تصاویر : ملک بھر میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا عید الفطر کا تہوار

Jun 16, 2018 06:03 PM IST
1 of 18
  • ملک بھر میں عیدالفطر کا تہوار پورے مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔زیر نظر تصویر میں شاہی جامع مسجد دہلی میں عید الفطر کی دوگانہ کے بعد بچے خوشیاںمناتے ہوئے۔

    ملک بھر میں عیدالفطر کا تہوار پورے مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔زیر نظر تصویر میں شاہی جامع مسجد دہلی میں عید الفطر کی دوگانہ کے بعد بچے خوشیاںمناتے ہوئے۔

  • دہلی کی جامع مسجد میں فرزندان توحید نماز ادا کرتےہوئے۔

    دہلی کی جامع مسجد میں فرزندان توحید نماز ادا کرتےہوئے۔

  • دہلی کی فیروز شاہ میں بھی نماز ادا کی گئی۔

    دہلی کی فیروز شاہ میں بھی نماز ادا کی گئی۔

  • اگرتلہ میں عید کی نماز کا ایک منظر ۔

    اگرتلہ میں عید کی نماز کا ایک منظر ۔

  • آگرہ میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔

    آگرہ میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔

  • علی گڑھ میں نماز کرنے کا ایک منظر۔

    علی گڑھ میں نماز کرنے کا ایک منظر۔

  • حیدر آباد میں دوگانہ کے بعد بچے گلے ملتے ہوئے۔

    حیدر آباد میں دوگانہ کے بعد بچے گلے ملتے ہوئے۔

  • حیدر آباد میں بچے گلے ملتے ہوئے۔

    حیدر آباد میں بچے گلے ملتے ہوئے۔

  • دوگانہ کے موقع پر کولکاتہ میں ایک انوکھے انداز میں بچے نظر آئے۔

    دوگانہ کے موقع پر کولکاتہ میں ایک انوکھے انداز میں بچے نظر آئے۔

  • لکھنو میں بچے گلے ملتے ہوئے اور عید کی خوشیاں مناتے ہوئے۔

    لکھنو میں بچے گلے ملتے ہوئے اور عید کی خوشیاں مناتے ہوئے۔

  • متھرا میں لوگوں نے دوگانہ نماز ادا کی۔

    متھرا میں لوگوں نے دوگانہ نماز ادا کی۔

  • مرزا پور میں دوگانہ ادا کرتے ہوئے فرزندان توحید۔

    مرزا پور میں دوگانہ ادا کرتے ہوئے فرزندان توحید۔

  • مراد آباد میںنماز عید الفطر کا ایک منظر۔

    مراد آباد میںنماز عید الفطر کا ایک منظر۔

  • مرکزی وزیر مختار عباس نقوی دعا مانگتے ہوئے۔

    مرکزی وزیر مختار عباس نقوی دعا مانگتے ہوئے۔

  • بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ایک بچی کو عید کی مٹھائی کھلاتےہوئے۔

    بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ایک بچی کو عید کی مٹھائی کھلاتےہوئے۔

  • پٹنہ میں عید الفطر کے موقع پر بچے گلے ملتے ہوئے۔

    پٹنہ میں عید الفطر کے موقع پر بچے گلے ملتے ہوئے۔

  • رانچی میں عید الفطر کی نماز کا منظر کافی دلکش تھا۔

    رانچی میں عید الفطر کی نماز کا منظر کافی دلکش تھا۔

  • وجے واڑہ میں مسلمان عید کی نماز ادا کرتے ہوئے۔ ( سبھی تصاویر یو این آئی کی ہیں)۔

    وجے واڑہ میں مسلمان عید کی نماز ادا کرتے ہوئے۔ ( سبھی تصاویر یو این آئی کی ہیں)۔

  • دہلی کی جامع مسجد میں فرزندان توحید نماز ادا کرتےہوئے۔
  • دہلی کی فیروز شاہ میں بھی نماز ادا کی گئی۔
  • اگرتلہ میں عید کی نماز کا ایک منظر ۔
  • آگرہ میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔
  • علی گڑھ میں نماز کرنے کا ایک منظر۔
  • حیدر آباد میں دوگانہ کے بعد بچے گلے ملتے ہوئے۔
  • حیدر آباد میں بچے گلے ملتے ہوئے۔
  • دوگانہ کے موقع پر کولکاتہ میں ایک انوکھے انداز میں بچے نظر آئے۔
  • لکھنو میں بچے گلے ملتے ہوئے اور عید کی خوشیاں مناتے ہوئے۔
  • متھرا میں لوگوں نے دوگانہ نماز ادا کی۔
  • مرزا پور میں دوگانہ ادا کرتے ہوئے فرزندان توحید۔
  • مراد آباد میںنماز عید الفطر کا ایک منظر۔
  • مرکزی وزیر مختار عباس نقوی دعا مانگتے ہوئے۔
  • بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ایک بچی کو عید کی مٹھائی کھلاتےہوئے۔
  • پٹنہ میں عید الفطر کے موقع پر بچے گلے ملتے ہوئے۔
  • رانچی میں عید الفطر کی نماز کا منظر کافی دلکش تھا۔
  • وجے واڑہ میں مسلمان عید کی نماز ادا کرتے ہوئے۔ ( سبھی تصاویر یو این آئی کی ہیں)۔

تازہ ترین تصاویر