پرینکا چوپڑا کی شادی سے ہے وراٹ اور انوشکا کا یہ خاص کنکشن

Aug 20, 2018 09:57 AM IST
1 of 5
  • پرینکا چوپڑا اور نک جونس اپنی منگنی کی تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ پوجا پاٹھ کی تصویر ہو یا منگنی کے بعد ہوئی پارٹی کی ہر جگہ نک اور دیسی گرل پرینکا ایک دوسرے کے ساتھ ۔ ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

    پرینکا چوپڑا اور نک جونس اپنی منگنی کی تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ پوجا پاٹھ کی تصویر ہو یا منگنی کے بعد ہوئی پارٹی کی ہر جگہ نک اور دیسی گرل پرینکا ایک دوسرے کے ساتھ ۔ ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

  • اب ان کی شادی کی خبریں زوروں پر ہیں۔ خبر ہے کہ اس سال کے آخر تک وہ بھی شادی کے بندھن میں بند ھ سکتے ہیں۔ اب جب شادی کی خبریں اڑنے لگیں تو سامنے آیا کہ اس کا ایک خاص کنکشن وراٹ اور انوشکا کی شادی سے ہے۔

    اب ان کی شادی کی خبریں زوروں پر ہیں۔ خبر ہے کہ اس سال کے آخر تک وہ بھی شادی کے بندھن میں بند ھ سکتے ہیں۔ اب جب شادی کی خبریں اڑنے لگیں تو سامنے آیا کہ اس کا ایک خاص کنکشن وراٹ اور انوشکا کی شادی سے ہے۔

  • اگر آپ نے وروشکا کی شادی کو فالو نہیں کیا تو بتادیں کہ دونوں نے اٹلی کے ٹسکنی میں سات پھیرے لئے تھے۔ یہ شادی کافی سکریٹ طریقے سے ہوئی۔ یہاں تک کہ "زیرو" میں انوشکا ساتھ کام کر رہی ان  کی کو اسٹار کٹرینہ کو بھی بھنک تک نہیں تھی کہ وہ شادی کرنے والی ہیں۔

    اگر آپ نے وروشکا کی شادی کو فالو نہیں کیا تو بتادیں کہ دونوں نے اٹلی کے ٹسکنی میں سات پھیرے لئے تھے۔ یہ شادی کافی سکریٹ طریقے سے ہوئی۔ یہاں تک کہ "زیرو" میں انوشکا ساتھ کام کر رہی ان کی کو اسٹار کٹرینہ کو بھی بھنک تک نہیں تھی کہ وہ شادی کرنے والی ہیں۔

  • اب پرینکا اور نک کے وروشکا کنکشن پر لوٹیں تو یہ کنکشن ان کے ویڈنگ پلانر سے جرا ہے۔ در اصل وراٹ اور انوشکا کی شادی سلیبریٹی ویڈنگ پلانر "شادی سویڈ" نے کی تھی ۔

    اب پرینکا اور نک کے وروشکا کنکشن پر لوٹیں تو یہ کنکشن ان کے ویڈنگ پلانر سے جرا ہے۔ در اصل وراٹ اور انوشکا کی شادی سلیبریٹی ویڈنگ پلانر "شادی سویڈ" نے کی تھی ۔

  • بالی ووڈ لائف میں چھپی خبر کی مانیں تو پرینکا اور نک کی شادی کی تیاریں بھی ویڈنگ سویڈ ' کرنے والا ہے۔ یہ ویڈنگ پلانر کچھ اسی برح کام کرتے ہیں جیسے رنویر سنگھ اپنی پہلی فلم "بینڈ باجا بارات" میں کرتے نظر آئے تھے۔

    بالی ووڈ لائف میں چھپی خبر کی مانیں تو پرینکا اور نک کی شادی کی تیاریں بھی ویڈنگ سویڈ ' کرنے والا ہے۔ یہ ویڈنگ پلانر کچھ اسی برح کام کرتے ہیں جیسے رنویر سنگھ اپنی پہلی فلم "بینڈ باجا بارات" میں کرتے نظر آئے تھے۔

  • اب ان کی شادی کی خبریں زوروں پر ہیں۔ خبر ہے کہ اس سال کے آخر تک وہ بھی شادی کے بندھن میں بند ھ سکتے ہیں۔ اب جب شادی کی خبریں اڑنے لگیں تو سامنے آیا کہ اس کا ایک خاص کنکشن وراٹ اور انوشکا کی شادی سے ہے۔
  • اگر آپ نے وروشکا کی شادی کو فالو نہیں کیا تو بتادیں کہ دونوں نے اٹلی کے ٹسکنی میں سات پھیرے لئے تھے۔ یہ شادی کافی سکریٹ طریقے سے ہوئی۔ یہاں تک کہ "زیرو" میں انوشکا ساتھ کام کر رہی ان  کی کو اسٹار کٹرینہ کو بھی بھنک تک نہیں تھی کہ وہ شادی کرنے والی ہیں۔
  • اب پرینکا اور نک کے وروشکا کنکشن پر لوٹیں تو یہ کنکشن ان کے ویڈنگ پلانر سے جرا ہے۔ در اصل وراٹ اور انوشکا کی شادی سلیبریٹی ویڈنگ پلانر "شادی سویڈ" نے کی تھی ۔
  • بالی ووڈ لائف میں چھپی خبر کی مانیں تو پرینکا اور نک کی شادی کی تیاریں بھی ویڈنگ سویڈ ' کرنے والا ہے۔ یہ ویڈنگ پلانر کچھ اسی برح کام کرتے ہیں جیسے رنویر سنگھ اپنی پہلی فلم "بینڈ باجا بارات" میں کرتے نظر آئے تھے۔

تازہ ترین تصاویر