ویلنٹائن ڈے: غریب بچوں کے لئے بن گیا یادگار

Feb 14, 2017 03:34 PM IST
1 of 6
  • ویلنٹائن ڈے پیار کرنے والوں کے لئے خاص ہے، لیکن یہ ان غریب بچوں کے لئے انتہائی خاص بن گیا جن کے والدین کو ان کی پرورش کرنے میں خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یوپی کے وسندھرا واقع ایک پارک پیر کی شام کو غریب بچوں کے لئے انتہائی خاص بن گیا۔ یہاں انہوں نے خوب انجوائے کیا۔ بچوں کے لئے ویلنٹائن ڈے کو خاص بنایا سماجی کارکن برکھا ورشا اور ان کی ٹیم نے۔ تصویر: نیوز 18

    ویلنٹائن ڈے پیار کرنے والوں کے لئے خاص ہے، لیکن یہ ان غریب بچوں کے لئے انتہائی خاص بن گیا جن کے والدین کو ان کی پرورش کرنے میں خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یوپی کے وسندھرا واقع ایک پارک پیر کی شام کو غریب بچوں کے لئے انتہائی خاص بن گیا۔ یہاں انہوں نے خوب انجوائے کیا۔ بچوں کے لئے ویلنٹائن ڈے کو خاص بنایا سماجی کارکن برکھا ورشا اور ان کی ٹیم نے۔ تصویر: نیوز 18

  • وسندھرا کے نزدیک جھگیوں میں رہنے والے بچے پیر کی شام یہاں کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور خوب انجوائے کیا۔ یہ ان کا ویلیںٹائن ڈے جشن تھا۔ تقریباً 100 بچے یہاں جمع ہوئے۔

    وسندھرا کے نزدیک جھگیوں میں رہنے والے بچے پیر کی شام یہاں کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور خوب انجوائے کیا۔ یہ ان کا ویلیںٹائن ڈے جشن تھا۔ تقریباً 100 بچے یہاں جمع ہوئے۔

  • سماجی کارکن برکھا ورشا اور ان کی ٹیم نے بچوں کے لئے کئی طرح کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔ اس میں سے ایک پینٹنگ مقابلہ بھی تھا۔

    سماجی کارکن برکھا ورشا اور ان کی ٹیم نے بچوں کے لئے کئی طرح کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔ اس میں سے ایک پینٹنگ مقابلہ بھی تھا۔

  • بچوں کی حوصلہ افزائی ہو اس کے لئے بہترین پینٹنگ بنانے والوں کو ایوارڈ بھی دیئے گئے۔ الگ الگ زمرہ میں فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ کا انتخاب کیا گیا اور انہیں انعام دیا گیا۔

    بچوں کی حوصلہ افزائی ہو اس کے لئے بہترین پینٹنگ بنانے والوں کو ایوارڈ بھی دیئے گئے۔ الگ الگ زمرہ میں فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ کا انتخاب کیا گیا اور انہیں انعام دیا گیا۔

  • طرح طرح کے مقابلوں کے بعد بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں بھی دی گئیں۔ انہیں کھا کر بچے بہت خوش دکھائی دیے۔

    طرح طرح کے مقابلوں کے بعد بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں بھی دی گئیں۔ انہیں کھا کر بچے بہت خوش دکھائی دیے۔

  • مجموعی طور پر بچوں نے اپنے ویلیںٹائن ڈے کو خوب انجوائے کیا۔ یہ پروگرام تقریباً 3-4 گھنٹے تک چلا۔

    مجموعی طور پر بچوں نے اپنے ویلیںٹائن ڈے کو خوب انجوائے کیا۔ یہ پروگرام تقریباً 3-4 گھنٹے تک چلا۔

  • وسندھرا کے نزدیک جھگیوں میں رہنے والے بچے پیر کی شام یہاں کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور خوب انجوائے کیا۔ یہ ان کا ویلیںٹائن ڈے جشن تھا۔ تقریباً 100 بچے یہاں جمع ہوئے۔
  • سماجی کارکن برکھا ورشا اور ان کی ٹیم نے بچوں کے لئے کئی طرح کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔ اس میں سے ایک پینٹنگ مقابلہ بھی تھا۔
  • بچوں کی حوصلہ افزائی ہو اس کے لئے بہترین پینٹنگ بنانے والوں کو ایوارڈ بھی دیئے گئے۔ الگ الگ زمرہ میں فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ کا انتخاب کیا گیا اور انہیں انعام دیا گیا۔
  • طرح طرح کے مقابلوں کے بعد بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں بھی دی گئیں۔ انہیں کھا کر بچے بہت خوش دکھائی دیے۔
  • مجموعی طور پر بچوں نے اپنے ویلیںٹائن ڈے کو خوب انجوائے کیا۔ یہ پروگرام تقریباً 3-4 گھنٹے تک چلا۔

تازہ ترین تصاویر