عمر میں بڑی گرل فرینڈ ہوتی ہے کیئرنگ ، " دیسی گرل " پرینکا چوپڑا نے ایسے دیا ثبوت

Aug 23, 2018 05:43 PM IST
1 of 5
  • اپنے رشتے کے معاملے میں پرینکا چوپڑا ایک کے بعد ایک سرپرائز دئے جا رہی ہیں۔ پہلے تو اچانک ان کی منگنی کی خبر آئی ۔ اب ان کی ویڈنگ لوکیشن سرخیوں میں ہے۔ سبھی کو معلوم ہے کہ نک  جونس کو سمندر کنارہ پسند ہے اور اس لئے پرینکا اور نک نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی سمندر کے کنارے ہی شادی کریں گے۔ خبروں میں اس شادی کے وینیو کو لیکر کئی قیاس آرائیاں تھیں۔ اگلی سلائیڈ میں دیکھئے نکیانکا کی شادی کا وینیو۔

    اپنے رشتے کے معاملے میں پرینکا چوپڑا ایک کے بعد ایک سرپرائز دئے جا رہی ہیں۔ پہلے تو اچانک ان کی منگنی کی خبر آئی ۔ اب ان کی ویڈنگ لوکیشن سرخیوں میں ہے۔ سبھی کو معلوم ہے کہ نک  جونس کو سمندر کنارہ پسند ہے اور اس لئے پرینکا اور نک نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی سمندر کے کنارے ہی شادی کریں گے۔ خبروں میں اس شادی کے وینیو کو لیکر کئی قیاس آرائیاں تھیں۔ اگلی سلائیڈ میں دیکھئے نکیانکا کی شادی کا وینیو۔

  •  بالی ووڈ لائف میں چھپی خبر کی مانیں تو پرینکا اور نک ہوائی میں شادی کرنے والے ہیں۔ ایسا اس لئے کیونکہ دونوں ہی اپنی شادی کو ایک پرسنل موومینٹ رکھنا چاہتے تھے اور پیپراجی سے دوری بنانے کیلئے انہوں نے ہوائی منتخب کیا۔

    بالی ووڈ لائف میں چھپی خبر کی مانیں تو پرینکا اور نک ہوائی میں شادی کرنے والے ہیں۔ ایسا اس لئے کیونکہ دونوں ہی اپنی شادی کو ایک پرسنل موومینٹ رکھنا چاہتے تھے اور پیپراجی سے دوری بنانے کیلئے انہوں نے ہوائی منتخب کیا۔

  •  اب اگر آپ ویڈنگ لوکیشن کے طور پر ہوائی کو چنے جانے سے حیران ہیں تو بتادیں کی یہ جگہ نک کیلئے کافی خاص ہے کیونکہ انہوں نے اپنی ٹی وی سیریز " ہوائی فائیو0’ اور  " جمانجی " کی شوٹنگ یہیں کی تھی۔

    اب اگر آپ ویڈنگ لوکیشن کے طور پر ہوائی کو چنے جانے سے حیران ہیں تو بتادیں کی یہ جگہ نک کیلئے کافی خاص ہے کیونکہ انہوں نے اپنی ٹی وی سیریز " ہوائی فائیو0’ اور  " جمانجی " کی شوٹنگ یہیں کی تھی۔

  •  شوٹنگ کے علاوہ نک کو سمندر پسند ہے تو ایسے میں تو کوئی دوسرا آپشن بچتا ہی نہیں ۔ آپ کو یاد ہوگا کہ جب وہ ہندستان آئے تھے تب بھی پرینکا کی فیملی کے ساتھ گوا ہی گئے تھے۔

    شوٹنگ کے علاوہ نک کو سمندر پسند ہے تو ایسے میں تو کوئی دوسرا آپشن بچتا ہی نہیں ۔ آپ کو یاد ہوگا کہ جب وہ ہندستان آئے تھے تب بھی پرینکا کی فیملی کے ساتھ گوا ہی گئے تھے۔

  • اب شادی کی لوکیشن تو سامنے آ چکی ہے لیکن یہ پتہ نہیں لگ پایا ہے کہ شادی ہندو رسم و روایتوں سے ہوگی یا کرشچن طریقے سے۔ خیر جیسے بھی ہو شادی کی خبر سے دونوں ہی کنبے کافی ایکسائٹڈ اور خوش ہیں۔

    اب شادی کی لوکیشن تو سامنے آ چکی ہے لیکن یہ پتہ نہیں لگ پایا ہے کہ شادی ہندو رسم و روایتوں سے ہوگی یا کرشچن طریقے سے۔ خیر جیسے بھی ہو شادی کی خبر سے دونوں ہی کنبے کافی ایکسائٹڈ اور خوش ہیں۔

  •  بالی ووڈ لائف میں چھپی خبر کی مانیں تو پرینکا اور نک ہوائی میں شادی کرنے والے ہیں۔ ایسا اس لئے کیونکہ دونوں ہی اپنی شادی کو ایک پرسنل موومینٹ رکھنا چاہتے تھے اور پیپراجی سے دوری بنانے کیلئے انہوں نے ہوائی منتخب کیا۔
  •  اب اگر آپ ویڈنگ لوکیشن کے طور پر ہوائی کو چنے جانے سے حیران ہیں تو بتادیں کی یہ جگہ نک کیلئے کافی خاص ہے کیونکہ انہوں نے اپنی ٹی وی سیریز " ہوائی فائیو0’ اور  " جمانجی " کی شوٹنگ یہیں کی تھی۔
  •  شوٹنگ کے علاوہ نک کو سمندر پسند ہے تو ایسے میں تو کوئی دوسرا آپشن بچتا ہی نہیں ۔ آپ کو یاد ہوگا کہ جب وہ ہندستان آئے تھے تب بھی پرینکا کی فیملی کے ساتھ گوا ہی گئے تھے۔
  • اب شادی کی لوکیشن تو سامنے آ چکی ہے لیکن یہ پتہ نہیں لگ پایا ہے کہ شادی ہندو رسم و روایتوں سے ہوگی یا کرشچن طریقے سے۔ خیر جیسے بھی ہو شادی کی خبر سے دونوں ہی کنبے کافی ایکسائٹڈ اور خوش ہیں۔

تازہ ترین تصاویر