کاس گنج تشدد : الہ آباد میں فرقہ پرستی کےخلاف مسلم تنظیموں کا امن مارچ، خواتین اور طلبہ بھی سڑکوں پر اترے

Jan 31, 2018 09:39 PM IST
1 of 8
  • کاس گنج فرقہ وارانہ تشدد کےخلاف امن پسند تنظیمیں اب سڑکوں پرآنےلگی ہیں۔ ریاست میں قومی اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے جذبہ کو قائم رکھنے کے لئے مسلم تنظیموں نےعوامی بیداری کا کام شروع کردیا ہے۔ الہ آباد میں مسلم تعلیمی اداروں اور اسکولی بچوں نے تشدد اورمذہبی منافرت کےخلاف امن مارچ نکالا۔

    کاس گنج فرقہ وارانہ تشدد کےخلاف امن پسند تنظیمیں اب سڑکوں پرآنےلگی ہیں۔ ریاست میں قومی اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے جذبہ کو قائم رکھنے کے لئے مسلم تنظیموں نےعوامی بیداری کا کام شروع کردیا ہے۔ الہ آباد میں مسلم تعلیمی اداروں اور اسکولی بچوں نے تشدد اورمذہبی منافرت کےخلاف امن مارچ نکالا۔

  • الہ آباد میں مسلم تنظیموں نے سڑکوں پرنکل کر سماج کو امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے کی کوشش کی۔

    الہ آباد میں مسلم تنظیموں نے سڑکوں پرنکل کر سماج کو امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے کی کوشش کی۔

  • مذہبی منافرت اور تشدد کےخلاف نکلنے والے اس جلوس میں مسلم تنظیموں کےعلاوہ بڑی تعداد میں اسکولی بچوں اورخواتین نے بھی شرکت کی ۔

    مذہبی منافرت اور تشدد کےخلاف نکلنے والے اس جلوس میں مسلم تنظیموں کےعلاوہ بڑی تعداد میں اسکولی بچوں اورخواتین نے بھی شرکت کی ۔

  • جلوس میں کاس گنج میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔

    جلوس میں کاس گنج میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔

  • جلوس کے منتظمین کا کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے والے افراد اور تنظیموں کے پرحکومت پابندی لگائے ۔

    جلوس کے منتظمین کا کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے والے افراد اور تنظیموں کے پرحکومت پابندی لگائے ۔

  • کاس گنج فرقہ ورانہ تشدد نےریاست کے امن پسند لوگوں کوتشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

    کاس گنج فرقہ ورانہ تشدد نےریاست کے امن پسند لوگوں کوتشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

  • کاس گنج جیسا واقعہ ریاست کے دیگر علاقوں میں نہ دہرایا جائے، اس کیلئے مختلف تنظیموں نےامن و سلامتی اورقومی ایکتا کی مہم کو تیز کردیا ہے ۔

    کاس گنج جیسا واقعہ ریاست کے دیگر علاقوں میں نہ دہرایا جائے، اس کیلئے مختلف تنظیموں نےامن و سلامتی اورقومی ایکتا کی مہم کو تیز کردیا ہے ۔

  • خیال رہے کہ کاس گنج تشدد میں ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    خیال رہے کہ کاس گنج تشدد میں ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • الہ آباد میں مسلم تنظیموں نے سڑکوں پرنکل کر سماج کو امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے کی کوشش کی۔
  • مذہبی منافرت اور تشدد کےخلاف نکلنے والے اس جلوس میں مسلم تنظیموں کےعلاوہ بڑی تعداد میں اسکولی بچوں اورخواتین نے بھی شرکت کی ۔
  • جلوس میں کاس گنج میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
  • جلوس کے منتظمین کا کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے والے افراد اور تنظیموں کے پرحکومت پابندی لگائے ۔
  • کاس گنج فرقہ ورانہ تشدد نےریاست کے امن پسند لوگوں کوتشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
  • کاس گنج جیسا واقعہ ریاست کے دیگر علاقوں میں نہ دہرایا جائے، اس کیلئے مختلف تنظیموں نےامن و سلامتی اورقومی ایکتا کی مہم کو تیز کردیا ہے ۔
  • خیال رہے کہ کاس گنج تشدد میں ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر