دیپیکا – رنویر سے لے کر پرینکا - نک تک ایشا امبانی کی شادی میں شامل ہوئے یہ سلیبریٹی جوڑے

Dec 13, 2018 08:16 AM IST
1 of 7
  • ایشا امبانی کی شادی میں پرینکا چوپڑا اور نک جونس شامل ہوئے ۔ ان دونوں نے اسی مہینے ایک اور دو تاریخ کو جودھپور کے امید بھون میں عیسائی اور ہندو رسم و رواج سے شادی کی تھی ۔ پرینکا اور نک کی اس شاد میں ایشا امبانی، مکیش امبانی اور نیتا امبانی خاص طور پر شامل ہوئے تھے ۔

    ایشا امبانی کی شادی میں پرینکا چوپڑا اور نک جونس شامل ہوئے ۔ ان دونوں نے اسی مہینے ایک اور دو تاریخ کو جودھپور کے امید بھون میں عیسائی اور ہندو رسم و رواج سے شادی کی تھی ۔ پرینکا اور نک کی اس شاد میں ایشا امبانی، مکیش امبانی اور نیتا امبانی خاص طور پر شامل ہوئے تھے ۔

  • رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئے ۔ ( فوٹو : پی ٹی آئی ) ۔

    رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئے ۔ ( فوٹو : پی ٹی آئی ) ۔

  • کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ شامل ہوئیں ۔ ( فوٹو : پی ٹی آئی ) ۔

    کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ شامل ہوئیں ۔ ( فوٹو : پی ٹی آئی ) ۔

  • ایشوریہ رائے اپنے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی ارادھیا کے ساتھ شادی میں پہنچیں ۔

    ایشوریہ رائے اپنے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی ارادھیا کے ساتھ شادی میں پہنچیں ۔

  • بیٹے ارجن کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے سچن اور انجلی تیندولکر

    بیٹے ارجن کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے سچن اور انجلی تیندولکر

  • اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں پہنچے ہربھجن سنگھ

    اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں پہنچے ہربھجن سنگھ

  • اہلیہ کرن راو کے ساتھ پہنچے عامر خان ۔

    اہلیہ کرن راو کے ساتھ پہنچے عامر خان ۔

  • رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئے ۔ ( فوٹو : پی ٹی آئی ) ۔
  • کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ شامل ہوئیں ۔ ( فوٹو : پی ٹی آئی ) ۔
  • ایشوریہ رائے اپنے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی ارادھیا کے ساتھ شادی میں پہنچیں ۔
  • بیٹے ارجن کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے سچن اور انجلی تیندولکر
  • اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں پہنچے ہربھجن سنگھ
  • اہلیہ کرن راو کے ساتھ پہنچے عامر خان ۔

تازہ ترین تصاویر