بابا رام رحیم کیس : تشدد میں 29 افراد کی موت ، 250 زخمی، دہلی ، نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ ، چار ریاستوں میں دہشت ، 1000 شرپسند حراست میں 

Aug 25, 2017 09:34 PM IST
1 of 18
  • نئی دہلی   : ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرو رام رحیم کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ تاہم سزا کا اعلان 28 اگست کو بحث کے بعد کیا جائے گا، لیکن جیسے ہی یہ فیصلہ آیا، رام رحیم کے حامی پر تشدد ہوگئے ہیں۔ تشدد اب تک کئی ریاستوں میں پھیل گئی ہے۔ دہلی ، ہریانہ اور پنجاب سمیت متعدد مقامات پر تشدد کی خبریں ہیں ۔ دہلی میں سات مقامات پر ہنگامہ اور تشدد کی خبر ہے ۔ وہیں ہریانہ اور پنجاب میں بھی حالات خراب ہیں ۔ اب تک 29 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ ہریانہ اور پنجاب کے علاوہ دہلی میں متعدد مقامات ، اترپردیش کے نوئیڈا ، غازی آباد ، شاملی سمیت متعدد اضلاع میں دفعہ  144 نافذ کردیا گیا ہے۔ غازی آباد میں ہفتہ کو سبھی اسکول میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ آگے کی سلائیڈ میں دیکھیں تصاویر کی زبانی تشدد کی کہانی ۔

    نئی دہلی : ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرو رام رحیم کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ تاہم سزا کا اعلان 28 اگست کو بحث کے بعد کیا جائے گا، لیکن جیسے ہی یہ فیصلہ آیا، رام رحیم کے حامی پر تشدد ہوگئے ہیں۔ تشدد اب تک کئی ریاستوں میں پھیل گئی ہے۔ دہلی ، ہریانہ اور پنجاب سمیت متعدد مقامات پر تشدد کی خبریں ہیں ۔ دہلی میں سات مقامات پر ہنگامہ اور تشدد کی خبر ہے ۔ وہیں ہریانہ اور پنجاب میں بھی حالات خراب ہیں ۔ اب تک 29 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ ہریانہ اور پنجاب کے علاوہ دہلی میں متعدد مقامات ، اترپردیش کے نوئیڈا ، غازی آباد ، شاملی سمیت متعدد اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ غازی آباد میں ہفتہ کو سبھی اسکول میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ آگے کی سلائیڈ میں دیکھیں تصاویر کی زبانی تشدد کی کہانی ۔

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • پنچ کولا میں تشدد

    پنچ کولا میں تشدد

  • نئی دہلی میں ٹرین میں آگ لگادی گئی

    نئی دہلی میں ٹرین میں آگ لگادی گئی

  • دہلی کے لونی میں بس میں آگ لگادی گئی ۔

    دہلی کے لونی میں بس میں آگ لگادی گئی ۔

  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • پنچ کولا میں تشدد
  • نئی دہلی میں ٹرین میں آگ لگادی گئی
  • دہلی کے لونی میں بس میں آگ لگادی گئی ۔

تازہ ترین تصاویر