امرناتھ یاتریوں پر دہشت گردانہ حملہ کی پرزور مذمت ، ملک بھر میں احتجاج

Jul 12, 2017 11:49 PM IST
1 of 20
  • امرناتھ یاتریوں کی بس کو دہشت گردوں نے کشمیر کے اننت ناتھ ضلع میں نشانہ بنایا ، جس میں  سات سے زائد عقیدتمندوں کی موت ہوگئی اور 30 سے زائد عقیدتمند زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملہ کی ملک بھر میں مذمت کی جارہی ہے اور جگہ جگہ  عوام کے علاوہ سیاسی اور سماجی تنظیمیں مظاہرے کر رہی ہیں۔اس سلسلہ میں قومی راجدھانی دہلی سمیت مالیگاؤں ، احمد آباد،   علی گڑھ ،  ممبرا ، رائچور ، الہ آباد ،  کانپوراور ملک کے دیگر مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔

    امرناتھ یاتریوں کی بس کو دہشت گردوں نے کشمیر کے اننت ناتھ ضلع میں نشانہ بنایا ، جس میں سات سے زائد عقیدتمندوں کی موت ہوگئی اور 30 سے زائد عقیدتمند زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملہ کی ملک بھر میں مذمت کی جارہی ہے اور جگہ جگہ عوام کے علاوہ سیاسی اور سماجی تنظیمیں مظاہرے کر رہی ہیں۔اس سلسلہ میں قومی راجدھانی دہلی سمیت مالیگاؤں ، احمد آباد، علی گڑھ ، ممبرا ، رائچور ، الہ آباد ، کانپوراور ملک کے دیگر مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔

  •  دہلی میں جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جنرل محمد سلیم انجینئر نے امرناتھ یاتریوں پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو تلاش کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ سیکورٹی انتظامات میں کہاں چوک ہوئی اس کی چانچ ہو۔

    دہلی میں جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جنرل محمد سلیم انجینئر نے امرناتھ یاتریوں پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو تلاش کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ سیکورٹی انتظامات میں کہاں چوک ہوئی اس کی چانچ ہو۔

  • سکریٹری جنرل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پر تشدد حملہ کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ۔ انھوں نے اس حملہ میں جاں بحق ہوئے یاتریوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت او ر زخمیوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تیرتھ یاتریوں کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات کرے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکا جا سکے اور جن افسران کی غفلت اور کوتاہی پائی جائے ، انھیں سخت سزا دی جائے۔

    سکریٹری جنرل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پر تشدد حملہ کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ۔ انھوں نے اس حملہ میں جاں بحق ہوئے یاتریوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت او ر زخمیوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تیرتھ یاتریوں کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات کرے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکا جا سکے اور جن افسران کی غفلت اور کوتاہی پائی جائے ، انھیں سخت سزا دی جائے۔

  • دہلی میں ہی خدائی خدمت گار و جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن نے بھی امرناتھ مسافروں پر دہشت گردانا حملہ کی مذمت کی اور کینڈل مارچ نکالا ۔ جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن و خدائی خدمت گار تنظیم نے جامعہ اسکول کے سامنے ایک پرگرام کا انعقاد کیا ، جس میں جامعہ کے طلبہ و طالبات و سماجی خدمت گاروں نے بھی شرکت کی اور پرزور مذمت کی ۔

    دہلی میں ہی خدائی خدمت گار و جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن نے بھی امرناتھ مسافروں پر دہشت گردانا حملہ کی مذمت کی اور کینڈل مارچ نکالا ۔ جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن و خدائی خدمت گار تنظیم نے جامعہ اسکول کے سامنے ایک پرگرام کا انعقاد کیا ، جس میں جامعہ کے طلبہ و طالبات و سماجی خدمت گاروں نے بھی شرکت کی اور پرزور مذمت کی ۔

