مقابلے کینوس واٹر کلر کا استعمال کہیں زیادہ مشکل کام ہے ۔

  • گرچہ قسیم فاروقی کا آبائی وطن بنارس ہے لیکن  شروع سے ہی ان کا میدان عمل الہ آباد رہا ہے ۔

    گرچہ قسیم فاروقی کا آبائی وطن بنارس ہے لیکن شروع سے ہی ان کا میدان عمل الہ آباد رہا ہے ۔

  •  انہوں نے فائن آرٹس کی تعلیم الہ آباد یونیورسٹی سے حاصل کی ۔

    انہوں نے فائن آرٹس کی تعلیم الہ آباد یونیورسٹی سے حاصل کی ۔

  •  قسیم فاروقی کی پینٹنگز کی نمائش ملک کے کئی شہروں میں کی جا چکی ہے ۔

    قسیم فاروقی کی پینٹنگز کی نمائش ملک کے کئی شہروں میں کی جا چکی ہے ۔

  • ہندوستان کےعلاوہ بیرون ملک اردن میں بھی ان کی پینٹنگز کی نمائش ہو چکی ہے ۔ اب جلد ہی ان کی منتخب پینٹنگز کو جنوبی امریکہ میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ نئی نسل کے فنکاروں میں قسیم فاروقی اب ایک جانا پہچانا نام بن چکا ہے ۔

    ہندوستان کےعلاوہ بیرون ملک اردن میں بھی ان کی پینٹنگز کی نمائش ہو چکی ہے ۔ اب جلد ہی ان کی منتخب پینٹنگز کو جنوبی امریکہ میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ نئی نسل کے فنکاروں میں قسیم فاروقی اب ایک جانا پہچانا نام بن چکا ہے ۔

  •  ان کی پینٹنگز میں ماضی کی عکاسی کے ساتھ ساتھ روزہ مرہ کی زندگی کو بھی کینوس پر بہترین طریقے سے پیش کیا گیا ہے ۔ قسیم فاروقی کی تخلیقی صلاحیتوں کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کا مستقبل بھی ان کی مصوری کی طرح روشن ہوگا ۔

    ان کی پینٹنگز میں ماضی کی عکاسی کے ساتھ ساتھ روزہ مرہ کی زندگی کو بھی کینوس پر بہترین طریقے سے پیش کیا گیا ہے ۔ قسیم فاروقی کی تخلیقی صلاحیتوں کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کا مستقبل بھی ان کی مصوری کی طرح روشن ہوگا ۔

  • بہت کم عمرمیں ہی واٹرکلرپینٹنگز کو ایک نئی پہچان دینے والے نوجوان آرٹسٹ قسیم فاروقی کی منتخب پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح الہ آباد کی گاندھی آرٹ گیلری میں کیا گیا ۔
  •  قسیم فاروقی نے واٹر کلر کے ذریعے اپنی پینٹنگز میں کئی نئے تجربات کئے ہیں۔
  •  خاص طور سے دریا  کے ساحلوں اور جنگلوں کی مصوری میں رنگوں کی آمیزش بڑی خوبیوں کے ساتھ کی گئی ہے ۔
  •  قسیم فاروقی کی پینٹنگز نئے اور ابھرتے ہوئے فنکاروں کو بھی بےحد متا ثر کر رہی ہیں ۔
  •  ان کی پینٹنگز میں لینڈ اسکیپ کے علاوہ روزمرہ کی زندگی اور انسانی احساسات کو بڑی خوبیوں کے ساتھ کینوس پر نقش کیا  گیا ہے۔
  • قسیم فاروقی کا کہنا ہے کہ آئیل پینٹنگز کے مقابلے کینوس واٹر کلر کا استعمال کہیں زیادہ مشکل کام  ہے ۔
  • گرچہ قسیم فاروقی کا آبائی وطن بنارس ہے لیکن  شروع سے ہی ان کا میدان عمل الہ آباد رہا ہے ۔
  •  انہوں نے فائن آرٹس کی تعلیم الہ آباد یونیورسٹی سے حاصل کی ۔
  •  قسیم فاروقی کی پینٹنگز کی نمائش ملک کے کئی شہروں میں کی جا چکی ہے ۔
  • ہندوستان کےعلاوہ بیرون ملک اردن میں بھی ان کی پینٹنگز کی نمائش ہو چکی ہے ۔ اب جلد ہی ان کی منتخب پینٹنگز کو جنوبی امریکہ میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ نئی نسل کے فنکاروں میں قسیم فاروقی اب ایک جانا پہچانا نام بن چکا ہے ۔
  •  ان کی پینٹنگز میں ماضی کی عکاسی کے ساتھ ساتھ روزہ مرہ کی زندگی کو بھی کینوس پر بہترین طریقے سے پیش کیا گیا ہے ۔ قسیم فاروقی کی تخلیقی صلاحیتوں کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کا مستقبل بھی ان کی مصوری کی طرح روشن ہوگا ۔

تازہ ترین تصاویر