اس صدر نے کیا بھرے منچ سے ایک خاتون کو ’ لپ کس‘، ہوگیا تنازعہ

Jun 05, 2018 03:26 PM IST
1 of 4
  • فلیپینس کے صدر راڈگو دوتیرتے متنازع بیان کے تحت تو اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ اتوار کے روز جنوبی کوریہ میں قریب 3000 لوگوں کے بھیڑ کے سامنے فلیپینس کے صدر نے ایک خاتن سے خود کو ’ لپ کس ‘ کرنے کو کہا ۔ خاتون نے بھی ان کا پروپوزل مان کر اس نے دورت کو منچ پر سبھی کے سامنے لپ کس کیا ۔ کچھ لوگ اس کو صدر کے عہدہ کی توہین مان رہے ہیں تو کچھ لوگ اسے ناٹک قرار دے دہے ہیں۔

    فلیپینس کے صدر راڈگو دوتیرتے متنازع بیان کے تحت تو اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ اتوار کے روز جنوبی کوریہ میں قریب 3000 لوگوں کے بھیڑ کے سامنے فلیپینس کے صدر نے ایک خاتن سے خود کو ’ لپ کس ‘ کرنے کو کہا ۔ خاتون نے بھی ان کا پروپوزل مان کر اس نے دورت کو منچ پر سبھی کے سامنے لپ کس کیا ۔ کچھ لوگ اس کو صدر کے عہدہ کی توہین مان رہے ہیں تو کچھ لوگ اسے ناٹک قرار دے دہے ہیں۔

  • واضح ہو کہ فلیپینس میں ڈرگ سے نجات پانے کے لئےدورت جس طرح کے قدام اٹھا رہے تھے اس کی مذمت کرنے پر سابق امریکی صدر براق اوباما کو دورت نے ’ سن آف وور‘ یانی ویشیا کا بیٹا کہہ دیا تھا ۔ اس کے بعد ٹرمپ نے دورت کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کو منسوخ کر دیا تھا۔

    واضح ہو کہ فلیپینس میں ڈرگ سے نجات پانے کے لئےدورت جس طرح کے قدام اٹھا رہے تھے اس کی مذمت کرنے پر سابق امریکی صدر براق اوباما کو دورت نے ’ سن آف وور‘ یانی ویشیا کا بیٹا کہہ دیا تھا ۔ اس کے بعد ٹرمپ نے دورت کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کو منسوخ کر دیا تھا۔

  • خواتین کو لے کر بھر دورت کافی متنازعہ بیان دیتے رہےہیں ۔ کمیونسٹ مخالفین کو خطاب کرتے ہوئے خاتون کمیونسٹ لڑاکوں کے لئے انہوں نے کہا کہ ان کے نجی حصہ میں گولی مار دینی چاہئے اس کےبعد وہ کسی کام کی نہیں رہیں گی۔ ان کے اس بیان کو لے کر بھی کافی مذاق اڑا تھا۔

    خواتین کو لے کر بھر دورت کافی متنازعہ بیان دیتے رہےہیں ۔ کمیونسٹ مخالفین کو خطاب کرتے ہوئے خاتون کمیونسٹ لڑاکوں کے لئے انہوں نے کہا کہ ان کے نجی حصہ میں گولی مار دینی چاہئے اس کےبعد وہ کسی کام کی نہیں رہیں گی۔ ان کے اس بیان کو لے کر بھی کافی مذاق اڑا تھا۔

  • عصمت دری کو لے کر دورت نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ’’ اس کے ساتھ عصمت دری ہوئی یہ جان کر مجھے بہت غصہ آرہا ہے ۔ پر وہ اتی خوبصورت ہے کہ اس کے ساتھ رشتہ بنانے والا پہلا شخص مئیر ہی ہونا چاہئے تھا‘‘۔ دراصل وہ اس وقت شہر کے میئر ہی تھا جہاں پر جیل کے قیدیوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو قبضہ میں کر 15 لوگوں کو بدغمال بنا لیا تھا۔ بد غمالوں میں سے ایک 36 سالہ کی آسٹریلہ لیڈر جیکلین ہیمل بھی تھیں۔  

    عصمت دری کو لے کر دورت نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ’’ اس کے ساتھ عصمت دری ہوئی یہ جان کر مجھے بہت غصہ آرہا ہے ۔ پر وہ اتی خوبصورت ہے کہ اس کے ساتھ رشتہ بنانے والا پہلا شخص مئیر ہی ہونا چاہئے تھا‘‘۔ دراصل وہ اس وقت شہر کے میئر ہی تھا جہاں پر جیل کے قیدیوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو قبضہ میں کر 15 لوگوں کو بدغمال بنا لیا تھا۔ بد غمالوں میں سے ایک 36 سالہ کی آسٹریلہ لیڈر جیکلین ہیمل بھی تھیں۔  

  • واضح ہو کہ فلیپینس میں ڈرگ سے نجات پانے کے لئےدورت جس طرح کے قدام اٹھا رہے تھے اس کی مذمت کرنے پر سابق امریکی صدر براق اوباما کو دورت نے ’ سن آف وور‘ یانی ویشیا کا بیٹا کہہ دیا تھا ۔ اس کے بعد ٹرمپ نے دورت کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کو منسوخ کر دیا تھا۔
  • خواتین کو لے کر بھر دورت کافی متنازعہ بیان دیتے رہےہیں ۔ کمیونسٹ مخالفین کو خطاب کرتے ہوئے خاتون کمیونسٹ لڑاکوں کے لئے انہوں نے کہا کہ ان کے نجی حصہ میں گولی مار دینی چاہئے اس کےبعد وہ کسی کام کی نہیں رہیں گی۔ ان کے اس بیان کو لے کر بھی کافی مذاق اڑا تھا۔
  • عصمت دری کو لے کر دورت نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ’’ اس کے ساتھ عصمت دری ہوئی یہ جان کر مجھے بہت غصہ آرہا ہے ۔ پر وہ اتی خوبصورت ہے کہ اس کے ساتھ رشتہ بنانے والا پہلا شخص مئیر ہی ہونا چاہئے تھا‘‘۔ دراصل وہ اس وقت شہر کے میئر ہی تھا جہاں پر جیل کے قیدیوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو قبضہ میں کر 15 لوگوں کو بدغمال بنا لیا تھا۔ بد غمالوں میں سے ایک 36 سالہ کی آسٹریلہ لیڈر جیکلین ہیمل بھی تھیں۔  

تازہ ترین تصاویر