  • پروگرام میں کہا گیا کہ کوئی بھی مذہب یہ نہیں سکھاتا کہ کسی کی جان لی جائے اور جن لوگوں نے یاتریوں پر حملہ کیا ، وہ کسی بھی مذہب کے نہیں ہوسکتے ، ان کا کام صرف معصوموں کا خون بہانا ہے اور ہم اس کی پزروز مذمت کرتے ہیں اور حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں کی نشاندھی کرکے انہیں ایسی سزا دی جائے ، جس سے کوئی دوسرا ایسی حرکت دوبارہ نہ کرسکے ۔

    پروگرام میں کہا گیا کہ کوئی بھی مذہب یہ نہیں سکھاتا کہ کسی کی جان لی جائے اور جن لوگوں نے یاتریوں پر حملہ کیا ، وہ کسی بھی مذہب کے نہیں ہوسکتے ، ان کا کام صرف معصوموں کا خون بہانا ہے اور ہم اس کی پزروز مذمت کرتے ہیں اور حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں کی نشاندھی کرکے انہیں ایسی سزا دی جائے ، جس سے کوئی دوسرا ایسی حرکت دوبارہ نہ کرسکے ۔

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ نے بھی کیمپس میں مولاناآزاد لائبریری سے باب سید تک کینڈل مارچ نکال کر اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے حملہ کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کیا ۔

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ نے بھی کیمپس میں مولاناآزاد لائبریری سے باب سید تک کینڈل مارچ نکال کر اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے حملہ کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کیا ۔

  • اس موقع پر جہاں طلبہ نے ملک میں پنپ رہی دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی وہیں ، حملہ میں مرنے والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی کی ۔

    اس موقع پر جہاں طلبہ نے ملک میں پنپ رہی دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی وہیں ، حملہ میں مرنے والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی کی ۔

  •  علی گڑھ میں ہی امر یاتھ یاترا کے دوران پیش آئے دہشت گرانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے ذمہ دران نے دہشت گردی کا پتلا نذرِ آتش کرتے ہوئے پاکستان کی جم کر مذمت کی۔

    علی گڑھ میں ہی امر یاتھ یاترا کے دوران پیش آئے دہشت گرانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے ذمہ دران نے دہشت گردی کا پتلا نذرِ آتش کرتے ہوئے پاکستان کی جم کر مذمت کی۔

  • انہوں نے کہا کہ جو لوگ پاکستان کی مدد کررہے ہیں ، انہیں ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ جو لوگ پاکستان کی مدد کررہے ہیں ، انہیں ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔

  • اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے ذمہ دارا ن نے جہاں حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی وہیں کہا کہ وزیر اعظم مودی کی باتوں کو پورا کرنے کا اب صحیح وقت آگیا ہے ۔

    اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے ذمہ دارا ن نے جہاں حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی وہیں کہا کہ وزیر اعظم مودی کی باتوں کو پورا کرنے کا اب صحیح وقت آگیا ہے ۔

  •  انہوں نے کہا کہ اب خون کا بدلہ خون سے لیا جائے ، تب ہی ملک مخالف طاقتوں کو سمجھ آئے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ اب خون کا بدلہ خون سے لیا جائے ، تب ہی ملک مخالف طاقتوں کو سمجھ آئے گا ۔

  • کرناٹک کے رائچور کے ادیبوں ،شاعروں اور دانشورطبقہ نے کشمیر حملہ معاملہ کو ایک گھناؤنی حرکت قرار دیا ۔ شہر کے معروف شاعر و انجمن ترقی اردو ہند شاخ رائچور کے صدرپروفیسر وحید واجد اور ماہر تعلیم خواجہ ذاکر حسین نے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں جوبھی ملوث ہے ، اس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا بدترین جرم کیا ہے کیونکہ عام انسانوں کا قتل سبھی مذاہب کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔

    کرناٹک کے رائچور کے ادیبوں ،شاعروں اور دانشورطبقہ نے کشمیر حملہ معاملہ کو ایک گھناؤنی حرکت قرار دیا ۔ شہر کے معروف شاعر و انجمن ترقی اردو ہند شاخ رائچور کے صدرپروفیسر وحید واجد اور ماہر تعلیم خواجہ ذاکر حسین نے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں جوبھی ملوث ہے ، اس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا بدترین جرم کیا ہے کیونکہ عام انسانوں کا قتل سبھی مذاہب کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔

