گائے کے ساتھ پاکستان کر رہا ہے حیران کر دینے والا کام

Jan 10, 2019 08:57 PM IST
1 of 4
  • ہندوستان میں گائے کے نام پر قتل ہو رہے ہیں لیکن پڑوسی ملک پاکستان اس معاملہ میں بالکل الگ ہے۔

    ہندوستان میں گائے کے نام پر قتل ہو رہے ہیں لیکن پڑوسی ملک پاکستان اس معاملہ میں بالکل الگ ہے۔

  • وہاں گائے کے گوبر سے چلنے جا رہی ہیں گرین بسیں۔ ملک میں 4 لاکھ سے بھی زیادہ گائے- بھینس ہیں۔ 

    وہاں گائے کے گوبر سے چلنے جا رہی ہیں گرین بسیں۔ ملک میں 4 لاکھ سے بھی زیادہ گائے- بھینس ہیں۔ 

  • ان کے گوبر سے بنی میتھین گیس سے کراچی میں 200 بسیں چلیں گی۔ جس سے تقریبا 1.5 ملین مسافروں کو اس کا فائدہ ہوگا ۔

    ان کے گوبر سے بنی میتھین گیس سے کراچی میں 200 بسیں چلیں گی۔ جس سے تقریبا 1.5 ملین مسافروں کو اس کا فائدہ ہوگا ۔

  • یہ پروجیکٹ ہوا کے ساتھ سمندر کو بھی صاف کرے گا۔ اکیلے پاکستان سے روز 3,200 ٹن پیشاب سمندر میں بہایا جاتا ہے۔ اس ترکیب کے بہانے سمندر میں کچڑا بہایا جانا بند ہوگا

    یہ پروجیکٹ ہوا کے ساتھ سمندر کو بھی صاف کرے گا۔ اکیلے پاکستان سے روز 3,200 ٹن پیشاب سمندر میں بہایا جاتا ہے۔ اس ترکیب کے بہانے سمندر میں کچڑا بہایا جانا بند ہوگا

  • وہاں گائے کے گوبر سے چلنے جا رہی ہیں گرین بسیں۔ ملک میں 4 لاکھ سے بھی زیادہ گائے- بھینس ہیں۔ 
  • ان کے گوبر سے بنی میتھین گیس سے کراچی میں 200 بسیں چلیں گی۔ جس سے تقریبا 1.5 ملین مسافروں کو اس کا فائدہ ہوگا ۔
  • یہ پروجیکٹ ہوا کے ساتھ سمندر کو بھی صاف کرے گا۔ اکیلے پاکستان سے روز 3,200 ٹن پیشاب سمندر میں بہایا جاتا ہے۔ اس ترکیب کے بہانے سمندر میں کچڑا بہایا جانا بند ہوگا

تازہ ترین تصاویر