بیف کے نام پر ہندوستانی شہریوں کے قتل کے خلاف وسطی ممبئی میں زبردست احتجاج

Jul 03, 2017 09:43 PM IST
1 of 5
  • آج یہاں وسطی ممبئی کے شیواجی پارک علاقہ میں حال کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں گائے کے گوشت کے نام پر بھیڑ کے ذریعے اقلیتی فرقے کے شہریوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ دلت رہنماء پرکاش امبیڈکر،فلمی شخصیت آنندپٹوردھن اور پرکاش ریڈی کی قیادت میں کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بڑی تعداد میں برقعہ پوش خواتین اور طلباء بھی شامل تھے۔

    آج یہاں وسطی ممبئی کے شیواجی پارک علاقہ میں حال کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں گائے کے گوشت کے نام پر بھیڑ کے ذریعے اقلیتی فرقے کے شہریوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ دلت رہنماء پرکاش امبیڈکر،فلمی شخصیت آنندپٹوردھن اور پرکاش ریڈی کی قیادت میں کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بڑی تعداد میں برقعہ پوش خواتین اور طلباء بھی شامل تھے۔

  • وسطی ممبئی میں دادر ویر کوتوال گارڈن پلازا، سے سہ پہر ساڑھے چار بجے انقلا بی نغموں اور اہم شخصیات کی تقاریر کے بعد احتجاجی جلوس دادر کےاکثریتی علاقوں سے ہوتا ہوا، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یادگار چیتیہ بھومی پہنچا۔

    وسطی ممبئی میں دادر ویر کوتوال گارڈن پلازا، سے سہ پہر ساڑھے چار بجے انقلا بی نغموں اور اہم شخصیات کی تقاریر کے بعد احتجاجی جلوس دادر کےاکثریتی علاقوں سے ہوتا ہوا، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یادگار چیتیہ بھومی پہنچا۔

  • اس موقع پرپرکاش امبیڈکر نے کہاکہ چند برسوں میں اقلیتی فرقے، دلتوں اور کمزور وپسماندہ افرادکو تشدد کا شکار بنانے کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اورخصوصی طور پر گئوہتھیا کے نام پر بے قصوروں کو سرعام قتل کیا جارہا ہے جبکہ ارباب اقتدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔اس لئے نفرت کے خلاف انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے یہ احتجاج کیا جارہا ہے۔

    اس موقع پرپرکاش امبیڈکر نے کہاکہ چند برسوں میں اقلیتی فرقے، دلتوں اور کمزور وپسماندہ افرادکو تشدد کا شکار بنانے کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اورخصوصی طور پر گئوہتھیا کے نام پر بے قصوروں کو سرعام قتل کیا جارہا ہے جبکہ ارباب اقتدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔اس لئے نفرت کے خلاف انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے یہ احتجاج کیا جارہا ہے۔

  • انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر حکومت نے بھگوا بریگیڈ کو قابو میں نہیں کیا تو ملک میں امن ونقص کے حالات ابتر ہوجائیں گے۔اس لئے وقت رہتے اس تشدد پرقابوپا لیاجائے۔

    انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر حکومت نے بھگوا بریگیڈ کو قابو میں نہیں کیا تو ملک میں امن ونقص کے حالات ابتر ہوجائیں گے۔اس لئے وقت رہتے اس تشدد پرقابوپا لیاجائے۔

  • اس سے قبل مراٹھی فلم ساز آنند پٹورتھن اور ریڈی نے بھی ناانصافی کے خلاف اس لڑائی کو آگے بڑھانا ہے۔ مسلم تنظیموں ایس آئی او، آواز نسواں اوردیگر نے بھی حصہ لیا، اس موقع پر سلیم الوارے نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا جمع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں جمہوریت اور سیکولرزم کی جڑیں مضبوط ہیں۔

    اس سے قبل مراٹھی فلم ساز آنند پٹورتھن اور ریڈی نے بھی ناانصافی کے خلاف اس لڑائی کو آگے بڑھانا ہے۔ مسلم تنظیموں ایس آئی او، آواز نسواں اوردیگر نے بھی حصہ لیا، اس موقع پر سلیم الوارے نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا جمع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں جمہوریت اور سیکولرزم کی جڑیں مضبوط ہیں۔

  • وسطی ممبئی میں دادر ویر کوتوال گارڈن پلازا، سے سہ پہر ساڑھے چار بجے انقلا بی نغموں اور اہم شخصیات کی تقاریر کے بعد احتجاجی جلوس دادر کےاکثریتی علاقوں سے ہوتا ہوا، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یادگار چیتیہ بھومی پہنچا۔
  • اس موقع پرپرکاش امبیڈکر نے کہاکہ چند برسوں میں اقلیتی فرقے، دلتوں اور کمزور وپسماندہ افرادکو تشدد کا شکار بنانے کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اورخصوصی طور پر گئوہتھیا کے نام پر بے قصوروں کو سرعام قتل کیا جارہا ہے جبکہ ارباب اقتدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔اس لئے نفرت کے خلاف انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے یہ احتجاج کیا جارہا ہے۔
  • انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر حکومت نے بھگوا بریگیڈ کو قابو میں نہیں کیا تو ملک میں امن ونقص کے حالات ابتر ہوجائیں گے۔اس لئے وقت رہتے اس تشدد پرقابوپا لیاجائے۔
  • اس سے قبل مراٹھی فلم ساز آنند پٹورتھن اور ریڈی نے بھی ناانصافی کے خلاف اس لڑائی کو آگے بڑھانا ہے۔ مسلم تنظیموں ایس آئی او، آواز نسواں اوردیگر نے بھی حصہ لیا، اس موقع پر سلیم الوارے نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا جمع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں جمہوریت اور سیکولرزم کی جڑیں مضبوط ہیں۔

تازہ ترین تصاویر