  • مالیگائوں شہر کی ہندوتنظیموں نے ایک پلیٹ فارم پر آکر مالیگائوں شہر کے رام سیتو پل پر اس حملے کی مذمت کراحتجاج کیا۔

    مالیگائوں شہر کی ہندوتنظیموں نے ایک پلیٹ فارم پر آکر مالیگائوں شہر کے رام سیتو پل پر اس حملے کی مذمت کراحتجاج کیا۔

  • دہشت گردی کا پتلا نظر آتش کرتےہوئے پاکستان مخالف نعرے لگائے   اور مطالبہ کیا کہ اب دہشت گردوں کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے ۔

    دہشت گردی کا پتلا نظر آتش کرتےہوئے پاکستان مخالف نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ اب دہشت گردوں کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے ۔

  • دہشت گردانہ حملہ کے بعد گجرات کی مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی تنظیموں نے بھی غصے کا اظہار کیا ۔ احمد آباد کے جمال پور علاقہ میں مسلم برادری کے لوگوں نے جم کر دہشت گردانہ حملہ کا مخالفت کیا اور دہشت گردونہ حملے کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

    دہشت گردانہ حملہ کے بعد گجرات کی مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی تنظیموں نے بھی غصے کا اظہار کیا ۔ احمد آباد کے جمال پور علاقہ میں مسلم برادری کے لوگوں نے جم کر دہشت گردانہ حملہ کا مخالفت کیا اور دہشت گردونہ حملے کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

  • اس موقع پر مسلم برادری کے لوگوں نے پتلا جلاکر اپنے غصے کا اظہار کیا ۔ احتجاج میں مسلم عورتوں نے بھی حصہ لیا اور وہ ہاتھوں میں پوسٹر لے کر دہشت گردانہ حملے کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آئیں ۔

    اس موقع پر مسلم برادری کے لوگوں نے پتلا جلاکر اپنے غصے کا اظہار کیا ۔ احتجاج میں مسلم عورتوں نے بھی حصہ لیا اور وہ ہاتھوں میں پوسٹر لے کر دہشت گردانہ حملے کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آئیں ۔

  • الہ آباد میں بھی امرناتھ یاتریوں پر حملہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔

    الہ آباد میں بھی امرناتھ یاتریوں پر حملہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔

  • کانپور میں دہشت گردانہ حملہ کے خلاف لوگ احتجاج کرتے ہوئے ۔

    کانپور میں دہشت گردانہ حملہ کے خلاف لوگ احتجاج کرتے ہوئے ۔

  • ممبرا میں مختلف تنظیموں کے لوگ امرناتھ یاتریوں پر حملہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ۔

    ممبرا میں مختلف تنظیموں کے لوگ امرناتھ یاتریوں پر حملہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ۔

