میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری، دیکھیں تصاویر

Sep 12, 2017 12:04 AM IST
1 of 13
  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ ہے۔ انسانیت کے اس پامالی کے خلاف ہندوستان کے مختلف مقامات پر احتجاج جاری ہے۔اچل پور ،  بنگلورو ،  ممبرا ،  مالیگاؤں، ناندیڑ ،  بیڑ،  امراوتی ، حیدر آباد  اور  میرٹھ سمیت متعدد مقامات پر احتجاج کئے گئے ۔

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ ہے۔ انسانیت کے اس پامالی کے خلاف ہندوستان کے مختلف مقامات پر احتجاج جاری ہے۔اچل پور ، بنگلورو ، ممبرا ، مالیگاؤں، ناندیڑ ، بیڑ، امراوتی ، حیدر آباد اور میرٹھ سمیت متعدد مقامات پر احتجاج کئے گئے ۔

  •  مہاراشٹر کے تاریخی شہر اچل پور میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و جبر کے خلاف بند کا اعلان کیا گیا ،  جس کا ملا جھلا اثر دیکھنے کو ملا۔ مسلمانوں کےساتھ برادران وطن نے بھی اپنے کاروبار بند رکھے ۔ وہیں کل جماعتی تنظیم کے جانب سے ایس ڈی ایم کو ایک میمورنڈیم بھی پیش کیا گیا ، جس میں روہنگیا مسلمانوں پر کئے جارہے ظلم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

    مہاراشٹر کے تاریخی شہر اچل پور میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و جبر کے خلاف بند کا اعلان کیا گیا ، جس کا ملا جھلا اثر دیکھنے کو ملا۔ مسلمانوں کےساتھ برادران وطن نے بھی اپنے کاروبار بند رکھے ۔ وہیں کل جماعتی تنظیم کے جانب سے ایس ڈی ایم کو ایک میمورنڈیم بھی پیش کیا گیا ، جس میں روہنگیا مسلمانوں پر کئے جارہے ظلم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

  • بلگام کے مسلمانوں نے برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا ـ ۔ احتجاجیوں نے شہر کے فورٹ روڈ سے ضلع کلکٹر کے دفتر تک ریلی نکالی اور ضلع کمشنر کے ذریعہ مرکزی حکومت کو عرضداشت پیش کی ۔

    بلگام کے مسلمانوں نے برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا ـ ۔ احتجاجیوں نے شہر کے فورٹ روڈ سے ضلع کلکٹر کے دفتر تک ریلی نکالی اور ضلع کمشنر کے ذریعہ مرکزی حکومت کو عرضداشت پیش کی ۔

  • مالیگاؤں شہر میں برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مشترکہ سنی تنظیموں کی جانب سے شہر کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مجسمہ سے پیراڈائز اسکول تک ایک انسانی زنجیر بنا کر برما حکومت کی مذمت کی گئی۔ اس وقت سنی تنظیموں کی جانب سے حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ ہندوستان میں جو چالیس ہزار روہنگیا مسلمان پناہ لے چکے ہیں۔

    مالیگاؤں شہر میں برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مشترکہ سنی تنظیموں کی جانب سے شہر کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مجسمہ سے پیراڈائز اسکول تک ایک انسانی زنجیر بنا کر برما حکومت کی مذمت کی گئی۔ اس وقت سنی تنظیموں کی جانب سے حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ ہندوستان میں جو چالیس ہزار روہنگیا مسلمان پناہ لے چکے ہیں۔

  • مہاراشٹر کے بیڑ ضلع کے پرلی شہر میں خاموش احتجاجی مورچہ کا اہتمام کیا گیا ۔ شہر کے ہزاروں مسلمان سڑکوں پر اتر آئے اور انہوں نے خاموشی احتجاجی ریلی نکال کر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

    مہاراشٹر کے بیڑ ضلع کے پرلی شہر میں خاموش احتجاجی مورچہ کا اہتمام کیا گیا ۔ شہر کے ہزاروں مسلمان سڑکوں پر اتر آئے اور انہوں نے خاموشی احتجاجی ریلی نکال کر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

  • مہاراشٹر کے امراوتی میں راشٹریہ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔  قومی یکجہتی اور بھائی چارہ کو فروغ دینے کے مقصد سے اس جلسہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے مذہبی رہنما سمیت مختلف مذاہیب کے سامعین بھی موجود رہیں۔

    مہاراشٹر کے امراوتی میں راشٹریہ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ قومی یکجہتی اور بھائی چارہ کو فروغ دینے کے مقصد سے اس جلسہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے مذہبی رہنما سمیت مختلف مذاہیب کے سامعین بھی موجود رہیں۔

