ماہ رمضان میں دنیا بھر کے مسلمان ایسے کھولتے ہیں اپنا روزہ ، دیکھیں تصویریں

Jun 01, 2018 08:14 AM IST
1 of 20
  • ان دنوں رمضان کا پاک مہینہ چل رہا پے۔اس دوران دنیا بھر کے مسلم روزے رکھ رہے ہیں۔دن بھر روزے کے بعد رروزے دار سورج ڈھلنے کے بعد ایک طے وقت پر اپنا روزہ کھول سکتے ہیں۔پہلی تصویر بنگلہ دیش کے ڈھاکہ کی ہے۔اس تصویر میں آپ روزے داروں کو گاڑی میں بیٹھ کر اپنا روزی کھولتا دیکھ سکتے ہیں۔

    ان دنوں رمضان کا پاک مہینہ چل رہا پے۔اس دوران دنیا بھر کے مسلم روزے رکھ رہے ہیں۔دن بھر روزے کے بعد رروزے دار سورج ڈھلنے کے بعد ایک طے وقت پر اپنا روزہ کھول سکتے ہیں۔پہلی تصویر بنگلہ دیش کے ڈھاکہ کی ہے۔اس تصویر میں آپ روزے داروں کو گاڑی میں بیٹھ کر اپنا روزی کھولتا دیکھ سکتے ہیں۔

  • پاکساتن کے کلفٹن بیچ کی یہ تصویر ہے ،یہاں آپ لوگوں کو روزہ کھولنے سے پہلے عبادت کرتے دیکھ سکتے ہیں۔

    پاکساتن کے کلفٹن بیچ کی یہ تصویر ہے ،یہاں آپ لوگوں کو روزہ کھولنے سے پہلے عبادت کرتے دیکھ سکتے ہیں۔

  • انڈونیشیا کے جکارتہ میں واقع مسجد میں لوگ روزہ افطار کرنے انتظار کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

    انڈونیشیا کے جکارتہ میں واقع مسجد میں لوگ روزہ افطار کرنے انتظار کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

  • افغانستان کے قابل میں روزہ کھولنے کے بعد افطار کرتے لوگوں کی تصویریں۔

    افغانستان کے قابل میں روزہ کھولنے کے بعد افطار کرتے لوگوں کی تصویریں۔

  • کابل میں لوگوں کو چاول پروستے افغانی خان سامے

    کابل میں لوگوں کو چاول پروستے افغانی خان سامے

  • ڈھاکہ کی سڑکوں پر کار میں ہی روزہ کھولتے لوگوں کی تصویریں

    ڈھاکہ کی سڑکوں پر کار میں ہی روزہ کھولتے لوگوں کی تصویریں

  • یہ تصویر پاکستان کی ہے جہاں لوگ اپنے روزے کھولنے کا انتظار کر رہے ہیں اور اس دوران انہیں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

    یہ تصویر پاکستان کی ہے جہاں لوگ اپنے روزے کھولنے کا انتظار کر رہے ہیں اور اس دوران انہیں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

  • افغانستان کے کابل شہر میں روزہ کھولنے سے پہلے پانی کا گلاس لیتے افغانی

    افغانستان کے کابل شہر میں روزہ کھولنے سے پہلے پانی کا گلاس لیتے افغانی

  • کابل میں افغانی لڑکے روزے داروں کیلئے سموسے اور کھجور پیک کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

    کابل میں افغانی لڑکے روزے داروں کیلئے سموسے اور کھجور پیک کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

  • اسلام آباد میں رمضان کے پہلے دن روزہ کھولنے کا انتظار کرتے لوگ۔

    اسلام آباد میں رمضان کے پہلے دن روزہ کھولنے کا انتظار کرتے لوگ۔

  • پاکستان کے اسلام آباد کی یہ تصویر ہے جہاں لوگ رمضان کے پہلے دن روزہ کھولنے کے دوران عبادت کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

    پاکستان کے اسلام آباد کی یہ تصویر ہے جہاں لوگ رمضان کے پہلے دن روزہ کھولنے کے دوران عبادت کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

  • پاکستان کے پیشاور شہر کی یہ تصویر ہے جہاں مسلسم روزے کے کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

    پاکستان کے پیشاور شہر کی یہ تصویر ہے جہاں مسلسم روزے کے کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

  • پاکستان کے کراچی شہر کے ایک مسجد میں روزہ افطار سے پہلے عبادت کرتے لوگ۔

    پاکستان کے کراچی شہر کے ایک مسجد میں روزہ افطار سے پہلے عبادت کرتے لوگ۔

  • پاکستان میں رمضان کے دوران  روزہ کھولنے سے پہلے کھجوریں تقسیم کرتے لوگوں کی تصویر۔

    پاکستان میں رمضان کے دوران روزہ کھولنے سے پہلے کھجوریں تقسیم کرتے لوگوں کی تصویر۔

  • پاکستان کے لاہور میں رمجان کے دوران روزہ کھولتے وقت شربت تقسیم کی تصویریں۔

    پاکستان کے لاہور میں رمجان کے دوران روزہ کھولتے وقت شربت تقسیم کی تصویریں۔

  • پاکستان کی ایک مسجد کی یہ تصویر ہے جس میں روزے داروں کے روزہ کھولنے کیلئے کھانے کا انتظام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

    پاکستان کی ایک مسجد کی یہ تصویر ہے جس میں روزے داروں کے روزہ کھولنے کیلئے کھانے کا انتظام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • یہ تصویر پاکستان کے لاہور شہر کی ہے جہاں روزہ کھولنے کیلئے لوگوں کو کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

    یہ تصویر پاکستان کے لاہور شہر کی ہے جہاں روزہ کھولنے کیلئے لوگوں کو کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

  • یہ تصویر پاکستان کے راولپنڈی میں سڑک کنارے لوگ اپنا روزہ کھولنے کا انتظار کر رہے ہیں ۔

    یہ تصویر پاکستان کے راولپنڈی میں سڑک کنارے لوگ اپنا روزہ کھولنے کا انتظار کر رہے ہیں ۔

  • لاہور میں مفت کھانا ڈسٹربیوشن سینٹر میں لوگوں کے روزہ کھولنے کے دوران کھانا تقسیم کرنے کی تصویریں۔

    لاہور میں مفت کھانا ڈسٹربیوشن سینٹر میں لوگوں کے روزہ کھولنے کے دوران کھانا تقسیم کرنے کی تصویریں۔

  • پاکستان کے کراچی شہر میں سڑک کنارے روزہ کھولنے کا انتظار کرتے لوگوں کی تصویر

    پاکستان کے کراچی شہر میں سڑک کنارے روزہ کھولنے کا انتظار کرتے لوگوں کی تصویر

  • پاکساتن کے کلفٹن بیچ کی یہ تصویر ہے ،یہاں آپ لوگوں کو روزہ کھولنے سے پہلے عبادت کرتے دیکھ سکتے ہیں۔
  • انڈونیشیا کے جکارتہ میں واقع مسجد میں لوگ روزہ افطار کرنے انتظار کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
  • افغانستان کے قابل میں روزہ کھولنے کے بعد افطار کرتے لوگوں کی تصویریں۔
  • کابل میں لوگوں کو چاول پروستے افغانی خان سامے
  • ڈھاکہ کی سڑکوں پر کار میں ہی روزہ کھولتے لوگوں کی تصویریں
  • یہ تصویر پاکستان کی ہے جہاں لوگ اپنے روزے کھولنے کا انتظار کر رہے ہیں اور اس دوران انہیں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
  • افغانستان کے کابل شہر میں روزہ کھولنے سے پہلے پانی کا گلاس لیتے افغانی
  • کابل میں افغانی لڑکے روزے داروں کیلئے سموسے اور کھجور پیک کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
  • اسلام آباد میں رمضان کے پہلے دن روزہ کھولنے کا انتظار کرتے لوگ۔
  • پاکستان کے اسلام آباد کی یہ تصویر ہے جہاں لوگ رمضان کے پہلے دن روزہ کھولنے کے دوران عبادت کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
  • پاکستان کے پیشاور شہر کی یہ تصویر ہے جہاں مسلسم روزے کے کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
  • پاکستان کے کراچی شہر کے ایک مسجد میں روزہ افطار سے پہلے عبادت کرتے لوگ۔
  • پاکستان میں رمضان کے دوران  روزہ کھولنے سے پہلے کھجوریں تقسیم کرتے لوگوں کی تصویر۔
  • پاکستان کے لاہور میں رمجان کے دوران روزہ کھولتے وقت شربت تقسیم کی تصویریں۔
  • پاکستان کی ایک مسجد کی یہ تصویر ہے جس میں روزے داروں کے روزہ کھولنے کیلئے کھانے کا انتظام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
  • یہ تصویر پاکستان کے لاہور شہر کی ہے جہاں روزہ کھولنے کیلئے لوگوں کو کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
  • یہ تصویر پاکستان کے راولپنڈی میں سڑک کنارے لوگ اپنا روزہ کھولنے کا انتظار کر رہے ہیں ۔
  • لاہور میں مفت کھانا ڈسٹربیوشن سینٹر میں لوگوں کے روزہ کھولنے کے دوران کھانا تقسیم کرنے کی تصویریں۔
  • پاکستان کے کراچی شہر میں سڑک کنارے روزہ کھولنے کا انتظار کرتے لوگوں کی تصویر

تازہ ترین تصاویر