جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایگزام کنٹرولر کو ہٹانے کیلئے طلبہ کا احتجاج

Aug 02, 2017 11:53 PM IST
1 of 7
  • جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ و طالبات نے ایگزام کنٹرولر کو ہٹائے جانے کے مطالبہ کو لے کر گزشتہ روز جامعہ کیمپس میں احتجاج کیا ۔احتجاج میں زیادہ تر ان طلبہ و طالبات نے شرکت کی جن کو کنٹرولر سے کافی شکایتیں ہیں ۔

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ و طالبات نے ایگزام کنٹرولر کو ہٹائے جانے کے مطالبہ کو لے کر گزشتہ روز جامعہ کیمپس میں احتجاج کیا ۔احتجاج میں زیادہ تر ان طلبہ و طالبات نے شرکت کی جن کو کنٹرولر سے کافی شکایتیں ہیں ۔

  • قابل ذکر ہے کہ تقریبا ہر سینٹرل یونیورسٹیوں میں نیا تعلیمی سیشن شروع ہو چکا ہے ، لیکن ابھی تک جامعہ ملیہ اسلامیہ کا فائنل ریزلٹ بھی نہیں آیا ہے۔

    قابل ذکر ہے کہ تقریبا ہر سینٹرل یونیورسٹیوں میں نیا تعلیمی سیشن شروع ہو چکا ہے ، لیکن ابھی تک جامعہ ملیہ اسلامیہ کا فائنل ریزلٹ بھی نہیں آیا ہے۔

  • طلبہ و طالبات کافی پریشان ہیں اور وہ دیگر اداروں میں داخلہ لینے سے محروم ہیں ۔

    طلبہ و طالبات کافی پریشان ہیں اور وہ دیگر اداروں میں داخلہ لینے سے محروم ہیں ۔

  • علاوہ ازیں ایگزام کنٹرولر کے حوالہ سے بھی جامعہ کے طلبہ کو کافی شکاتیں ہیں کہ جب ہم کنٹرولر کے پاس اپنی پریشانی لے کر جاتے ہیں تو وہ ہماری مدد نہیں کرتے بلکہ ہمیں گھما دیتے ہیں ۔

    علاوہ ازیں ایگزام کنٹرولر کے حوالہ سے بھی جامعہ کے طلبہ کو کافی شکاتیں ہیں کہ جب ہم کنٹرولر کے پاس اپنی پریشانی لے کر جاتے ہیں تو وہ ہماری مدد نہیں کرتے بلکہ ہمیں گھما دیتے ہیں ۔

  • اس علاوہ طلبہ کی یہ بھی شکایت ہے کنٹرولر ہمارے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں ۔

    اس علاوہ طلبہ کی یہ بھی شکایت ہے کنٹرولر ہمارے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں ۔

  • طلبہ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے پراکٹر جامعہ پروفیسرسجاد موقع پر آئے۔

    طلبہ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے پراکٹر جامعہ پروفیسرسجاد موقع پر آئے۔

  • طلبہ سے ان کے مطالبہ پر کہا کہ ہم وائس چانسلر سے بات کریںگے اور اسے جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

    طلبہ سے ان کے مطالبہ پر کہا کہ ہم وائس چانسلر سے بات کریںگے اور اسے جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

  • قابل ذکر ہے کہ تقریبا ہر سینٹرل یونیورسٹیوں میں نیا تعلیمی سیشن شروع ہو چکا ہے ، لیکن ابھی تک جامعہ ملیہ اسلامیہ کا فائنل ریزلٹ بھی نہیں آیا ہے۔
  • طلبہ و طالبات کافی پریشان ہیں اور وہ دیگر اداروں میں داخلہ لینے سے محروم ہیں ۔
  • علاوہ ازیں ایگزام کنٹرولر کے حوالہ سے بھی جامعہ کے طلبہ کو کافی شکاتیں ہیں کہ جب ہم کنٹرولر کے پاس اپنی پریشانی لے کر جاتے ہیں تو وہ ہماری مدد نہیں کرتے بلکہ ہمیں گھما دیتے ہیں ۔
  • اس علاوہ طلبہ کی یہ بھی شکایت ہے کنٹرولر ہمارے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں ۔
  • طلبہ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے پراکٹر جامعہ پروفیسرسجاد موقع پر آئے۔
  • طلبہ سے ان کے مطالبہ پر کہا کہ ہم وائس چانسلر سے بات کریںگے اور اسے جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

تازہ ترین تصاویر