دیش بچاو بی جے پی بھگاو ریلی : پٹنہ میں انسانی سیلاب ، لاکھوں افراد پہنچے گاندھی میدان ، دیکھیں تصاویر

Aug 27, 2017 12:11 PM IST
1 of 10
  • لولا یادو کی پٹنہ کے گاندھی میدان میں دیش بچاو بی جے پی بھگاؤ ریلی تھوڑی دیر میں شروع ہونے والی ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ بہار ہی نہیں بلکہ دوسری  ریاستوں سے بھی جمع ہوئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے لالو کی ریلی میں  کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کرپائیں گے ، تاہم ریلی کے اسٹیج پر ایک ڈیجیٹل اسکرین لگایا گیا ہے ، جہاں سونیا گاندھی کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر چلائی جائے گی۔

    لولا یادو کی پٹنہ کے گاندھی میدان میں دیش بچاو بی جے پی بھگاؤ ریلی تھوڑی دیر میں شروع ہونے والی ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ بہار ہی نہیں بلکہ دوسری ریاستوں سے بھی جمع ہوئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے لالو کی ریلی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کرپائیں گے ، تاہم ریلی کے اسٹیج پر ایک ڈیجیٹل اسکرین لگایا گیا ہے ، جہاں سونیا گاندھی کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر چلائی جائے گی۔

  • ریلی میں پہنچنے والے حامیوں میں بھی سیلفی کا خوب کریز نظر آیا۔

    ریلی میں پہنچنے والے حامیوں میں بھی سیلفی کا خوب کریز نظر آیا۔

  • آر جے ڈی کے حامیوں سے پٹنہ کی سڑکوں پر انسانی سیلاب نظر آرہا ہے۔

    آر جے ڈی کے حامیوں سے پٹنہ کی سڑکوں پر انسانی سیلاب نظر آرہا ہے۔

  • لوگ کشی پر سوار ہو کر بھی آر جے ڈی کی ریلی میں شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔

    لوگ کشی پر سوار ہو کر بھی آر جے ڈی کی ریلی میں شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔

  • لالو کے قافلہ کے ساتھ ہزاروں حامیوں چل رہے ہیں۔

    لالو کے قافلہ کے ساتھ ہزاروں حامیوں چل رہے ہیں۔

  • ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع ہے۔

    ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع ہے۔

  • گاندھی میدان میں تین بجے تک ریلی ہوگی۔

    گاندھی میدان میں تین بجے تک ریلی ہوگی۔

  • اکھلیش یادو کی شرکت کی وجہ سے سماجوادی پارٹی کے کارکنان بھی کافی تعداد میں نظر آرہے ہیں ۔

    اکھلیش یادو کی شرکت کی وجہ سے سماجوادی پارٹی کے کارکنان بھی کافی تعداد میں نظر آرہے ہیں ۔

  • لوگوں میں ایک نئی قسم کی دیوانگی نظر آرہی ہے۔

    لوگوں میں ایک نئی قسم کی دیوانگی نظر آرہی ہے۔

  • گاندھی میدان کا صبح کا ایک نظارہ

    گاندھی میدان کا صبح کا ایک نظارہ

  • ریلی میں پہنچنے والے حامیوں میں بھی سیلفی کا خوب کریز نظر آیا۔
  • آر جے ڈی کے حامیوں سے پٹنہ کی سڑکوں پر انسانی سیلاب نظر آرہا ہے۔
  • لوگ کشی پر سوار ہو کر بھی آر جے ڈی کی ریلی میں شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں۔
  • لالو کے قافلہ کے ساتھ ہزاروں حامیوں چل رہے ہیں۔
  • ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع ہے۔
  • گاندھی میدان میں تین بجے تک ریلی ہوگی۔
  • اکھلیش یادو کی شرکت کی وجہ سے سماجوادی پارٹی کے کارکنان بھی کافی تعداد میں نظر آرہے ہیں ۔
  • لوگوں میں ایک نئی قسم کی دیوانگی نظر آرہی ہے۔
  • گاندھی میدان کا صبح کا ایک نظارہ

تازہ ترین تصاویر