  • حیدرآباد کے پرانے شہر مدینہ بلڈنگ چوراہے کے سامنے درسگاہ جہاد ہ شدت کی جانب سے زبردست احتجاجی دھرنا منظم کیا اوربدھ قائد آشن ورہتو کا علامتی پتلا نظر آتش کیا۔ عبدالماجد صدر درس گاہ جہاد ہ شدت نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی برادری پر دباو ڈالتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکے ۔

    حیدرآباد کے پرانے شہر مدینہ بلڈنگ چوراہے کے سامنے درسگاہ جہاد ہ شدت کی جانب سے زبردست احتجاجی دھرنا منظم کیا اوربدھ قائد آشن ورہتو کا علامتی پتلا نظر آتش کیا۔ عبدالماجد صدر درس گاہ جہاد ہ شدت نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی برادری پر دباو ڈالتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکے ۔

  • روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے اور پناہ گزینوں کی مدد کے مطالبے کو لیکر دیوبند میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

    روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے اور پناہ گزینوں کی مدد کے مطالبے کو لیکر دیوبند میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

  • دار العلوم چوک سے لے کر رشیدیہ مسجد تک نکالے گئے احتجاجی جلوس میں شامل ہوکر اہل ۓ دیوبند نے برما حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ایس ڈی ایم کے ذریعہ وزیر اعظم کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے حکومت ہند سے مداخلت کی اپیل کی ۔

    دار العلوم چوک سے لے کر رشیدیہ مسجد تک نکالے گئے احتجاجی جلوس میں شامل ہوکر اہل ۓ دیوبند نے برما حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ایس ڈی ایم کے ذریعہ وزیر اعظم کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے حکومت ہند سے مداخلت کی اپیل کی ۔

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہورہے قتل و غارت گری کے مسائل کولیکر دنیا بھرمیں احتجاج کیا جارہاہے ۔ اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی مانگ کی جارہی ہے ۔اس معاملے میں راشٹروادی کانگریس پارٹی  کے قومی ترجمان نواب ملک نے بھی اپنے موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیا مسلمان مظلوم ہے انہیں اس طرح بے یارو مددگار نہیں چھوڑنا چاہئے ۔ناندیڑ دورے کے موقع پر نواب ملک نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی روہنگیامسلمان جان بچانے کیلئے ہندوستان میں آئے ہوئے ہیں ۔ہندوستان میں پنا گزین کی حیثیت سے رہ رہے روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔یہ بات صحیح نہیں ہے جس طرح دیگر اقلیتوں کو رہنے کی اجازت دی گئی ہے اسی طرح روہنگیا مسلمانوں کو بھی یہاں قیام کرنے کی اجازت دی جائے ۔

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہورہے قتل و غارت گری کے مسائل کولیکر دنیا بھرمیں احتجاج کیا جارہاہے ۔ اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی مانگ کی جارہی ہے ۔اس معاملے میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان نواب ملک نے بھی اپنے موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیا مسلمان مظلوم ہے انہیں اس طرح بے یارو مددگار نہیں چھوڑنا چاہئے ۔ناندیڑ دورے کے موقع پر نواب ملک نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی روہنگیامسلمان جان بچانے کیلئے ہندوستان میں آئے ہوئے ہیں ۔ہندوستان میں پنا گزین کی حیثیت سے رہ رہے روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔یہ بات صحیح نہیں ہے جس طرح دیگر اقلیتوں کو رہنے کی اجازت دی گئی ہے اسی طرح روہنگیا مسلمانوں کو بھی یہاں قیام کرنے کی اجازت دی جائے ۔

  • ممبرا میں روہنگیا سولیڈریٹی مومنٹ کے جانب سے منعقدہ ایک نشست میں سبھی مکاتب فکر کے علما ، سیاسی لیڈران و ملی قائدین موجود تھے ، جہاں روہنگیا کے حالات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں مختلف فرقوں و طبقوں میں بٹے ہوئے مسلمانوں کو متحد کرنے پر بھی غور خوص کیا گیا۔

    ممبرا میں روہنگیا سولیڈریٹی مومنٹ کے جانب سے منعقدہ ایک نشست میں سبھی مکاتب فکر کے علما ، سیاسی لیڈران و ملی قائدین موجود تھے ، جہاں روہنگیا کے حالات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں مختلف فرقوں و طبقوں میں بٹے ہوئے مسلمانوں کو متحد کرنے پر بھی غور خوص کیا گیا۔

  • اس موقع خطاب کرتے ہوئے بدھ مذہبی رہنما نے سدھارتھ سوڑے نے برما میں روہیگیا مسلمانوں پر ہورہے ظلم کی سخت مذمت کی ۔

    اس موقع خطاب کرتے ہوئے بدھ مذہبی رہنما نے سدھارتھ سوڑے نے برما میں روہیگیا مسلمانوں پر ہورہے ظلم کی سخت مذمت کی ۔

