ہندوستان کو متحد رکھنے کیلئے فرقہ پرستی، تنگ نظری اور عدم رواداری کے خلاف جنگ کی ضرورت: پرنب مکھرجی

Apr 17, 2017 06:30 PM IST
1 of 15
  • صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے کہاہے کہ ہندوستانی عوام نے جس طرح متحد ہوکر نو آبادیاتی استحصال کے خلاف جنگ لڑ کر ہندوستان کو آزادی دلائی اسی طرح آج ملک کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی ، تنگ نظری اور عدم رواداری کے خلاف جنگ کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں ہندوستان کی ان قدروں اور خوبیوں کا جشن منانا چاہئے جس نے اتنے وسیع و عریض اور گونا گو ں خصوصیات کے حامل ملک کو ایک دھاگے میں پرو رکھا ہے۔

    صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے کہاہے کہ ہندوستانی عوام نے جس طرح متحد ہوکر نو آبادیاتی استحصال کے خلاف جنگ لڑ کر ہندوستان کو آزادی دلائی اسی طرح آج ملک کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی ، تنگ نظری اور عدم رواداری کے خلاف جنگ کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں ہندوستان کی ان قدروں اور خوبیوں کا جشن منانا چاہئے جس نے اتنے وسیع و عریض اور گونا گو ں خصوصیات کے حامل ملک کو ایک دھاگے میں پرو رکھا ہے۔

  • صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افرا درہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں ، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے اور ہم ایک شناخت کے ساتھ یہاں رہتے ہیں اور یہ شناخت ہندوستانی ہونے کی ہے۔

    صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افرا درہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں ، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے اور ہم ایک شناخت کے ساتھ یہاں رہتے ہیں اور یہ شناخت ہندوستانی ہونے کی ہے۔

  •  صدر مکھرجی آج یہاں مہاتما گاندھی کی چمپارن ستیہ گرہ کی صدسالہ تقریب کے موقع پر مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے کے لئے ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

    صدر مکھرجی آج یہاں مہاتما گاندھی کی چمپارن ستیہ گرہ کی صدسالہ تقریب کے موقع پر مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے کے لئے ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

  • انہوں نے کہا کہ ہمارے ان مجاہدین آزادی نے ہمیں متحد رہنے کا سبق دیا تھا اور نئی نسل کو یہ عہدکرنا چاہئے کہ وہ ہندوستانی رہیں گے،ہندوستانی ہونے پر فخر محسوس کریں گے اور ہندوستان کو ترقی کی شاہراہ پر لے جائیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے ان مجاہدین آزادی نے ہمیں متحد رہنے کا سبق دیا تھا اور نئی نسل کو یہ عہدکرنا چاہئے کہ وہ ہندوستانی رہیں گے،ہندوستانی ہونے پر فخر محسوس کریں گے اور ہندوستان کو ترقی کی شاہراہ پر لے جائیں گے۔

  • اس موقع پر بہار کے گورنررام ناتھ کووند، وزیر اعلی نتیش کمار، نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو، راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو، کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ، بہار کے وزیر تعلیم اشوک چودھری،سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری ستیہ نارائن سنگھ، آل انڈیا فریڈم فائٹرس ایسوسی ایشن کے سکریٹری ستیہ نند یاجی کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے آئے مجاہدین آزادی ، سماجی کارکن بھی موجود تھے۔

    اس موقع پر بہار کے گورنررام ناتھ کووند، وزیر اعلی نتیش کمار، نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو، راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو، کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ، بہار کے وزیر تعلیم اشوک چودھری،سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری ستیہ نارائن سنگھ، آل انڈیا فریڈم فائٹرس ایسوسی ایشن کے سکریٹری ستیہ نند یاجی کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے آئے مجاہدین آزادی ، سماجی کارکن بھی موجود تھے۔

  •  اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کوبھی شریک ہونا تھا لیکن وہ اس میں شامل نہیں ہوسکے۔

    اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کوبھی شریک ہونا تھا لیکن وہ اس میں شامل نہیں ہوسکے۔

  • صدر مکھرجی نے کہا کہ ہم اپنی تاریخ کو بھولتے جارہے ہیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارے بزرگوں نے نوآبادیاتی حکومت کے خلاف اور ملک کو آزادی دلانے کے لئے جس جدوجہدکا مظاہرہ کیا اسے یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔

