ملک بھر میں جاری اقلیتوں اور دلتوں پر تشدد اور بیف کے نام پر قتل و غارت گری کے خلاف مالیگاوں میں احتجاج

Jul 14, 2017 04:38 PM IST
1 of 7
  • گزشتہ دو برسوں سے ملک بھر میں جاری اقلیتوں اور دلتوں با الخصوص مسلمانوں پر زیادتی کے واقعات اور بیف کے نام پر گئو رکشکوں کے تشدد کے خلاف مالیگاوں میں شدید احتجاج کیا اور مورچہ نکالا گیا۔ جمعیت علمائے مالیگائوں نے یہ مورچہ شہر کی دیگر متعدد غیرسیاسی تنظیموں کو ساتھ لے کر نکالا ۔

    گزشتہ دو برسوں سے ملک بھر میں جاری اقلیتوں اور دلتوں با الخصوص مسلمانوں پر زیادتی کے واقعات اور بیف کے نام پر گئو رکشکوں کے تشدد کے خلاف مالیگاوں میں شدید احتجاج کیا اور مورچہ نکالا گیا۔ جمعیت علمائے مالیگائوں نے یہ مورچہ شہر کی دیگر متعدد غیرسیاسی تنظیموں کو ساتھ لے کر نکالا ۔

  •  اس مورچے کی قیادت جمعیت علمائے مالیگائوں کے صدر مفتی اسماعیل قاسمی نے کی ۔

    اس مورچے کی قیادت جمعیت علمائے مالیگائوں کے صدر مفتی اسماعیل قاسمی نے کی ۔

  • مالیگاؤں شہر کے تاریخی قلعہ سے نکل کر یہ مورچہ شہیدوں کی یادگار پر اختتام پذیر ہوا اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کےمجسمے کے قریب سرکاری افسران کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔

    مالیگاؤں شہر کے تاریخی قلعہ سے نکل کر یہ مورچہ شہیدوں کی یادگار پر اختتام پذیر ہوا اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کےمجسمے کے قریب سرکاری افسران کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔

  • میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ گئو رکشکوں پر ملک میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے معاملات درج کئے جائیں ۔

    میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ گئو رکشکوں پر ملک میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے معاملات درج کئے جائیں ۔

  • اسی طرح امرناتھ یاترامیں جو دہشت گرد حملہ ہوا ہےاس کی پر زور مذمت کی گئی۔

    اسی طرح امرناتھ یاترامیں جو دہشت گرد حملہ ہوا ہےاس کی پر زور مذمت کی گئی۔

  • ساتھ ہی ساتھ مطالبہ کیا گیا کہ جس طرح اس حملے میں مارے جانے والے لوگوں کو 10 لاکھ روپئے کا معاوضہ دیا گیا ہے ۔ اسی طرح ملک کے الگ الگ حصوں میں بھیڑ اور گئو رکشکوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو بھی دس دس لاکھ کا معاوضہ دیا جائے۔

    ساتھ ہی ساتھ مطالبہ کیا گیا کہ جس طرح اس حملے میں مارے جانے والے لوگوں کو 10 لاکھ روپئے کا معاوضہ دیا گیا ہے ۔ اسی طرح ملک کے الگ الگ حصوں میں بھیڑ اور گئو رکشکوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو بھی دس دس لاکھ کا معاوضہ دیا جائے۔

  • جمعیت کی جانب سے امرناتھ یاترا پر دہشت گردانہ حملے پر سوالات بھی اٹھائے گئے ۔

    جمعیت کی جانب سے امرناتھ یاترا پر دہشت گردانہ حملے پر سوالات بھی اٹھائے گئے ۔

  •  اس مورچے کی قیادت جمعیت علمائے مالیگائوں کے صدر مفتی اسماعیل قاسمی نے کی ۔
  • مالیگاؤں شہر کے تاریخی قلعہ سے نکل کر یہ مورچہ شہیدوں کی یادگار پر اختتام پذیر ہوا اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کےمجسمے کے قریب سرکاری افسران کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
  • میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ گئو رکشکوں پر ملک میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے معاملات درج کئے جائیں ۔
  • اسی طرح امرناتھ یاترامیں جو دہشت گرد حملہ ہوا ہےاس کی پر زور مذمت کی گئی۔
  • ساتھ ہی ساتھ مطالبہ کیا گیا کہ جس طرح اس حملے میں مارے جانے والے لوگوں کو 10 لاکھ روپئے کا معاوضہ دیا گیا ہے ۔ اسی طرح ملک کے الگ الگ حصوں میں بھیڑ اور گئو رکشکوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو بھی دس دس لاکھ کا معاوضہ دیا جائے۔
  • جمعیت کی جانب سے امرناتھ یاترا پر دہشت گردانہ حملے پر سوالات بھی اٹھائے گئے ۔

تازہ ترین تصاویر