نجیب کی برآمدگی کو لیکر مظاہرہ کر رہے اے ایم یو کے طلبہ پر اکھلیش کی پولیس نے کیا لاٹھی چارج!۔

Jan 01, 2017 10:46 AM IST
1 of 10
  • جے این یو کے غائب طالب علم نجیب کی برآمدگی اور سی بی آئی جانچ کے مطالبہ کو لیکر اے ایم یو طلباء نے علی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر دہلی ہاوڑا ٹریک کو جام کر دیا ۔ اس دوران جہاں طلباء اور انتظامیہ کے درمیان جم کر دھکا مکی ہوئی وہیں پولیس نے طلبہ پر لاٹھی چارج بھی کر دیا۔ حالانکہ پولیس نے لاٹھی چارچ کرنے کی بات سے انکار کیا ہے۔

    جے این یو کے غائب طالب علم نجیب کی برآمدگی اور سی بی آئی جانچ کے مطالبہ کو لیکر اے ایم یو طلباء نے علی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر دہلی ہاوڑا ٹریک کو جام کر دیا ۔ اس دوران جہاں طلباء اور انتظامیہ کے درمیان جم کر دھکا مکی ہوئی وہیں پولیس نے طلبہ پر لاٹھی چارج بھی کر دیا۔ حالانکہ پولیس نے لاٹھی چارچ کرنے کی بات سے انکار کیا ہے۔

  • اے ایم یو طلباء، اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور بی جے پی کے ساتھ ہی آرایس ایس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے یونیورسٹی لائبریری سے نکلے۔

    اے ایم یو طلباء، اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور بی جے پی کے ساتھ ہی آرایس ایس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے یونیورسٹی لائبریری سے نکلے۔

  •  ان کے ساتھ جے این یو کے طلباء بھی موجود بتائے جاتے ہیں۔ طلباء جیسے ہی باب سید سے ہوتے ہوئے یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو بلاک کے سامنے آئے تو آر اے ایف ، پی اے سی اور آرآرایف کے ساتھ ہی مقامی پولس نے انھیں روکنے کی کوشش کی۔

    ان کے ساتھ جے این یو کے طلباء بھی موجود بتائے جاتے ہیں۔ طلباء جیسے ہی باب سید سے ہوتے ہوئے یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو بلاک کے سامنے آئے تو آر اے ایف ، پی اے سی اور آرآرایف کے ساتھ ہی مقامی پولس نے انھیں روکنے کی کوشش کی۔

  •  لیکن طلباء پولس کی گھیرا بندی کو توڑتے ہوئے آگے بڑھ گئے ۔

    لیکن طلباء پولس کی گھیرا بندی کو توڑتے ہوئے آگے بڑھ گئے ۔

  •  لیکن جیسے ہی ریلوے اسٹیشن کے پاس گھنٹہ گھر کے قریب پہنچے تو کچھ طلباء کو پولیس کے سخت رویہ کا شکار ہونا  پڑا اور پولیس نے لاٹھی چارچ کرتے ہوئے انھیں اسٹیشن جانے سے روکنے کی کوشش کی۔

    لیکن جیسے ہی ریلوے اسٹیشن کے پاس گھنٹہ گھر کے قریب پہنچے تو کچھ طلباء کو پولیس کے سخت رویہ کا شکار ہونا پڑا اور پولیس نے لاٹھی چارچ کرتے ہوئے انھیں اسٹیشن جانے سے روکنے کی کوشش کی۔

  •  اس کے باوجود بھی بڑی تعداد میں طلباء ریلوے اسٹیشن پہنچنے میں کامیاب ہوگئے اور دہلی ہاوڑا ٹریک پر نعرے بازی کرتے ہوئے تقریباً ایک گھنٹہ تک ٹریک جام کر دیا۔

    اس کے باوجود بھی بڑی تعداد میں طلباء ریلوے اسٹیشن پہنچنے میں کامیاب ہوگئے اور دہلی ہاوڑا ٹریک پر نعرے بازی کرتے ہوئے تقریباً ایک گھنٹہ تک ٹریک جام کر دیا۔

  •  ریلوے اسٹیشن پر پہنچے ایس ایس پی اور ڈی ایم نے بڑی مشقت کے بعد طلباء کو ریلوے ٹریک سے ہٹوایا ۔

    ریلوے اسٹیشن پر پہنچے ایس ایس پی اور ڈی ایم نے بڑی مشقت کے بعد طلباء کو ریلوے ٹریک سے ہٹوایا ۔

  • پولیس نے کچھ طلباء کو نظر بند بھی کیا ہے ۔

    پولیس نے کچھ طلباء کو نظر بند بھی کیا ہے ۔

  •  وہیں لاٹھی چارج کے بعد بڑی تعداد میں طلباء نے گرفتاری دی جنہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا۔

    وہیں لاٹھی چارج کے بعد بڑی تعداد میں طلباء نے گرفتاری دی جنہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا۔

  • 9

    9

  • اے ایم یو طلباء، اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور بی جے پی کے ساتھ ہی آرایس ایس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے یونیورسٹی لائبریری سے نکلے۔
  •  ان کے ساتھ جے این یو کے طلباء بھی موجود بتائے جاتے ہیں۔ طلباء جیسے ہی باب سید سے ہوتے ہوئے یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو بلاک کے سامنے آئے تو آر اے ایف ، پی اے سی اور آرآرایف کے ساتھ ہی مقامی پولس نے انھیں روکنے کی کوشش کی۔
  •  لیکن طلباء پولس کی گھیرا بندی کو توڑتے ہوئے آگے بڑھ گئے ۔
  •  لیکن جیسے ہی ریلوے اسٹیشن کے پاس گھنٹہ گھر کے قریب پہنچے تو کچھ طلباء کو پولیس کے سخت رویہ کا شکار ہونا  پڑا اور پولیس نے لاٹھی چارچ کرتے ہوئے انھیں اسٹیشن جانے سے روکنے کی کوشش کی۔
  •  اس کے باوجود بھی بڑی تعداد میں طلباء ریلوے اسٹیشن پہنچنے میں کامیاب ہوگئے اور دہلی ہاوڑا ٹریک پر نعرے بازی کرتے ہوئے تقریباً ایک گھنٹہ تک ٹریک جام کر دیا۔
  •  ریلوے اسٹیشن پر پہنچے ایس ایس پی اور ڈی ایم نے بڑی مشقت کے بعد طلباء کو ریلوے ٹریک سے ہٹوایا ۔
  • پولیس نے کچھ طلباء کو نظر بند بھی کیا ہے ۔
  •  وہیں لاٹھی چارج کے بعد بڑی تعداد میں طلباء نے گرفتاری دی جنہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا۔
  • 9

تازہ ترین تصاویر