    صدر مکھرجی نے کہا کہ ہم اپنی تاریخ کو بھولتے جارہے ہیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارے بزرگوں نے نوآبادیاتی حکومت کے خلاف اور ملک کو آزادی دلانے کے لئے جس جدوجہدکا مظاہرہ کیا اسے یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔

  •  حکومت بہار کی طرف سے مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے کے لئے اس تقریب کے انعقاد پر وزیر اعلی نتیش کمار کی تعریف کرتے ہوئے صدر مکھرجی نے کہا کہ مجاہدین آزادی کو اعزازہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ان عظیم شخصیات کی قربانیوں کے نتیجے میں ہی ہمیں آزادی جیسی عظیم دولت ملی۔

    حکومت بہار کی طرف سے مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے کے لئے اس تقریب کے انعقاد پر وزیر اعلی نتیش کمار کی تعریف کرتے ہوئے صدر مکھرجی نے کہا کہ مجاہدین آزادی کو اعزازہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ان عظیم شخصیات کی قربانیوں کے نتیجے میں ہی ہمیں آزادی جیسی عظیم دولت ملی۔

  •  انہوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ دوسری جنگ عظیم سے پریشان ہوکر یا پھر ہندوستانی عوام سے ہمدردی کی بنیاد پر برطانوی حکومت ہندوستان کوچھوڑ کر چلے گئے اور کہا کہ یہ آزادی دراصل لاکھوں ہندوستانیوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔

    انہوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ دوسری جنگ عظیم سے پریشان ہوکر یا پھر ہندوستانی عوام سے ہمدردی کی بنیاد پر برطانوی حکومت ہندوستان کوچھوڑ کر چلے گئے اور کہا کہ یہ آزادی دراصل لاکھوں ہندوستانیوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔

  • بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ آج ہر طرف ٹکراؤ ہے ایسے حالات میں گاندھی جی کی تعلیم کی معنویت اور بھی بڑھ جاتی ہے اور گاندھی جی کے فکر کے علمبرداروں کو یہ طے کرنا چاہئے کہ ملک کا ایجنڈا کیا ہو۔

    بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ آج ہر طرف ٹکراؤ ہے ایسے حالات میں گاندھی جی کی تعلیم کی معنویت اور بھی بڑھ جاتی ہے اور گاندھی جی کے فکر کے علمبرداروں کو یہ طے کرنا چاہئے کہ ملک کا ایجنڈا کیا ہو۔

  • انہوں نے چمپارن ستیہ گرہ کی صد سالہ تقریب کے سلسلے میں سال بھر چلنے والے پروگراموں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام محض علامتی نہیں ہوں گے بلکہ ہم باپو کے خیالات کو عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

    انہوں نے چمپارن ستیہ گرہ کی صد سالہ تقریب کے سلسلے میں سال بھر چلنے والے پروگراموں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام محض علامتی نہیں ہوں گے بلکہ ہم باپو کے خیالات کو عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

  •  انہوں نے کہا کہ ملک میں شانتی، پریم ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی او ر رواداری کا ماحول ہونا چاہئے ۔

    انہوں نے کہا کہ ملک میں شانتی، پریم ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی او ر رواداری کا ماحول ہونا چاہئے ۔

  •  انہوں نے کہا کہ  صرف ترقی کی بات کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے ماحول بھی بنانا پڑے گا۔

    انہوں نے کہا کہ صرف ترقی کی بات کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے ماحول بھی بنانا پڑے گا۔

  • وزیر اعلی نے ریاست کا خراب امیج پیش کرنے والوں کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو دیکھنا چاہئے کہ بہار نے شراب بندی کرکے کتنا اہم کام کیا ہے ، پچھلے دنوں گروگوبند سنگھ جی کے350ویں پرکاش اتسو کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر سے لوگ شریک ہوئے اور جلد ہی بچہ شادی اور جہیز کے خلاف مہم شروع کی جائے گی۔

    وزیر اعلی نے ریاست کا خراب امیج پیش کرنے والوں کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو دیکھنا چاہئے کہ بہار نے شراب بندی کرکے کتنا اہم کام کیا ہے ، پچھلے دنوں گروگوبند سنگھ جی کے350ویں پرکاش اتسو کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر سے لوگ شریک ہوئے اور جلد ہی بچہ شادی اور جہیز کے خلاف مہم شروع کی جائے گی۔

