ایچ آر کی ملازمت چھوڑ کر ایم بی اے پاس اس لڑکی نے لگائی کھانے کی ریہڑی

Mar 27, 2017 04:15 PM IST
1 of 6
  • دل میں جوش، جذبہ اور جنون ہو تو کچھ بھی کر گزرنا مشکل نہیں ہے۔ یہ کر دکھایا ہے انبالہ کی رادھکا نے۔ رادھکا ایم بی اے پاس ہے اور وہ کچھ وقت پہلے ایچ آر کی جاب کر رہی تھی۔ لیکن ان کے دماغ میں تو کچھ اور کرنے کا جذبہ تھا۔ جذبہ بھی ایسا جسے آپ لوگ سن کر حیران ہو جائیں گے۔ آپ بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ایم بی اے پاس طالبہ ایسا کیسے کر سکتی ہے۔

    دل میں جوش، جذبہ اور جنون ہو تو کچھ بھی کر گزرنا مشکل نہیں ہے۔ یہ کر دکھایا ہے انبالہ کی رادھکا نے۔ رادھکا ایم بی اے پاس ہے اور وہ کچھ وقت پہلے ایچ آر کی جاب کر رہی تھی۔ لیکن ان کے دماغ میں تو کچھ اور کرنے کا جذبہ تھا۔ جذبہ بھی ایسا جسے آپ لوگ سن کر حیران ہو جائیں گے۔ آپ بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ایم بی اے پاس طالبہ ایسا کیسے کر سکتی ہے۔

  • دراصل رادھکا بی کام کی تعلیم کے بعد ایم کام کرنے کے لئے چندی گڑھ آ گئی تھی۔ اس دوران وہ ایک پی جی میں رہتی تھی۔ اسے پی جی کا کھانا اچھا نہیں لگتا تھا۔

    دراصل رادھکا بی کام کی تعلیم کے بعد ایم کام کرنے کے لئے چندی گڑھ آ گئی تھی۔ اس دوران وہ ایک پی جی میں رہتی تھی۔ اسے پی جی کا کھانا اچھا نہیں لگتا تھا۔

  • رادھکا کو ایچ آر کی نوکری بھی مل گئی تھی لیکن وہ اپنی ملازمت سے بھی خوش نہیں تھی۔ بس یہیں سے رادھکا کے دل میں اپنا کام شروع کرنے کی خواہش پیدا ہوئی۔

    رادھکا کو ایچ آر کی نوکری بھی مل گئی تھی لیکن وہ اپنی ملازمت سے بھی خوش نہیں تھی۔ بس یہیں سے رادھکا کے دل میں اپنا کام شروع کرنے کی خواہش پیدا ہوئی۔

  • یہیں سے رادھکا کو خیال آیا کہ جب بھی وہ کچھ اپنا کرے گی تو ورکنگ لوگوں کو گھر کا کھانا دینے کا کام کرے گی۔ اس لئے رادھکا نے موہالی میں ریہڑی لگانے کا من بنایا۔

    یہیں سے رادھکا کو خیال آیا کہ جب بھی وہ کچھ اپنا کرے گی تو ورکنگ لوگوں کو گھر کا کھانا دینے کا کام کرے گی۔ اس لئے رادھکا نے موہالی میں ریہڑی لگانے کا من بنایا۔

  • موہالی کے انڈسٹریل ایریا میں رادھکا روزانہ ایک بجے سے تین بجے تک ریہڑی لگاتی ہیں۔ رادھکا کی ریہڑی پر راجما چاول، کڑھی چاول، دال چاول اور روٹی سبزی سمیت وہ سب کچھ ہے جو گھر میں بنتا ہے۔

    موہالی کے انڈسٹریل ایریا میں رادھکا روزانہ ایک بجے سے تین بجے تک ریہڑی لگاتی ہیں۔ رادھکا کی ریہڑی پر راجما چاول، کڑھی چاول، دال چاول اور روٹی سبزی سمیت وہ سب کچھ ہے جو گھر میں بنتا ہے۔

  • ان کے فوڈ کورٹ میں روز مرہ گاہکوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رادھکا نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بہت خوش ہیں۔

    ان کے فوڈ کورٹ میں روز مرہ گاہکوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رادھکا نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بہت خوش ہیں۔

  • دراصل رادھکا بی کام کی تعلیم کے بعد ایم کام کرنے کے لئے چندی گڑھ آ گئی تھی۔ اس دوران وہ ایک پی جی میں رہتی تھی۔ اسے پی جی کا کھانا اچھا نہیں لگتا تھا۔
  • رادھکا کو ایچ آر کی نوکری بھی مل گئی تھی لیکن وہ اپنی ملازمت سے بھی خوش نہیں تھی۔ بس یہیں سے رادھکا کے دل میں اپنا کام شروع کرنے کی خواہش پیدا ہوئی۔
  • یہیں سے رادھکا کو خیال آیا کہ جب بھی وہ کچھ اپنا کرے گی تو ورکنگ لوگوں کو گھر کا کھانا دینے کا کام کرے گی۔ اس لئے رادھکا نے موہالی میں ریہڑی لگانے کا من بنایا۔
  • موہالی کے انڈسٹریل ایریا میں رادھکا روزانہ ایک بجے سے تین بجے تک ریہڑی لگاتی ہیں۔ رادھکا کی ریہڑی پر راجما چاول، کڑھی چاول، دال چاول اور روٹی سبزی سمیت وہ سب کچھ ہے جو گھر میں بنتا ہے۔
  • ان کے فوڈ کورٹ میں روز مرہ گاہکوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رادھکا نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بہت خوش ہیں۔

تازہ ترین تصاویر