راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی کے نام سے غیر سودی بینک کا قیام

Jan 11, 2017 11:38 PM IST
1 of 7
  • اسلامی بینک کاری نہ صرف ایک اچھا نظریہ ہے ، بلکہ عملی طورپر بھی اس طرح کے ادارہ کا قیام ممکن ہے ۔ اس کی کئی مثالیں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے مہاراشٹر میں پیش کی جارہی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ایوت محل ضلع کے پوسد میں راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی کے نام سے غیر سودی بینک قائم کیا گیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کا ساتواں ادارہ ہے ، جو لوگوں کو بلا سودی لین دین کی سہولت فراہم کررہا ہے ۔

    اسلامی بینک کاری نہ صرف ایک اچھا نظریہ ہے ، بلکہ عملی طورپر بھی اس طرح کے ادارہ کا قیام ممکن ہے ۔ اس کی کئی مثالیں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے مہاراشٹر میں پیش کی جارہی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ایوت محل ضلع کے پوسد میں راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی کے نام سے غیر سودی بینک قائم کیا گیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کا ساتواں ادارہ ہے ، جو لوگوں کو بلا سودی لین دین کی سہولت فراہم کررہا ہے ۔

  • جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے شروع میں مختلف بڑے شہروں میں غیر سودی ادارے قائم کئے ۔ وہاں کامیابی ملنے کے بعد اب چھوٹے شہروں میں بھی اس طرح کی شروعات کی ہے۔

    جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے شروع میں مختلف بڑے شہروں میں غیر سودی ادارے قائم کئے ۔ وہاں کامیابی ملنے کے بعد اب چھوٹے شہروں میں بھی اس طرح کی شروعات کی ہے۔

  • یہ ساتواں ادارہ ہے ، جو راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی کے نام سے ایوت محل ضلع کے پوسد میں قائم کیا گیا ہے ۔ ایک تقریب کے دوران جماعت کے ریاستی امیر مولانا توفیق اسلم کے ہاتھوں اس ادارہ کا افتتاح کیا گیا ۔

    یہ ساتواں ادارہ ہے ، جو راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی کے نام سے ایوت محل ضلع کے پوسد میں قائم کیا گیا ہے ۔ ایک تقریب کے دوران جماعت کے ریاستی امیر مولانا توفیق اسلم کے ہاتھوں اس ادارہ کا افتتاح کیا گیا ۔

  • راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی میں لین دین کے تمام معاملات غیر سودی بنیادوں پر ہوں گے ۔ اس ادارے کے ذریعہ ضرورت مند اور چھوٹے کاروبار کے لئے لوگوں کو قرض بھی دئے جائیں گے ۔

    راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی میں لین دین کے تمام معاملات غیر سودی بنیادوں پر ہوں گے ۔ اس ادارے کے ذریعہ ضرورت مند اور چھوٹے کاروبار کے لئے لوگوں کو قرض بھی دئے جائیں گے ۔

  • اسی طرح شہر کے تاجروں سے روزانہ سیونگ کے لیے دی جانے والی رقم جمع کی جائے گی ۔ ایک عام بینک میں جو سہولتیں ملتی ہیں ،  اسی نوعیت کی تمام سہولیات اس ادارہ میں دی جائیں گی ۔

    اسی طرح شہر کے تاجروں سے روزانہ سیونگ کے لیے دی جانے والی رقم جمع کی جائے گی ۔ ایک عام بینک میں جو سہولتیں ملتی ہیں ، اسی نوعیت کی تمام سہولیات اس ادارہ میں دی جائیں گی ۔

  • پوسد کا یہ ادارہ 300 شیئر ہولڈرس اور ان کے ذریعہ حاصل ہونے والی 15 لاکھ کی رقم سے شروع کیا گیا ہے ۔ جماعت کے ذمہ دروں کا کہنا ہے کہ سودی نظام کا شکار لوگوں کی سہولت کیلئے جماعت اسلامی ہند نے پورے مہاراشٹر میں غیر سودی اداروں کا جال بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔

    پوسد کا یہ ادارہ 300 شیئر ہولڈرس اور ان کے ذریعہ حاصل ہونے والی 15 لاکھ کی رقم سے شروع کیا گیا ہے ۔ جماعت کے ذمہ دروں کا کہنا ہے کہ سودی نظام کا شکار لوگوں کی سہولت کیلئے جماعت اسلامی ہند نے پورے مہاراشٹر میں غیر سودی اداروں کا جال بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔

  • عثمان آباد سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا ، اور نگ آباد ، پربھنی اور ناندیڑ ہوتے یہ پوسد تک پہنچا ہے ۔ (رپورٹ :  ضمیر احمد خان) ۔

    عثمان آباد سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا ، اور نگ آباد ، پربھنی اور ناندیڑ ہوتے یہ پوسد تک پہنچا ہے ۔ (رپورٹ :  ضمیر احمد خان) ۔

  • جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے شروع میں مختلف بڑے شہروں میں غیر سودی ادارے قائم کئے ۔ وہاں کامیابی ملنے کے بعد اب چھوٹے شہروں میں بھی اس طرح کی شروعات کی ہے۔
  • یہ ساتواں ادارہ ہے ، جو راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی کے نام سے ایوت محل ضلع کے پوسد میں قائم کیا گیا ہے ۔ ایک تقریب کے دوران جماعت کے ریاستی امیر مولانا توفیق اسلم کے ہاتھوں اس ادارہ کا افتتاح کیا گیا ۔
  • راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی میں لین دین کے تمام معاملات غیر سودی بنیادوں پر ہوں گے ۔ اس ادارے کے ذریعہ ضرورت مند اور چھوٹے کاروبار کے لئے لوگوں کو قرض بھی دئے جائیں گے ۔
  • اسی طرح شہر کے تاجروں سے روزانہ سیونگ کے لیے دی جانے والی رقم جمع کی جائے گی ۔ ایک عام بینک میں جو سہولتیں ملتی ہیں ،  اسی نوعیت کی تمام سہولیات اس ادارہ میں دی جائیں گی ۔
  • پوسد کا یہ ادارہ 300 شیئر ہولڈرس اور ان کے ذریعہ حاصل ہونے والی 15 لاکھ کی رقم سے شروع کیا گیا ہے ۔ جماعت کے ذمہ دروں کا کہنا ہے کہ سودی نظام کا شکار لوگوں کی سہولت کیلئے جماعت اسلامی ہند نے پورے مہاراشٹر میں غیر سودی اداروں کا جال بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
  • عثمان آباد سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا ، اور نگ آباد ، پربھنی اور ناندیڑ ہوتے یہ پوسد تک پہنچا ہے ۔ (رپورٹ :  ضمیر احمد خان) ۔

تازہ ترین تصاویر