اورنگ آباد : بی بی کے مقبرے میں واقع مساجد میں نماز کی اجازت کے مطالبہ میں شدت

Mar 03, 2017 05:34 PM IST
1 of 15
  • اورنگ آباد کے تاج کہلانے والے بی بی کے مقبرے میں واقع دو مساجد کو آباد کرنے کے مطالبہ میں شدت آتی جارہی ہے ۔ پہلے پرنس یعقوب حبیب طوسی نےاس معاملہ کو اٹھایا ، تو اب اورنگ آباد کی سماجی تنظیمیں بھی اس ماملہ پر اٹھ کھڑی ہوئی ہیں ۔ اس سلسلے میں نوجوانوں کے ایک وفد نے محکمہ آثار قدیمہ کے سپریٹنڈنٹ کو میمورنڈم پیش کر کے مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت کا مطالبہ کیا  ۔

    اورنگ آباد کے تاج کہلانے والے بی بی کے مقبرے میں واقع دو مساجد کو آباد کرنے کے مطالبہ میں شدت آتی جارہی ہے ۔ پہلے پرنس یعقوب حبیب طوسی نےاس معاملہ کو اٹھایا ، تو اب اورنگ آباد کی سماجی تنظیمیں بھی اس ماملہ پر اٹھ کھڑی ہوئی ہیں ۔ اس سلسلے میں نوجوانوں کے ایک وفد نے محکمہ آثار قدیمہ کے سپریٹنڈنٹ کو میمورنڈم پیش کر کے مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت کا مطالبہ کیا ۔

  •    تاج دکن کہلانے والے بی بی کے مقبرے میں واقع دو مساجد ویران پڑی ہوئی ہیں ۔

    تاج دکن کہلانے والے بی بی کے مقبرے میں واقع دو مساجد ویران پڑی ہوئی ہیں ۔

  • سن  1965 تک ان مساجد میں باضابطہ پنچ وقتہ نماز ادا کی جاتی تھی ۔

    سن 1965 تک ان مساجد میں باضابطہ پنچ وقتہ نماز ادا کی جاتی تھی ۔

  • لیکن بی بی کا مقبرہ محکمہ آثار قدیمہ کی تحویل میں جانے کے بعد ان مساجد میں نماز کی ادائیگی پر روک لگا دی گئی۔

    لیکن بی بی کا مقبرہ محکمہ آثار قدیمہ کی تحویل میں جانے کے بعد ان مساجد میں نماز کی ادائیگی پر روک لگا دی گئی۔

  • گزشتہ سات دہائیوں سے یہ مساجد ویران ہیں۔

    گزشتہ سات دہائیوں سے یہ مساجد ویران ہیں۔

  • حال ہی میں مغل خاندان کے وارث پرنس یعقوب حبیب الدین طوسی نے مقبرے کا معائنہ کیا اوران مساجد کوآباد کرنے کا مطالبہ کیا ۔

    حال ہی میں مغل خاندان کے وارث پرنس یعقوب حبیب الدین طوسی نے مقبرے کا معائنہ کیا اوران مساجد کوآباد کرنے کا مطالبہ کیا ۔

  • یعقوب حبیب الدین طوسی کے مطالبہ کے بعد یہ معاملہ سرخیوں میں آگیا۔

    یعقوب حبیب الدین طوسی کے مطالبہ کے بعد یہ معاملہ سرخیوں میں آگیا۔

  • اب نوجوانوں کے ایک وفد نے اس سلسلہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے سپریٹنڈنٹ  ڈاکٹر اے ایم وی سبرامنیم سےملاقات کی اورانھیں مطالباتی میمورنڈم پیش کیا۔

    اب نوجوانوں کے ایک وفد نے اس سلسلہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر اے ایم وی سبرامنیم سےملاقات کی اورانھیں مطالباتی میمورنڈم پیش کیا۔

  •  مائناریٹی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں پر مشتمل وفد کا کہنا ہے کہ مذہبی مقام پرمذہبی رسومات کی ادائیگی کا دستور نے حق دیا ہے۔

    مائناریٹی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں پر مشتمل وفد کا کہنا ہے کہ مذہبی مقام پرمذہبی رسومات کی ادائیگی کا دستور نے حق دیا ہے۔

  • مسلمانوں کو ان کے دستوی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا ۔

    مسلمانوں کو ان کے دستوی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا ۔

  •  اس موقع پر تاج محل کی مساجد میں نماز کی اجازت کا بھی حوالہ دیا گیا ۔

    اس موقع پر تاج محل کی مساجد میں نماز کی اجازت کا بھی حوالہ دیا گیا ۔

  •  علاوہ ازیں پرنس یعقوب حبیب طوسی نے بھی محکمہ آثار قدیمہ کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا ہے ۔

    علاوہ ازیں پرنس یعقوب حبیب طوسی نے بھی محکمہ آثار قدیمہ کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا ہے ۔

  • مکتوب میں نماز کی اجازت نہ دینے کی صورت میں اورنگ آباد کے علما اور قائدین کو ساتھ لے کر 14 مارچ سےغیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے ۔

    مکتوب میں نماز کی اجازت نہ دینے کی صورت میں اورنگ آباد کے علما اور قائدین کو ساتھ لے کر 14 مارچ سےغیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے ۔

  •  اورنگ آباد کے نوجوانوں نے اس کی پرزور تائید کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    اورنگ آباد کے نوجوانوں نے اس کی پرزور تائید کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

  • ان کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کو ان دونوں مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینی چاہئے۔

    ان کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کو ان دونوں مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینی چاہئے۔

  •    تاج دکن کہلانے والے بی بی کے مقبرے میں واقع دو مساجد ویران پڑی ہوئی ہیں ۔
  • سن  1965 تک ان مساجد میں باضابطہ پنچ وقتہ نماز ادا کی جاتی تھی ۔
  • لیکن بی بی کا مقبرہ محکمہ آثار قدیمہ کی تحویل میں جانے کے بعد ان مساجد میں نماز کی ادائیگی پر روک لگا دی گئی۔
  • گزشتہ سات دہائیوں سے یہ مساجد ویران ہیں۔
  • حال ہی میں مغل خاندان کے وارث پرنس یعقوب حبیب الدین طوسی نے مقبرے کا معائنہ کیا اوران مساجد کوآباد کرنے کا مطالبہ کیا ۔
  • یعقوب حبیب الدین طوسی کے مطالبہ کے بعد یہ معاملہ سرخیوں میں آگیا۔
  • اب نوجوانوں کے ایک وفد نے اس سلسلہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے سپریٹنڈنٹ  ڈاکٹر اے ایم وی سبرامنیم سےملاقات کی اورانھیں مطالباتی میمورنڈم پیش کیا۔
  •  مائناریٹی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں پر مشتمل وفد کا کہنا ہے کہ مذہبی مقام پرمذہبی رسومات کی ادائیگی کا دستور نے حق دیا ہے۔
  • مسلمانوں کو ان کے دستوی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا ۔
  •  اس موقع پر تاج محل کی مساجد میں نماز کی اجازت کا بھی حوالہ دیا گیا ۔
  •  علاوہ ازیں پرنس یعقوب حبیب طوسی نے بھی محکمہ آثار قدیمہ کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا ہے ۔
  • مکتوب میں نماز کی اجازت نہ دینے کی صورت میں اورنگ آباد کے علما اور قائدین کو ساتھ لے کر 14 مارچ سےغیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے ۔
  •  اورنگ آباد کے نوجوانوں نے اس کی پرزور تائید کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
  • ان کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کو ان دونوں مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینی چاہئے۔

تازہ ترین تصاویر