تین طلاق کے معاملہ کو سیاسی رنگ نہ دیاجائے، مسلم خواتین سوچیں: نریندر مودی

Apr 29, 2017 02:32 PM IST
1 of 12
  • وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تین طلاق کے مسئلے کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہئے اور اس پر مسلم سماج کی خواتین کو سوچنا چاہیے۔ مسٹر مودی نے یہاں بسوا کمیٹی کے بسواچاريہ جینتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین طلاق سیاسی موضوع نہیں ہے اور مسئلہ کے حل کے لئے خود مسلم سماج کو لڑنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقے کے لوگ ایک ہیں اور اسی سے مضبوط قوم کی تعمیر ہوتی ہے۔

    وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تین طلاق کے مسئلے کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہئے اور اس پر مسلم سماج کی خواتین کو سوچنا چاہیے۔ مسٹر مودی نے یہاں بسوا کمیٹی کے بسواچاريہ جینتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین طلاق سیاسی موضوع نہیں ہے اور مسئلہ کے حل کے لئے خود مسلم سماج کو لڑنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقے کے لوگ ایک ہیں اور اسی سے مضبوط قوم کی تعمیر ہوتی ہے۔

  •  وزیر اعظم نے کہا کہ عورتوں کے حق کے لئے سبھی کو آگے آنا ہوگا اور اسی سے معاشرے کے اندر ہی تبدیلی کا آغاز ہو گا۔ یہی سب کا ساتھ سب کا وکاس کا بنیادی عنصر ہے ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ عورتوں کے حق کے لئے سبھی کو آگے آنا ہوگا اور اسی سے معاشرے کے اندر ہی تبدیلی کا آغاز ہو گا۔ یہی سب کا ساتھ سب کا وکاس کا بنیادی عنصر ہے ۔

  • انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو بااختیار بنانا ضروری ہے اور اسی سے معاشرے کی مضبوط بنیاد قائم ہوگی۔

    انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو بااختیار بنانا ضروری ہے اور اسی سے معاشرے کی مضبوط بنیاد قائم ہوگی۔

  •  انہوں نے کہا کہ کسی امتیاز کے بغیر ہر گھر 24 گھنٹے بجلی، ہر گاؤں تک سڑک، آب پاشی کے لئے پانی کے بندوبست ہونا چاہیے اور اسی کے لئے وہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کسی امتیاز کے بغیر ہر گھر 24 گھنٹے بجلی، ہر گاؤں تک سڑک، آب پاشی کے لئے پانی کے بندوبست ہونا چاہیے اور اسی کے لئے وہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرتے ہیں۔

  • وزیر اعظم نے کہا کہ جس طرح روشنی سے تاریکی دور ہوتی ہے اسی طرح سیاستدانوں کو علم کے ذریعہ جہالت کو دور کرنا چاہئے۔ انتظامیہ میں خرابی کودور کرنا اور کام کاج میں شفافیت لانا ہی بہتر حکمرانی ہے۔ بدعنوان خصلت دیمک کی طرح جمہوریت کو کھوکھلا کرتی ہے اور یہ انسان سے برابری کا حق چھينتی ہے اور عدم مساوات کو مٹانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ جس طرح روشنی سے تاریکی دور ہوتی ہے اسی طرح سیاستدانوں کو علم کے ذریعہ جہالت کو دور کرنا چاہئے۔ انتظامیہ میں خرابی کودور کرنا اور کام کاج میں شفافیت لانا ہی بہتر حکمرانی ہے۔ بدعنوان خصلت دیمک کی طرح جمہوریت کو کھوکھلا کرتی ہے اور یہ انسان سے برابری کا حق چھينتی ہے اور عدم مساوات کو مٹانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

  • مسٹر مودی نے کہا کہ یہ تعلیمی نظام کی خامی ہے کہ آج کے لاکھوں نوجوانوں کو اس بات کا پتہ ہی نہیں ہے کہ 800 -900 سال پہلے سماج میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے اور سماجی اقدار کے قیام کے لئے رشيوں اور سنتوں نے جن تحریکوں کی بنیاد رکھی تھی اسے بھکتی سے جوڑا تھا اور سماج میں شعور پیدا کیا تھا۔

    مسٹر مودی نے کہا کہ یہ تعلیمی نظام کی خامی ہے کہ آج کے لاکھوں نوجوانوں کو اس بات کا پتہ ہی نہیں ہے کہ 800 -900 سال پہلے سماج میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے اور سماجی اقدار کے قیام کے لئے رشيوں اور سنتوں نے جن تحریکوں کی بنیاد رکھی تھی اسے بھکتی سے جوڑا تھا اور سماج میں شعور پیدا کیا تھا۔

  • انہوں نے کہا کہ بھکتی تحریک کے دوران بڑی تعداد میں سنتوں اور رشيوں نے سادہ زبان میں اپنی باتیں رکھیں اور سماج کو نئی سمت دی۔ یہ تحریکیں آج بھی اتنی ہی اہم اور بامعنی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ بھکتی تحریک کے دوران بڑی تعداد میں سنتوں اور رشيوں نے سادہ زبان میں اپنی باتیں رکھیں اور سماج کو نئی سمت دی۔ یہ تحریکیں آج بھی اتنی ہی اہم اور بامعنی ہیں ۔

  • انہوں نے کہا کہ بھگوان بسوا نے اس وقت جو باتیں کہی تھیں اسکی معنویت آج بھی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ بھگوان بسوا نے اس وقت جو باتیں کہی تھیں اسکی معنویت آج بھی ہے ۔

