ایس آئی او کے لیڈروں اور کارکنوں نے نجیب احمد کی گمشدگی معاملے کو لیکر کیا احتجاج

Feb 03, 2017 02:19 PM IST
1 of 5
  • کرناٹک کے رائچور میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے لیڈروں اور طلبا نے جے این یو کے طالب علم نجیب احمد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ایس آئی او کے ضلع سکریٹری ذیشان عاقل نے کہا کہ نجیب احمد کو لاپتہ ہوئے ایک سو دس دن گزر چکے ہیں لیکن دہلی پولیس ابھی تک نجیب کا پتہ پانے میں ناکام ہے۔

    کرناٹک کے رائچور میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے لیڈروں اور طلبا نے جے این یو کے طالب علم نجیب احمد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ایس آئی او کے ضلع سکریٹری ذیشان عاقل نے کہا کہ نجیب احمد کو لاپتہ ہوئے ایک سو دس دن گزر چکے ہیں لیکن دہلی پولیس ابھی تک نجیب کا پتہ پانے میں ناکام ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ نجیب کی بازیابی کو لے کر حکومت اور دہلی پولیس کی جانب سے لاکھ دعوے کئے جارہے ہیں لیکن نجیب کی بازیابی کے لئے کی جا رہی کوششیں بیکار ثابت ہو رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نجیب کی تلاش صحیح رخ پر کرنے کی بجائے غلط رخ پر کی جارہی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ نجیب کی بازیابی کو لے کر حکومت اور دہلی پولیس کی جانب سے لاکھ دعوے کئے جارہے ہیں لیکن نجیب کی بازیابی کے لئے کی جا رہی کوششیں بیکار ثابت ہو رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نجیب کی تلاش صحیح رخ پر کرنے کی بجائے غلط رخ پر کی جارہی ہے ۔

  • ایس آئی او کے لیڈروں نے ایک ماں کی ممتا کو مدنظر رکھتے ہوئے انسانیت کی بنیاد پرنجیب احمد کو تلاش کرنے کی مانگ کی ہے۔

    ایس آئی او کے لیڈروں نے ایک ماں کی ممتا کو مدنظر رکھتے ہوئے انسانیت کی بنیاد پرنجیب احمد کو تلاش کرنے کی مانگ کی ہے۔

  • اس موقع پر ایس آئی او کے کارکنوں اور طلباء نے مرکزی وریاستی حکومت اور دہلی پولیس کے خلاف نعرے لگائے ۔

    اس موقع پر ایس آئی او کے کارکنوں اور طلباء نے مرکزی وریاستی حکومت اور دہلی پولیس کے خلاف نعرے لگائے ۔

  • احتجاجی پروگرام کے دوران ایس آئی او کے کارکنوں نے نجیب معاملے کو لیکر ایک ڈرامہ کی شکل میں احتجاج کیا۔ بعد میں احتجاجی لیڈروں نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا ۔

    احتجاجی پروگرام کے دوران ایس آئی او کے کارکنوں نے نجیب معاملے کو لیکر ایک ڈرامہ کی شکل میں احتجاج کیا۔ بعد میں احتجاجی لیڈروں نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا ۔

  • انہوں نے کہا کہ نجیب کی بازیابی کو لے کر حکومت اور دہلی پولیس کی جانب سے لاکھ دعوے کئے جارہے ہیں لیکن نجیب کی بازیابی کے لئے کی جا رہی کوششیں بیکار ثابت ہو رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نجیب کی تلاش صحیح رخ پر کرنے کی بجائے غلط رخ پر کی جارہی ہے ۔
  • ایس آئی او کے لیڈروں نے ایک ماں کی ممتا کو مدنظر رکھتے ہوئے انسانیت کی بنیاد پرنجیب احمد کو تلاش کرنے کی مانگ کی ہے۔
  • اس موقع پر ایس آئی او کے کارکنوں اور طلباء نے مرکزی وریاستی حکومت اور دہلی پولیس کے خلاف نعرے لگائے ۔
  • احتجاجی پروگرام کے دوران ایس آئی او کے کارکنوں نے نجیب معاملے کو لیکر ایک ڈرامہ کی شکل میں احتجاج کیا۔ بعد میں احتجاجی لیڈروں نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا ۔

تازہ ترین تصاویر