  •  دہلی میں جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جنرل محمد سلیم انجینئر نے امرناتھ یاتریوں پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو تلاش کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ سیکورٹی انتظامات میں کہاں چوک ہوئی اس کی چانچ ہو۔
  • سکریٹری جنرل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پر تشدد حملہ کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ۔ انھوں نے اس حملہ میں جاں بحق ہوئے یاتریوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت او ر زخمیوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تیرتھ یاتریوں کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات کرے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکا جا سکے اور جن افسران کی غفلت اور کوتاہی پائی جائے ، انھیں سخت سزا دی جائے۔
  • دہلی میں ہی خدائی خدمت گار و جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن نے بھی امرناتھ مسافروں پر دہشت گردانا حملہ کی مذمت کی اور کینڈل مارچ نکالا ۔ جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن و خدائی خدمت گار تنظیم نے جامعہ اسکول کے سامنے ایک پرگرام کا انعقاد کیا ، جس میں جامعہ کے طلبہ و طالبات و سماجی خدمت گاروں نے بھی شرکت کی اور پرزور مذمت کی ۔
  • پروگرام میں کہا گیا کہ کوئی بھی مذہب یہ نہیں سکھاتا کہ کسی کی جان لی جائے اور جن لوگوں نے یاتریوں پر حملہ کیا ، وہ کسی بھی مذہب کے نہیں ہوسکتے ، ان کا کام صرف معصوموں کا خون بہانا ہے اور ہم اس کی پزروز مذمت کرتے ہیں اور حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں کی نشاندھی کرکے انہیں ایسی سزا دی جائے ، جس سے کوئی دوسرا ایسی حرکت دوبارہ نہ کرسکے ۔
  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ نے بھی کیمپس میں مولاناآزاد لائبریری سے باب سید تک کینڈل مارچ نکال کر اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے حملہ کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کیا ۔
  • اس موقع پر جہاں طلبہ نے ملک میں پنپ رہی دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی وہیں ، حملہ میں مرنے والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی کی ۔
  •  علی گڑھ میں ہی امر یاتھ یاترا کے دوران پیش آئے دہشت گرانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے ذمہ دران نے دہشت گردی کا پتلا نذرِ آتش کرتے ہوئے پاکستان کی جم کر مذمت کی۔
  • انہوں نے کہا کہ جو لوگ پاکستان کی مدد کررہے ہیں ، انہیں ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔
  • اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے ذمہ دارا ن نے جہاں حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی وہیں کہا کہ وزیر اعظم مودی کی باتوں کو پورا کرنے کا اب صحیح وقت آگیا ہے ۔
  •  انہوں نے کہا کہ اب خون کا بدلہ خون سے لیا جائے ، تب ہی ملک مخالف طاقتوں کو سمجھ آئے گا ۔
  • کرناٹک کے رائچور کے ادیبوں ،شاعروں اور دانشورطبقہ نے کشمیر حملہ معاملہ کو ایک گھناؤنی حرکت قرار دیا ۔ شہر کے معروف شاعر و انجمن ترقی اردو ہند شاخ رائچور کے صدرپروفیسر وحید واجد اور ماہر تعلیم خواجہ ذاکر حسین نے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں جوبھی ملوث ہے ، اس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا بدترین جرم کیا ہے کیونکہ عام انسانوں کا قتل سبھی مذاہب کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔
  • مالیگائوں شہر کی ہندوتنظیموں نے ایک پلیٹ فارم پر آکر مالیگائوں شہر کے رام سیتو پل پر اس حملے کی مذمت کراحتجاج کیا۔
  • دہشت گردی کا پتلا نظر آتش کرتےہوئے پاکستان مخالف نعرے لگائے   اور مطالبہ کیا کہ اب دہشت گردوں کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے ۔
  • دہشت گردانہ حملہ کے بعد گجرات کی مختلف مذہبی، سماجی اور سیاسی تنظیموں نے بھی غصے کا اظہار کیا ۔ احمد آباد کے جمال پور علاقہ میں مسلم برادری کے لوگوں نے جم کر دہشت گردانہ حملہ کا مخالفت کیا اور دہشت گردونہ حملے کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
  • اس موقع پر مسلم برادری کے لوگوں نے پتلا جلاکر اپنے غصے کا اظہار کیا ۔ احتجاج میں مسلم عورتوں نے بھی حصہ لیا اور وہ ہاتھوں میں پوسٹر لے کر دہشت گردانہ حملے کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آئیں ۔
  • الہ آباد میں بھی امرناتھ یاتریوں پر حملہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔
  • کانپور میں دہشت گردانہ حملہ کے خلاف لوگ احتجاج کرتے ہوئے ۔
  • کانپور میں دہشت گردانہ حملہ کے خلاف لوگ احتجاج کرتے ہوئے ۔
  • ممبرا میں مختلف تنظیموں کے لوگ امرناتھ یاتریوں پر حملہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ۔

تازہ ترین تصاویر