رانچی میں جانور تاجروں کے ساتھ ظلم و زیادتی کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنا

Aug 02, 2017 11:31 PM IST
1 of 6
  • رانچی میں جمعیت القریش کے زیراہتمام گورنر ہاؤس کے باہر ایک روزہ پرامن احتجاج اور دھرنا کا انعقاد کیا گیا ۔ جانور تاجروں کے ساتھ ظلم و زیادتی کے خلاف منعقدہ اس دھرنا میں آل انڈیا جمعیت القریش کے صدر سراج الدین قریشی سمیت ریاست بھرسے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

    رانچی میں جمعیت القریش کے زیراہتمام گورنر ہاؤس کے باہر ایک روزہ پرامن احتجاج اور دھرنا کا انعقاد کیا گیا ۔ جانور تاجروں کے ساتھ ظلم و زیادتی کے خلاف منعقدہ اس دھرنا میں آل انڈیا جمعیت القریش کے صدر سراج الدین قریشی سمیت ریاست بھرسے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

  •  واضح رہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے قیام کے بعد سے جانور تاجروں کے ساتھ متعدد مقامات پر پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں ۔

    واضح رہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے قیام کے بعد سے جانور تاجروں کے ساتھ متعدد مقامات پر پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں ۔

  •  ساتھ ہی ساتھ مشتعل ہجوم کے ذریعہ بھی جانوروں سے بھری گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں لوٹا گیا ہے ۔ ایسے واقعات میں تاجروں کو مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا۔

    ساتھ ہی ساتھ مشتعل ہجوم کے ذریعہ بھی جانوروں سے بھری گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں لوٹا گیا ہے ۔ ایسے واقعات میں تاجروں کو مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا۔

  • اس موقع پر سراج الدین قریشی نےعید قرباں کے پیش نظر وزیر اعلی سے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

    اس موقع پر سراج الدین قریشی نےعید قرباں کے پیش نظر وزیر اعلی سے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

  • جھارکھنڈ میں جانور تاجر اور گوشت کاروباری سخت پریشانی کےعالم میں ہیں۔ غیرقانونی سلاٹر ہاؤس بند کئے جانے کے تعلق سے ریاستی حکومت کے فرمان کے بعد گوشت کاروباری مالی بحران کے شکار ہو گئے ہیں ۔

    جھارکھنڈ میں جانور تاجر اور گوشت کاروباری سخت پریشانی کےعالم میں ہیں۔ غیرقانونی سلاٹر ہاؤس بند کئے جانے کے تعلق سے ریاستی حکومت کے فرمان کے بعد گوشت کاروباری مالی بحران کے شکار ہو گئے ہیں ۔

  • سراج الدین قریشی کے مطابق وزیراعلی نے بھینس کے سلاٹر ہاؤس کے لئے جلد ہی لائسنس کی فراہمی سمیت تمام موضوعات پر مثبت قدم اٹھانے کا یقین دلایا ہے۔

    سراج الدین قریشی کے مطابق وزیراعلی نے بھینس کے سلاٹر ہاؤس کے لئے جلد ہی لائسنس کی فراہمی سمیت تمام موضوعات پر مثبت قدم اٹھانے کا یقین دلایا ہے۔

  •  واضح رہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے قیام کے بعد سے جانور تاجروں کے ساتھ متعدد مقامات پر پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں ۔
  •  ساتھ ہی ساتھ مشتعل ہجوم کے ذریعہ بھی جانوروں سے بھری گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں لوٹا گیا ہے ۔ ایسے واقعات میں تاجروں کو مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
  • اس موقع پر سراج الدین قریشی نےعید قرباں کے پیش نظر وزیر اعلی سے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جانے کا بھی مطالبہ کیا۔
  • جھارکھنڈ میں جانور تاجر اور گوشت کاروباری سخت پریشانی کےعالم میں ہیں۔ غیرقانونی سلاٹر ہاؤس بند کئے جانے کے تعلق سے ریاستی حکومت کے فرمان کے بعد گوشت کاروباری مالی بحران کے شکار ہو گئے ہیں ۔
  • سراج الدین قریشی کے مطابق وزیراعلی نے بھینس کے سلاٹر ہاؤس کے لئے جلد ہی لائسنس کی فراہمی سمیت تمام موضوعات پر مثبت قدم اٹھانے کا یقین دلایا ہے۔

تازہ ترین تصاویر