پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے خلاف بنگلورو میں مختلف تنظیموں کا شدید احتجاج

Sep 28, 2017 12:48 PM IST
1 of 7
  • پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی اورروہنگیا مسلمانوں کے مسئلہ کے سلسلہ میں بنگلورو میں گزشتہ روز زبردست احتجاج کیا گیا۔ شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو مرکز اہل سنت جامعہ حضرت بلال کی سرپرستی میں مختلف سنی تنظیموں نے پُرامن احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے کہاکہ وزیراعظم مودی نے حال ہی میں میانمار کادورہ کیا لیکن روہنگیا کے باشندوں کے مسئلہ پرخاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔

    پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی اورروہنگیا مسلمانوں کے مسئلہ کے سلسلہ میں بنگلورو میں گزشتہ روز زبردست احتجاج کیا گیا۔ شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو مرکز اہل سنت جامعہ حضرت بلال کی سرپرستی میں مختلف سنی تنظیموں نے پُرامن احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے کہاکہ وزیراعظم مودی نے حال ہی میں میانمار کادورہ کیا لیکن روہنگیا کے باشندوں کے مسئلہ پرخاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔

  •  اس موقع پر کہا گیا کہ تمام لوگوں کو ایک دوسرے مذاہب کا احترام کرنا چاہئے۔

    اس موقع پر کہا گیا کہ تمام لوگوں کو ایک دوسرے مذاہب کا احترام کرنا چاہئے۔

  • کسی مذہب کےخلاف اشتعال انگیزی، مذہب کے ماننے والوں کے جذبات کو مجروح کرنا ملک کے دستور کے خلاف ہے۔

    کسی مذہب کےخلاف اشتعال انگیزی، مذہب کے ماننے والوں کے جذبات کو مجروح کرنا ملک کے دستور کے خلاف ہے۔

  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی سونو ڈنگاراور آر ایس این سنگھ کو سخت سے سخت سزا دینے کامطالبہ کیا گیا۔

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی سونو ڈنگاراور آر ایس این سنگھ کو سخت سے سخت سزا دینے کامطالبہ کیا گیا۔

  • ساتھ ہی روہنگیا کے ہندو اور مسلمانوں کے ساتھ انسانی ہمدردی سے پیش آنے کی مرکزی حکومت سے اپیل کی گئی۔

    ساتھ ہی روہنگیا کے ہندو اور مسلمانوں کے ساتھ انسانی ہمدردی سے پیش آنے کی مرکزی حکومت سے اپیل کی گئی۔

  • مسجد جامعہ حضرت بلال کے خطیب وامام قاری ذوالفقار رضا نوری نے کہا کہ  روہنگیا باشندوں کے بارے میں تھوڑا انسانی ہمدردی کے دائرے میں سوچا جائے ۔

    مسجد جامعہ حضرت بلال کے خطیب وامام قاری ذوالفقار رضا نوری نے کہا کہ روہنگیا باشندوں کے بارے میں تھوڑا انسانی ہمدردی کے دائرے میں سوچا جائے ۔

  •  وہیں بنگلورو کی جلوس محمدی کے کنوینر افسر بیگ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا ۔

    وہیں بنگلورو کی جلوس محمدی کے کنوینر افسر بیگ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا ۔

  •  اس موقع پر کہا گیا کہ تمام لوگوں کو ایک دوسرے مذاہب کا احترام کرنا چاہئے۔
  • کسی مذہب کےخلاف اشتعال انگیزی، مذہب کے ماننے والوں کے جذبات کو مجروح کرنا ملک کے دستور کے خلاف ہے۔
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی سونو ڈنگاراور آر ایس این سنگھ کو سخت سے سخت سزا دینے کامطالبہ کیا گیا۔
  • ساتھ ہی روہنگیا کے ہندو اور مسلمانوں کے ساتھ انسانی ہمدردی سے پیش آنے کی مرکزی حکومت سے اپیل کی گئی۔
  • مسجد جامعہ حضرت بلال کے خطیب وامام قاری ذوالفقار رضا نوری نے کہا کہ  روہنگیا باشندوں کے بارے میں تھوڑا انسانی ہمدردی کے دائرے میں سوچا جائے ۔
  •  وہیں بنگلورو کی جلوس محمدی کے کنوینر افسر بیگ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا ۔

تازہ ترین تصاویر