چوپڑا کنبے سے ملنے آئے ہیں نک جونس ،ڈنر ڈیٹ پر پرینکا چوپڑا کے ساتھ آئے نظر

Jun 23, 2018 06:33 PM IST
1 of 6
  • پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنے مبینہ بوائے فرینڈ نک جونس کے ساتھ ممبئی میں ہیں۔حال ہی میں وہ دونوں ساتھ ڈنر ڈیٹ پر جاتے نظر آئے۔اس دوران پرینکا کی ممی مدھو چوپڑا اور بھائی سدھارتھ چوپڑا بھی ان کے ساتھ تھے۔جیسے ہی دونوں ساتھ میں نظر آئے ۔پیپراجی کے کیمرے سے بچ نہیں پائے ۔ساتھ میں ان کی کچھ تصویریں بھی سامنے آئی ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ پرینکا اور نک جونس نے ایسے میں بھی فوٹو گرافس سے بچنے کی کوشش نہیں کی۔

    پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنے مبینہ بوائے فرینڈ نک جونس کے ساتھ ممبئی میں ہیں۔حال ہی میں وہ دونوں ساتھ ڈنر ڈیٹ پر جاتے نظر آئے۔اس دوران پرینکا کی ممی مدھو چوپڑا اور بھائی سدھارتھ چوپڑا بھی ان کے ساتھ تھے۔جیسے ہی دونوں ساتھ میں نظر آئے ۔پیپراجی کے کیمرے سے بچ نہیں پائے ۔ساتھ میں ان کی کچھ تصویریں بھی سامنے آئی ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ پرینکا اور نک جونس نے ایسے میں بھی فوٹو گرافس سے بچنے کی کوشش نہیں کی۔

  • اس کے بعد نک جونس نے پرینکا کا ایک ویڈیو بھی انسٹا گرام پر شیئر کیا جس میں وہ ہنستی اور ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

    اس کے بعد نک جونس نے پرینکا کا ایک ویڈیو بھی انسٹا گرام پر شیئر کیا جس میں وہ ہنستی اور ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

  • نک اور پرینکا کی ان تصویروں کو دیکھ کر ویرے ڈی ویڈنگ کی پروڈیوسر اور سونم کپور کی بہن ریا کپور نے بھی انسٹا گرام پر لکھا ہے کہ اب صحیح معنی میں پرینکا اپنی زندگی جی رہی ہیں۔

    نک اور پرینکا کی ان تصویروں کو دیکھ کر ویرے ڈی ویڈنگ کی پروڈیوسر اور سونم کپور کی بہن ریا کپور نے بھی انسٹا گرام پر لکھا ہے کہ اب صحیح معنی میں پرینکا اپنی زندگی جی رہی ہیں۔

  • اس سے پہلے گزرے مہینے ہی پرینکا چوپڑا نک کے کزن کی شادی میں نظر آئی تھیں۔یہاں انہوں نے نک کی فیملی سے ملاقات کی تھی۔

    اس سے پہلے گزرے مہینے ہی پرینکا چوپڑا نک کے کزن کی شادی میں نظر آئی تھیں۔یہاں انہوں نے نک کی فیملی سے ملاقات کی تھی۔

  • بتادیں کہ کافی وقت سے پرینکا چوپڑا امریکی پاپ اسٹار کے رلیشن شپ میں ہونے کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔اب دونوں کو ممبئی میں ساتھ دیکھ کر لگتا ہے کہ اپنی پروفیشنل زندگی کو سوارنے کے بعد اب پرینکا اپنی پرسنل زندگی پر دھیان دے رہی ہیں۔

    بتادیں کہ کافی وقت سے پرینکا چوپڑا امریکی پاپ اسٹار کے رلیشن شپ میں ہونے کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔اب دونوں کو ممبئی میں ساتھ دیکھ کر لگتا ہے کہ اپنی پروفیشنل زندگی کو سوارنے کے بعد اب پرینکا اپنی پرسنل زندگی پر دھیان دے رہی ہیں۔

  • کہا جا رہا ہے کہ دونوں جلد ہی شادی بھی کر سکتے ہیں۔

    کہا جا رہا ہے کہ دونوں جلد ہی شادی بھی کر سکتے ہیں۔

  • اس کے بعد نک جونس نے پرینکا کا ایک ویڈیو بھی انسٹا گرام پر شیئر کیا جس میں وہ ہنستی اور ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔
  • نک اور پرینکا کی ان تصویروں کو دیکھ کر ویرے ڈی ویڈنگ کی پروڈیوسر اور سونم کپور کی بہن ریا کپور نے بھی انسٹا گرام پر لکھا ہے کہ اب صحیح معنی میں پرینکا اپنی زندگی جی رہی ہیں۔
  • اس سے پہلے گزرے مہینے ہی پرینکا چوپڑا نک کے کزن کی شادی میں نظر آئی تھیں۔یہاں انہوں نے نک کی فیملی سے ملاقات کی تھی۔
  • بتادیں کہ کافی وقت سے پرینکا چوپڑا امریکی پاپ اسٹار کے رلیشن شپ میں ہونے کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔اب دونوں کو ممبئی میں ساتھ دیکھ کر لگتا ہے کہ اپنی پروفیشنل زندگی کو سوارنے کے بعد اب پرینکا اپنی پرسنل زندگی پر دھیان دے رہی ہیں۔
  • کہا جا رہا ہے کہ دونوں جلد ہی شادی بھی کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر