ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام

Jan 11, 2017 10:59 PM IST
1 of 14
  • پولیس رائزنگ ڈے کے ضمن میں ناندیڑ ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں اسکولی طلبہ کو پولیس محکمہ کی کاکردگی سے واقف کروانے کے لیے ہتھیاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ نمائش کے دوران دہشت گردانہ حملوں کے خلاف پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کی عملی مشق بھی دکھائی گئی ۔

    پولیس رائزنگ ڈے کے ضمن میں ناندیڑ ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں اسکولی طلبہ کو پولیس محکمہ کی کاکردگی سے واقف کروانے کے لیے ہتھیاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ نمائش کے دوران دہشت گردانہ حملوں کے خلاف پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کی عملی مشق بھی دکھائی گئی ۔

  • مہاراشٹر پولیس 02  جنوری کو ہر سال اپنارائزنگ ڈے یعنی یوم تاسیس مناتی ہے ۔ رائزنگ ڈے کے موقع پر ہفتہ بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

    مہاراشٹر پولیس 02 جنوری کو ہر سال اپنارائزنگ ڈے یعنی یوم تاسیس مناتی ہے ۔ رائزنگ ڈے کے موقع پر ہفتہ بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

  •  ہتھیاروں کی نمائش کا یہ پروگرام بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی تھا ۔

    ہتھیاروں کی نمائش کا یہ پروگرام بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی تھا ۔

  •  نمائش میں اسکولی طلبہ کو پولیس محکمہ کی کارکردگی کے بارے میں معلومات دی  گئیں ۔

    نمائش میں اسکولی طلبہ کو پولیس محکمہ کی کارکردگی کے بارے میں معلومات دی گئیں ۔

  •  طرح طرح کی بندوقیں ، ہتھیار اور پولیس محکمہ میں کام کرنے والے الگ الگ شعبوں کے بارے میں معلومات دی گئیں ۔

    طرح طرح کی بندوقیں ، ہتھیار اور پولیس محکمہ میں کام کرنے والے الگ الگ شعبوں کے بارے میں معلومات دی گئیں ۔

  • جب کبھی کسی مقام پر دہشت گردانہ حملہ ہوتا ہے ، تو پولیس اس کو ناکام بنانے کیلئے کس جاں فشانی کا مظاہرہ کرتی ہے اور دہشت گردوں کو کیسے پسپا کیا جاتاہے، اس کا بھی ایک عملی نمونہ یہاں طلبہ کو دکھایا گیا ۔

    جب کبھی کسی مقام پر دہشت گردانہ حملہ ہوتا ہے ، تو پولیس اس کو ناکام بنانے کیلئے کس جاں فشانی کا مظاہرہ کرتی ہے اور دہشت گردوں کو کیسے پسپا کیا جاتاہے، اس کا بھی ایک عملی نمونہ یہاں طلبہ کو دکھایا گیا ۔

  • اسکولی طلبہ کیلئے یہ ساری چیزیں نئی اور دلچسپی سے بھری ہوئی تھیں ۔

    اسکولی طلبہ کیلئے یہ ساری چیزیں نئی اور دلچسپی سے بھری ہوئی تھیں ۔

  • طلبہ نے پولیس کے جوانوں کی بہادری کا نظارہ دیکھ کر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ پولیس محکمہ میں شامل ہونے کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔

    طلبہ نے پولیس کے جوانوں کی بہادری کا نظارہ دیکھ کر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ پولیس محکمہ میں شامل ہونے کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔

  • ہتھیاروں کی نمائش کو دیکھنے کے لیے ہندی ،انگریزی کے علاوہ اردو میڈیم کے طلبہ بھی کثیر تعدادمیں پولیس ہیڈ کوارٹر گراونڈ پہنچے ۔

    ہتھیاروں کی نمائش کو دیکھنے کے لیے ہندی ،انگریزی کے علاوہ اردو میڈیم کے طلبہ بھی کثیر تعدادمیں پولیس ہیڈ کوارٹر گراونڈ پہنچے ۔