  •  مہاراشٹر کے تاریخی شہر اچل پور میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و جبر کے خلاف بند کا اعلان کیا گیا ،  جس کا ملا جھلا اثر دیکھنے کو ملا۔ مسلمانوں کےساتھ برادران وطن نے بھی اپنے کاروبار بند رکھے ۔ وہیں کل جماعتی تنظیم کے جانب سے ایس ڈی ایم کو ایک میمورنڈیم بھی پیش کیا گیا ، جس میں روہنگیا مسلمانوں پر کئے جارہے ظلم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ۔
  • بلگام کے مسلمانوں نے برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا ـ ۔ احتجاجیوں نے شہر کے فورٹ روڈ سے ضلع کلکٹر کے دفتر تک ریلی نکالی اور ضلع کمشنر کے ذریعہ مرکزی حکومت کو عرضداشت پیش کی ۔
  • مالیگاؤں شہر میں برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مشترکہ سنی تنظیموں کی جانب سے شہر کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مجسمہ سے پیراڈائز اسکول تک ایک انسانی زنجیر بنا کر برما حکومت کی مذمت کی گئی۔ اس وقت سنی تنظیموں کی جانب سے حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ ہندوستان میں جو چالیس ہزار روہنگیا مسلمان پناہ لے چکے ہیں۔
  • مہاراشٹر کے بیڑ ضلع کے پرلی شہر میں خاموش احتجاجی مورچہ کا اہتمام کیا گیا ۔ شہر کے ہزاروں مسلمان سڑکوں پر اتر آئے اور انہوں نے خاموشی احتجاجی ریلی نکال کر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔
  • مہاراشٹر کے امراوتی میں راشٹریہ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔  قومی یکجہتی اور بھائی چارہ کو فروغ دینے کے مقصد سے اس جلسہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے مذہبی رہنما سمیت مختلف مذاہیب کے سامعین بھی موجود رہیں۔
  • حیدرآباد کے پرانے شہر مدینہ بلڈنگ چوراہے کے سامنے درسگاہ جہاد ہ شدت کی جانب سے زبردست احتجاجی دھرنا منظم کیا اوربدھ قائد آشن ورہتو کا علامتی پتلا نظر آتش کیا۔ عبدالماجد صدر درس گاہ جہاد ہ شدت نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی برادری پر دباو ڈالتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکے ۔
  • روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے اور پناہ گزینوں کی مدد کے مطالبے کو لیکر دیوبند میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
  • دار العلوم چوک سے لے کر رشیدیہ مسجد تک نکالے گئے احتجاجی جلوس میں شامل ہوکر اہل ۓ دیوبند نے برما حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ایس ڈی ایم کے ذریعہ وزیر اعظم کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے حکومت ہند سے مداخلت کی اپیل کی ۔
  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہورہے قتل و غارت گری کے مسائل کولیکر دنیا بھرمیں احتجاج کیا جارہاہے ۔ اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی مانگ کی جارہی ہے ۔اس معاملے میں راشٹروادی کانگریس پارٹی  کے قومی ترجمان نواب ملک نے بھی اپنے موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیا مسلمان مظلوم ہے انہیں اس طرح بے یارو مددگار نہیں چھوڑنا چاہئے ۔ناندیڑ دورے کے موقع پر نواب ملک نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی روہنگیامسلمان جان بچانے کیلئے ہندوستان میں آئے ہوئے ہیں ۔ہندوستان میں پنا گزین کی حیثیت سے رہ رہے روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔یہ بات صحیح نہیں ہے جس طرح دیگر اقلیتوں کو رہنے کی اجازت دی گئی ہے اسی طرح روہنگیا مسلمانوں کو بھی یہاں قیام کرنے کی اجازت دی جائے ۔
  • ممبرا میں روہنگیا سولیڈریٹی مومنٹ کے جانب سے منعقدہ ایک نشست میں سبھی مکاتب فکر کے علما ، سیاسی لیڈران و ملی قائدین موجود تھے ، جہاں روہنگیا کے حالات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں مختلف فرقوں و طبقوں میں بٹے ہوئے مسلمانوں کو متحد کرنے پر بھی غور خوص کیا گیا۔
  • ممبرا میں روہنگیا سولیڈریٹی مومنٹ کے جانب سے منعقدہ ایک نشست میں سبھی مکاتب فکر کے علما ، سیاسی لیڈران و ملی قائدین موجود تھے ، جہاں روہنگیا کے حالات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں مختلف فرقوں و طبقوں میں بٹے ہوئے مسلمانوں کو متحد کرنے پر بھی غور خوص کیا گیا۔
  • اس موقع خطاب کرتے ہوئے بدھ مذہبی رہنما نے سدھارتھ سوڑے نے برما میں روہیگیا مسلمانوں پر ہورہے ظلم کی سخت مذمت کی ۔

تازہ ترین تصاویر