  • مسٹر مودی نے بسوا کمیٹی سے درخواست کی کہ بسواچاریہ کی تعلیمات کی بنیاد پر کوئز بینک بنائیں اور اسے ڈیجیٹل طور پر دستیاب کرائیں۔ اس کی بنیاد پر پورے سال مقابلہ ہو اور اس میں ہر عمر اور سطح کے لوگ حصہ لے سکیں۔

    مسٹر مودی نے بسوا کمیٹی سے درخواست کی کہ بسواچاریہ کی تعلیمات کی بنیاد پر کوئز بینک بنائیں اور اسے ڈیجیٹل طور پر دستیاب کرائیں۔ اس کی بنیاد پر پورے سال مقابلہ ہو اور اس میں ہر عمر اور سطح کے لوگ حصہ لے سکیں۔

  •  انہوں نے کہا کہ سنتوں کی تعلیمات کو لوگ بھولیں نہیں اس کے لئے ضروری ہے مقابلہ وسیع سطح کا ہو جس میں ایک کروڑ لوگ حصہ لے سکیں۔

    انہوں نے کہا کہ سنتوں کی تعلیمات کو لوگ بھولیں نہیں اس کے لئے ضروری ہے مقابلہ وسیع سطح کا ہو جس میں ایک کروڑ لوگ حصہ لے سکیں۔

  • انہوں نے کہا کہ 2022 آزادی کا 75 واں سال ہے اور یہ دیگر برسوں کی طرح نہیں گزر جانا چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ 2022 آزادی کا 75 واں سال ہے اور یہ دیگر برسوں کی طرح نہیں گزر جانا چاہیے۔

  • انہوں نے کہا کہ آزادی کے لئے جن لوگوں نے اپنی جان کی بازی لگا دی اور مظالم جھیلے ان کے خوابوں کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ہم سب کو عہد کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے گاؤں کی سطح سے پہل کئے جانے کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ آزادی کے لئے جن لوگوں نے اپنی جان کی بازی لگا دی اور مظالم جھیلے ان کے خوابوں کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ہم سب کو عہد کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے گاؤں کی سطح سے پہل کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  •  وزیر اعظم نے کہا کہ عورتوں کے حق کے لئے سبھی کو آگے آنا ہوگا اور اسی سے معاشرے کے اندر ہی تبدیلی کا آغاز ہو گا۔ یہی سب کا ساتھ سب کا وکاس کا بنیادی عنصر ہے ۔
  • انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو بااختیار بنانا ضروری ہے اور اسی سے معاشرے کی مضبوط بنیاد قائم ہوگی۔
  •  انہوں نے کہا کہ کسی امتیاز کے بغیر ہر گھر 24 گھنٹے بجلی، ہر گاؤں تک سڑک، آب پاشی کے لئے پانی کے بندوبست ہونا چاہیے اور اسی کے لئے وہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرتے ہیں۔
  • وزیر اعظم نے کہا کہ جس طرح روشنی سے تاریکی دور ہوتی ہے اسی طرح سیاستدانوں کو علم کے ذریعہ جہالت کو دور کرنا چاہئے۔ انتظامیہ میں خرابی کودور کرنا اور کام کاج میں شفافیت لانا ہی بہتر حکمرانی ہے۔ بدعنوان خصلت دیمک کی طرح جمہوریت کو کھوکھلا کرتی ہے اور یہ انسان سے برابری کا حق چھينتی ہے اور عدم مساوات کو مٹانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
  • مسٹر مودی نے کہا کہ یہ تعلیمی نظام کی خامی ہے کہ آج کے لاکھوں نوجوانوں کو اس بات کا پتہ ہی نہیں ہے کہ 800 -900 سال پہلے سماج میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے اور سماجی اقدار کے قیام کے لئے رشيوں اور سنتوں نے جن تحریکوں کی بنیاد رکھی تھی اسے بھکتی سے جوڑا تھا اور سماج میں شعور پیدا کیا تھا۔
  • انہوں نے کہا کہ بھکتی تحریک کے دوران بڑی تعداد میں سنتوں اور رشيوں نے سادہ زبان میں اپنی باتیں رکھیں اور سماج کو نئی سمت دی۔ یہ تحریکیں آج بھی اتنی ہی اہم اور بامعنی ہیں ۔
  • انہوں نے کہا کہ بھگوان بسوا نے اس وقت جو باتیں کہی تھیں اسکی معنویت آج بھی ہے ۔
  • مسٹر مودی نے بسوا کمیٹی سے درخواست کی کہ بسواچاریہ کی تعلیمات کی بنیاد پر کوئز بینک بنائیں اور اسے ڈیجیٹل طور پر دستیاب کرائیں۔ اس کی بنیاد پر پورے سال مقابلہ ہو اور اس میں ہر عمر اور سطح کے لوگ حصہ لے سکیں۔
  •  انہوں نے کہا کہ سنتوں کی تعلیمات کو لوگ بھولیں نہیں اس کے لئے ضروری ہے مقابلہ وسیع سطح کا ہو جس میں ایک کروڑ لوگ حصہ لے سکیں۔
  • انہوں نے کہا کہ 2022 آزادی کا 75 واں سال ہے اور یہ دیگر برسوں کی طرح نہیں گزر جانا چاہیے۔
  • انہوں نے کہا کہ آزادی کے لئے جن لوگوں نے اپنی جان کی بازی لگا دی اور مظالم جھیلے ان کے خوابوں کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ہم سب کو عہد کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے گاؤں کی سطح سے پہل کئے جانے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین تصاویر