تنازع میں گھری پرینکا چوپڑا ، کوانٹیکو میں ہندوستانی کو دکھایا دہشت گرد

Jun 06, 2018 03:08 PM IST
1 of 5
  • بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر ٹرول ہوئی ہیں۔ اس مرتبہ ان کا امریکی شو کوانٹیکو تنازع میں گھر گیا ہے۔ ایک ایپی سوڈ کی وجہ سے ان کے مداح میں کافی ناراضگی پائی جارہی ہے۔

    بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر ٹرول ہوئی ہیں۔ اس مرتبہ ان کا امریکی شو کوانٹیکو تنازع میں گھر گیا ہے۔ ایک ایپی سوڈ کی وجہ سے ان کے مداح میں کافی ناراضگی پائی جارہی ہے۔

  • دراصل کوانٹیکو کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ہندووں کو دہشت گردوں کے طور پر دکھایا گیا ، جس کے بعد یہ شو تنازع میں گھر گیا ہے۔ اس شو  کا یہ تیسرا اور آخری سیزن ہے۔

    دراصل کوانٹیکو کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ہندووں کو دہشت گردوں کے طور پر دکھایا گیا ، جس کے بعد یہ شو تنازع میں گھر گیا ہے۔ اس شو کا یہ تیسرا اور آخری سیزن ہے۔

  • آخری ایپی سوڈ میں ایک سین تھا ، جس میں ایک ہندوستانی مین ہیٹن پر حملہ کرنے کی سازش کرتا ہے اور اس کی پوری ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا منصوبہ بناتا ہے۔ لوگوں میں پرینکا کو لے کر ناراضگی ان کے اس شو کا حصہ ہونے کی وجہ سے ہے۔

    آخری ایپی سوڈ میں ایک سین تھا ، جس میں ایک ہندوستانی مین ہیٹن پر حملہ کرنے کی سازش کرتا ہے اور اس کی پوری ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا منصوبہ بناتا ہے۔ لوگوں میں پرینکا کو لے کر ناراضگی ان کے اس شو کا حصہ ہونے کی وجہ سے ہے۔

  • سوشل میڈیا پر لوگوں نے شو میں ہندو دہشت گرد دکھائے جانے پر اپنا غصہ نکالا ہے ، جس پر لوگوں نے پرینکا کو ٹرول کرکے اپنی بھڑاس نکالی ۔

    سوشل میڈیا پر لوگوں نے شو میں ہندو دہشت گرد دکھائے جانے پر اپنا غصہ نکالا ہے ، جس پر لوگوں نے پرینکا کو ٹرول کرکے اپنی بھڑاس نکالی ۔

  • اس سے پہلے پرینکا چوپڑا روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد کرنے کیلئے ٹرول ہوئی تھیں۔ اس شو کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اب اس شو کا بائیکاٹ کریں گے۔

    اس سے پہلے پرینکا چوپڑا روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد کرنے کیلئے ٹرول ہوئی تھیں۔ اس شو کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اب اس شو کا بائیکاٹ کریں گے۔

  • دراصل کوانٹیکو کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ہندووں کو دہشت گردوں کے طور پر دکھایا گیا ، جس کے بعد یہ شو تنازع میں گھر گیا ہے۔ اس شو  کا یہ تیسرا اور آخری سیزن ہے۔
  • آخری ایپی سوڈ میں ایک سین تھا ، جس میں ایک ہندوستانی مین ہیٹن پر حملہ کرنے کی سازش کرتا ہے اور اس کی پوری ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا منصوبہ بناتا ہے۔ لوگوں میں پرینکا کو لے کر ناراضگی ان کے اس شو کا حصہ ہونے کی وجہ سے ہے۔
  • سوشل میڈیا پر لوگوں نے شو میں ہندو دہشت گرد دکھائے جانے پر اپنا غصہ نکالا ہے ، جس پر لوگوں نے پرینکا کو ٹرول کرکے اپنی بھڑاس نکالی ۔
  • اس سے پہلے پرینکا چوپڑا روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد کرنے کیلئے ٹرول ہوئی تھیں۔ اس شو کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اب اس شو کا بائیکاٹ کریں گے۔

تازہ ترین تصاویر