  • نمائش میں طلبہ سے ملاقات کرنے کے لیے ضلع کے ایس پی سنجے این پورے کے علاوہ ناندیڑ رینج کے آئی جی چیرنجیو پرساد بھی بنفس نفیس موجود تھے ۔

    نمائش میں طلبہ سے ملاقات کرنے کے لیے ضلع کے ایس پی سنجے این پورے کے علاوہ ناندیڑ رینج کے آئی جی چیرنجیو پرساد بھی بنفس نفیس موجود تھے ۔

  • طلبہ کیلئے یہ موقع نہ صرف ہتھیاروں کی بابت معلومات حاصل کرنے کا ، بلکہ پولیس کے اعلی عہدیدران سے ملنے اور ان سے باتیں کرنے کا بھی ذریعہ بنا ۔

    طلبہ کیلئے یہ موقع نہ صرف ہتھیاروں کی بابت معلومات حاصل کرنے کا ، بلکہ پولیس کے اعلی عہدیدران سے ملنے اور ان سے باتیں کرنے کا بھی ذریعہ بنا ۔

  • طلبہ نے اس نمائش کو اپنی زندگی کا ایک یادگار لمحہ قرار دیا  ۔

    طلبہ نے اس نمائش کو اپنی زندگی کا ایک یادگار لمحہ قرار دیا ۔

  • ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام

    ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام

  • ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام

    ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام

  • مہاراشٹر پولیس 02  جنوری کو ہر سال اپنارائزنگ ڈے یعنی یوم تاسیس مناتی ہے ۔ رائزنگ ڈے کے موقع پر ہفتہ بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
  •  ہتھیاروں کی نمائش کا یہ پروگرام بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی تھا ۔
  •  نمائش میں اسکولی طلبہ کو پولیس محکمہ کی کارکردگی کے بارے میں معلومات دی  گئیں ۔
  •  طرح طرح کی بندوقیں ، ہتھیار اور پولیس محکمہ میں کام کرنے والے الگ الگ شعبوں کے بارے میں معلومات دی گئیں ۔
  • جب کبھی کسی مقام پر دہشت گردانہ حملہ ہوتا ہے ، تو پولیس اس کو ناکام بنانے کیلئے کس جاں فشانی کا مظاہرہ کرتی ہے اور دہشت گردوں کو کیسے پسپا کیا جاتاہے، اس کا بھی ایک عملی نمونہ یہاں طلبہ کو دکھایا گیا ۔
  • اسکولی طلبہ کیلئے یہ ساری چیزیں نئی اور دلچسپی سے بھری ہوئی تھیں ۔
  • طلبہ نے پولیس کے جوانوں کی بہادری کا نظارہ دیکھ کر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ پولیس محکمہ میں شامل ہونے کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔
  • ہتھیاروں کی نمائش کو دیکھنے کے لیے ہندی ،انگریزی کے علاوہ اردو میڈیم کے طلبہ بھی کثیر تعدادمیں پولیس ہیڈ کوارٹر گراونڈ پہنچے ۔
  • نمائش میں طلبہ سے ملاقات کرنے کے لیے ضلع کے ایس پی سنجے این پورے کے علاوہ ناندیڑ رینج کے آئی جی چیرنجیو پرساد بھی بنفس نفیس موجود تھے ۔
  • طلبہ کیلئے یہ موقع نہ صرف ہتھیاروں کی بابت معلومات حاصل کرنے کا ، بلکہ پولیس کے اعلی عہدیدران سے ملنے اور ان سے باتیں کرنے کا بھی ذریعہ بنا ۔
  • طلبہ نے اس نمائش کو اپنی زندگی کا ایک یادگار لمحہ قرار دیا  ۔
  • ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام
  • ناندیڑ میں اسکولی طلبہ کے لیے پولیس نے ہتھیاروں کی نمائش کا کیا اہتمام

تازہ ترین تصاویر