  • مسٹر نتیش کمار نے اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے شریک نہیں ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پروگرام نہیں بلکہ ریاست کے ذریعہ مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کیا گیا ہے۔

    مسٹر نتیش کمار نے اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے شریک نہیں ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پروگرام نہیں بلکہ ریاست کے ذریعہ مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کیا گیا ہے۔

  • صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افرا درہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں ، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے اور ہم ایک شناخت کے ساتھ یہاں رہتے ہیں اور یہ شناخت ہندوستانی ہونے کی ہے۔
  •  صدر مکھرجی آج یہاں مہاتما گاندھی کی چمپارن ستیہ گرہ کی صدسالہ تقریب کے موقع پر مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے کے لئے ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔
  • انہوں نے کہا کہ ہمارے ان مجاہدین آزادی نے ہمیں متحد رہنے کا سبق دیا تھا اور نئی نسل کو یہ عہدکرنا چاہئے کہ وہ ہندوستانی رہیں گے،ہندوستانی ہونے پر فخر محسوس کریں گے اور ہندوستان کو ترقی کی شاہراہ پر لے جائیں گے۔
  • اس موقع پر بہار کے گورنررام ناتھ کووند، وزیر اعلی نتیش کمار، نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو، راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو، کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ، بہار کے وزیر تعلیم اشوک چودھری،سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری ستیہ نارائن سنگھ، آل انڈیا فریڈم فائٹرس ایسوسی ایشن کے سکریٹری ستیہ نند یاجی کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے آئے مجاہدین آزادی ، سماجی کارکن بھی موجود تھے۔
  •  اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کوبھی شریک ہونا تھا لیکن وہ اس میں شامل نہیں ہوسکے۔
  • صدر مکھرجی نے کہا کہ ہم اپنی تاریخ کو بھولتے جارہے ہیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارے بزرگوں نے نوآبادیاتی حکومت کے خلاف اور ملک کو آزادی دلانے کے لئے جس جدوجہدکا مظاہرہ کیا اسے یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔
  •  حکومت بہار کی طرف سے مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے کے لئے اس تقریب کے انعقاد پر وزیر اعلی نتیش کمار کی تعریف کرتے ہوئے صدر مکھرجی نے کہا کہ مجاہدین آزادی کو اعزازہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ان عظیم شخصیات کی قربانیوں کے نتیجے میں ہی ہمیں آزادی جیسی عظیم دولت ملی۔
  •  انہوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ دوسری جنگ عظیم سے پریشان ہوکر یا پھر ہندوستانی عوام سے ہمدردی کی بنیاد پر برطانوی حکومت ہندوستان کوچھوڑ کر چلے گئے اور کہا کہ یہ آزادی دراصل لاکھوں ہندوستانیوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
  • بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ آج ہر طرف ٹکراؤ ہے ایسے حالات میں گاندھی جی کی تعلیم کی معنویت اور بھی بڑھ جاتی ہے اور گاندھی جی کے فکر کے علمبرداروں کو یہ طے کرنا چاہئے کہ ملک کا ایجنڈا کیا ہو۔
  • انہوں نے چمپارن ستیہ گرہ کی صد سالہ تقریب کے سلسلے میں سال بھر چلنے والے پروگراموں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام محض علامتی نہیں ہوں گے بلکہ ہم باپو کے خیالات کو عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
  •  انہوں نے کہا کہ ملک میں شانتی، پریم ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی او ر رواداری کا ماحول ہونا چاہئے ۔
  •  انہوں نے کہا کہ  صرف ترقی کی بات کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے ماحول بھی بنانا پڑے گا۔
  • وزیر اعلی نے ریاست کا خراب امیج پیش کرنے والوں کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو دیکھنا چاہئے کہ بہار نے شراب بندی کرکے کتنا اہم کام کیا ہے ، پچھلے دنوں گروگوبند سنگھ جی کے350ویں پرکاش اتسو کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر سے لوگ شریک ہوئے اور جلد ہی بچہ شادی اور جہیز کے خلاف مہم شروع کی جائے گی۔
  • مسٹر نتیش کمار نے اس پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے شریک نہیں ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پروگرام نہیں بلکہ ریاست کے ذریعہ مجاہدین آزادی کو اعزاز دینے اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر