ہندوستان اور فلسطین کے درمیان تقریبا 50 ملین ڈالر کا سمجھوتہ ، تصاویر میں دیکھیں وزیر اعظم مودی کا دورہ رملہ

Feb 10, 2018 09:07 PM IST
1 of 10
  • کسی بھی ہندستانی وزیراعظم کے فلسطین کے اولین دورے پر آج وزیراعظم نریندر مودی رملہ پہنچے اور انہوں نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی اور کئی معاہدوں پر دستخط بھی کئے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی کو طوق کبیر کے سرکاری فلسطینی اعزاز سے سرفراز کیا گیا ۔ کسی بھی غیر ملکی اہم نمائندے کو شاذ و نادر یہ اعزاز بخشا جاتا ہے۔

    کسی بھی ہندستانی وزیراعظم کے فلسطین کے اولین دورے پر آج وزیراعظم نریندر مودی رملہ پہنچے اور انہوں نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی اور کئی معاہدوں پر دستخط بھی کئے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی کو طوق کبیر کے سرکاری فلسطینی اعزاز سے سرفراز کیا گیا ۔ کسی بھی غیر ملکی اہم نمائندے کو شاذ و نادر یہ اعزاز بخشا جاتا ہے۔

  • دونوں ممالک کے درمیان تقریبا 50 ملین ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے ۔ ان سمجھوتوں کے مطابق فلسطین میں 30 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ایک سپر اسپیشلیٹی اسپتال کھولا جائے گا ۔

    دونوں ممالک کے درمیان تقریبا 50 ملین ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے ۔ ان سمجھوتوں کے مطابق فلسطین میں 30 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ایک سپر اسپیشلیٹی اسپتال کھولا جائے گا ۔

  •  اس کے علاوہ خواتین کو طاقتور بنانے کیلئے پانچ ملین ڈالر کا سمجھوتہ ہوا ۔ علاوہ ازیں تعلیم کے شعبہ میں تعاون کیلئے دونوں ممالک کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔

    اس کے علاوہ خواتین کو طاقتور بنانے کیلئے پانچ ملین ڈالر کا سمجھوتہ ہوا ۔ علاوہ ازیں تعلیم کے شعبہ میں تعاون کیلئے دونوں ممالک کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔

  • وزیراعظم نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ ہندستان اس سال سے فلسطین کے ساتھ طالب علموں کے تبادلے کی تعداد دوگنی یعنی پچاس سے بڑھاکر سو کردے گا۔

    وزیراعظم نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ ہندستان اس سال سے فلسطین کے ساتھ طالب علموں کے تبادلے کی تعداد دوگنی یعنی پچاس سے بڑھاکر سو کردے گا۔

  • صدر فلسطین محمود عباس کے ساتھ بات چیت کے بعد جاری بیان میں مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان فلسطین میں ایک انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیسی کے قیام میں مدد کررہا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ ہم ترقیاتی تعاون میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

    صدر فلسطین محمود عباس کے ساتھ بات چیت کے بعد جاری بیان میں مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان فلسطین میں ایک انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیسی کے قیام میں مدد کررہا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ ہم ترقیاتی تعاون میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

  • مسٹر مودی نے کہا کہ فلسطینی عوام نے انتہائی مشکل حالات میں اور غیر مستحکم ماحول میں مسلسل مثالی حوصلے سے کام لیا ہے جس کی ہم ستائش کرتے ہیں۔

    مسٹر مودی نے کہا کہ فلسطینی عوام نے انتہائی مشکل حالات میں اور غیر مستحکم ماحول میں مسلسل مثالی حوصلے سے کام لیا ہے جس کی ہم ستائش کرتے ہیں۔

  •  مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان اور فلسطین کے تعلقات آزمائش پر کھرے اترے ہیں اور ہندستان کی خارجہ پالیسی میں فلسطین ہمیشہ سرفہرست رہا۔

    مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان اور فلسطین کے تعلقات آزمائش پر کھرے اترے ہیں اور ہندستان کی خارجہ پالیسی میں فلسطین ہمیشہ سرفہرست رہا۔

  • وزیر اعظم مودی مودی نے کہاکہ فلسطین کی طرح ہندوستان بھی نوجوانوں کا ملک ہے۔ انہیں یہاں کے نوجوانوں سے بھی وہی امید یں ہیں جو ہندوستان کے نوجوانوں سے ہیں۔(فوٹو میں یاسر عرفات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے)۔

    وزیر اعظم مودی مودی نے کہاکہ فلسطین کی طرح ہندوستان بھی نوجوانوں کا ملک ہے۔ انہیں یہاں کے نوجوانوں سے بھی وہی امید یں ہیں جو ہندوستان کے نوجوانوں سے ہیں۔(فوٹو میں یاسر عرفات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے)۔

  •  وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور جانشین ہیں، اس لئے دونوں ملکوں کے درمیان علم اور سائنس کے تبادلہ کو فروغ دینے کیلئے ہر سال اس مقصد سے ایک دوسرے کے یہاں آنے جانے والے طلبہ کی تعداد پچاس سے بڑھا کر ایک سو کی جائے گی۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور جانشین ہیں، اس لئے دونوں ملکوں کے درمیان علم اور سائنس کے تبادلہ کو فروغ دینے کیلئے ہر سال اس مقصد سے ایک دوسرے کے یہاں آنے جانے والے طلبہ کی تعداد پچاس سے بڑھا کر ایک سو کی جائے گی۔

  • مسٹر مودی نے کہاکہ فلسطین کے ساتھ ہندوستان ہندوستان کا صدیوں پرانا تعلق ہے اور اس وقت بھی ہندوستان کے لئے فلسطین کی خصوصی اہمیت ہے۔

    مسٹر مودی نے کہاکہ فلسطین کے ساتھ ہندوستان ہندوستان کا صدیوں پرانا تعلق ہے اور اس وقت بھی ہندوستان کے لئے فلسطین کی خصوصی اہمیت ہے۔

  • دونوں ممالک کے درمیان تقریبا 50 ملین ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے ۔ ان سمجھوتوں کے مطابق فلسطین میں 30 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ایک سپر اسپیشلیٹی اسپتال کھولا جائے گا ۔
  •  اس کے علاوہ خواتین کو طاقتور بنانے کیلئے پانچ ملین ڈالر کا سمجھوتہ ہوا ۔ علاوہ ازیں تعلیم کے شعبہ میں تعاون کیلئے دونوں ممالک کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
  • وزیراعظم نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ ہندستان اس سال سے فلسطین کے ساتھ طالب علموں کے تبادلے کی تعداد دوگنی یعنی پچاس سے بڑھاکر سو کردے گا۔
  • صدر فلسطین محمود عباس کے ساتھ بات چیت کے بعد جاری بیان میں مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان فلسطین میں ایک انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیسی کے قیام میں مدد کررہا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ ہم ترقیاتی تعاون میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
  • مسٹر مودی نے کہا کہ فلسطینی عوام نے انتہائی مشکل حالات میں اور غیر مستحکم ماحول میں مسلسل مثالی حوصلے سے کام لیا ہے جس کی ہم ستائش کرتے ہیں۔
  •  مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان اور فلسطین کے تعلقات آزمائش پر کھرے اترے ہیں اور ہندستان کی خارجہ پالیسی میں فلسطین ہمیشہ سرفہرست رہا۔
  • وزیر اعظم مودی مودی نے کہاکہ فلسطین کی طرح ہندوستان بھی نوجوانوں کا ملک ہے۔ انہیں یہاں کے نوجوانوں سے بھی وہی امید یں ہیں جو ہندوستان کے نوجوانوں سے ہیں۔(فوٹو میں یاسر عرفات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے)۔
  •  وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور جانشین ہیں، اس لئے دونوں ملکوں کے درمیان علم اور سائنس کے تبادلہ کو فروغ دینے کیلئے ہر سال اس مقصد سے ایک دوسرے کے یہاں آنے جانے والے طلبہ کی تعداد پچاس سے بڑھا کر ایک سو کی جائے گی۔
  • مسٹر مودی نے کہاکہ فلسطین کے ساتھ ہندوستان ہندوستان کا صدیوں پرانا تعلق ہے اور اس وقت بھی ہندوستان کے لئے فلسطین کی خصوصی اہمیت ہے۔

تازہ ترین تصاویر