سماجی سطح پر فن کی پذیرائی سے فنکاروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے: کلیم اللہ صدیقی

Jan 11, 2017 12:30 PM IST
1 of 7
  • کسی بھی فنکارکوخوشی اُس وقت زیادہ ہوتی ہے جب سماجی سطح پر اس کے فن کی پذیرائی ہوتی ہے۔ یہ کہنا ہے اترپردیش سرکارسے یش بھارتی ایوارڈ یافتہ فاروق احمد اور کلیم اللہ صدیقی کا۔ دونوں کا ماننا ہے کہ سرکاری سطح پر ملنے والے ایوارڈ یا انعام سے فن پارے کی شناخت بنتی ہے لیکن سماجی سطح پرپذیرائی سے قلبی مسرت محسوس ہوتی ہے۔

    کسی بھی فنکارکوخوشی اُس وقت زیادہ ہوتی ہے جب سماجی سطح پر اس کے فن کی پذیرائی ہوتی ہے۔ یہ کہنا ہے اترپردیش سرکارسے یش بھارتی ایوارڈ یافتہ فاروق احمد اور کلیم اللہ صدیقی کا۔ دونوں کا ماننا ہے کہ سرکاری سطح پر ملنے والے ایوارڈ یا انعام سے فن پارے کی شناخت بنتی ہے لیکن سماجی سطح پرپذیرائی سے قلبی مسرت محسوس ہوتی ہے۔

  • لکھنؤ کےمدرسہ حیات العلوم میں سجی یہ محفل ان شخصیتوں کی خدمات کے اعتراف میں ہے جنھیں حکومتِ اترپردیش کی جانب سے حال ہی میں یش بھارتی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کلیم اللہ صدیقی ہیں۔

    لکھنؤ کےمدرسہ حیات العلوم میں سجی یہ محفل ان شخصیتوں کی خدمات کے اعتراف میں ہے جنھیں حکومتِ اترپردیش کی جانب سے حال ہی میں یش بھارتی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کلیم اللہ صدیقی ہیں۔

  • کلیم اللہ صدیقی نے گیہوں کےبُھوسے سے وہ کارنامہ کر دکھایا ہے کہ آنکھیں حیرت زدہ ہو جاتی ہیں۔  گیہوں کے بُھوسے سے بنی ان کی  تاریخی عمارتوں کے ماڈل فن کے اعلیٰ نمونے ہیں ۔

    کلیم اللہ صدیقی نے گیہوں کےبُھوسے سے وہ کارنامہ کر دکھایا ہے کہ آنکھیں حیرت زدہ ہو جاتی ہیں۔ گیہوں کے بُھوسے سے بنی ان کی تاریخی عمارتوں کے ماڈل فن کے اعلیٰ نمونے ہیں ۔

  • راشٹریہ سماجی کارکرتا سنگھٹن‘ کی جانب سے منعقد اس اعزازی تقریب میں فاروق احمد ایڈوکیٹ کی بھی عزت افزائی کی گئی۔

    راشٹریہ سماجی کارکرتا سنگھٹن‘ کی جانب سے منعقد اس اعزازی تقریب میں فاروق احمد ایڈوکیٹ کی بھی عزت افزائی کی گئی۔

  • فاروق احمد نے عدالتی نظام کے تحت سماجی خدمات  سے جڑے ایسے کام کئے ہیں جو عام طور پرعوامی نمائندے بھی نہیں کر پاتے۔

    فاروق احمد نے عدالتی نظام کے تحت سماجی خدمات سے جڑے ایسے کام کئے ہیں جو عام طور پرعوامی نمائندے بھی نہیں کر پاتے۔

  • سدرت اللہ انصاری کی صدارت میں ہوئی اس اعزازی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے کانگریسی لیڈر یونس صدیقی اور بزمِ خواتین کی صدر شہناز سدرت و دیگر کئی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    سدرت اللہ انصاری کی صدارت میں ہوئی اس اعزازی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے کانگریسی لیڈر یونس صدیقی اور بزمِ خواتین کی صدر شہناز سدرت و دیگر کئی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

  •  اس موقع پر موجود دانشوروں نے کہا کہ ریاستی سرکار سے یش بھارتی ایوارڈ سے نوازی گئی شخصیتوں کی جانب مرکزی حکومت کو بھی توجہ دینی چاہئے۔

    اس موقع پر موجود دانشوروں نے کہا کہ ریاستی سرکار سے یش بھارتی ایوارڈ سے نوازی گئی شخصیتوں کی جانب مرکزی حکومت کو بھی توجہ دینی چاہئے۔

  • لکھنؤ کےمدرسہ حیات العلوم میں سجی یہ محفل ان شخصیتوں کی خدمات کے اعتراف میں ہے جنھیں حکومتِ اترپردیش کی جانب سے حال ہی میں یش بھارتی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کلیم اللہ صدیقی ہیں۔
  • کلیم اللہ صدیقی نے گیہوں کےبُھوسے سے وہ کارنامہ کر دکھایا ہے کہ آنکھیں حیرت زدہ ہو جاتی ہیں۔  گیہوں کے بُھوسے سے بنی ان کی  تاریخی عمارتوں کے ماڈل فن کے اعلیٰ نمونے ہیں ۔
  • راشٹریہ سماجی کارکرتا سنگھٹن‘ کی جانب سے منعقد اس اعزازی تقریب میں فاروق احمد ایڈوکیٹ کی بھی عزت افزائی کی گئی۔
  • فاروق احمد نے عدالتی نظام کے تحت سماجی خدمات  سے جڑے ایسے کام کئے ہیں جو عام طور پرعوامی نمائندے بھی نہیں کر پاتے۔
  • سدرت اللہ انصاری کی صدارت میں ہوئی اس اعزازی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے کانگریسی لیڈر یونس صدیقی اور بزمِ خواتین کی صدر شہناز سدرت و دیگر کئی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
  •  اس موقع پر موجود دانشوروں نے کہا کہ ریاستی سرکار سے یش بھارتی ایوارڈ سے نوازی گئی شخصیتوں کی جانب مرکزی حکومت کو بھی توجہ دینی چاہئے۔

تازہ ترین تصاویر