مودی حکومت صنعت کاروں کا تو قرض معاف کر رہی ہے ، لیکن غریب کسانوں کی سن بھی نہیں رہی : راہل گاندھی

Mar 31, 2017 06:39 PM IST
1 of 10
  • کانگریس نائب صدر راہل گاندھی گزشتہ 18 دنوں سے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کرنے کیلئے پہنچے اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت بڑے صنعت کاروں کا قرض معاف کر رہی ہے ، لیکن غریب کسانوں کی نہیں سن رہی ہے۔

    کانگریس نائب صدر راہل گاندھی گزشتہ 18 دنوں سے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کرنے کیلئے پہنچے اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت بڑے صنعت کاروں کا قرض معاف کر رہی ہے ، لیکن غریب کسانوں کی نہیں سن رہی ہے۔

  • تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کے بعد مسٹر گاندھی نے صحافیوں سے کہا کہ مودی حکومت کو ملک کے کسان اور غریب کی فکر نہیں ہے۔

    تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کے بعد مسٹر گاندھی نے صحافیوں سے کہا کہ مودی حکومت کو ملک کے کسان اور غریب کی فکر نہیں ہے۔

  • انہوں نے مرکزی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف بڑے صنعت کاروں کی سنتی ہے اور کسان اور غریب پر توجہ نہیں دیتی ہے۔

    انہوں نے مرکزی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف بڑے صنعت کاروں کی سنتی ہے اور کسان اور غریب پر توجہ نہیں دیتی ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ مودی حکومت غریب اور کسان مخالف ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مودی حکومت غریب اور کسان مخالف ہے۔

  •  گزشتہ تین برسوں میں اس حکومت نے ایک لاکھ 40 ہزار کروڑ روپیہ ملک کے 50 سب سے بڑے صنعت کاروں کا معاف کیا ہے تو کسانوں کی کیا غلطی ہے، ان کی مدد کیوں نہیں ہو رہی ہے۔

    گزشتہ تین برسوں میں اس حکومت نے ایک لاکھ 40 ہزار کروڑ روپیہ ملک کے 50 سب سے بڑے صنعت کاروں کا معاف کیا ہے تو کسانوں کی کیا غلطی ہے، ان کی مدد کیوں نہیں ہو رہی ہے۔

  • کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے امیر لوگوں کا قرض معاف کر سکتے ہے تو ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرنے والے کسان کا قرض معاف کیوں نہیں کیا جا سکتا۔

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے امیر لوگوں کا قرض معاف کر سکتے ہے تو ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرنے والے کسان کا قرض معاف کیوں نہیں کیا جا سکتا۔

  • مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی بات سنی جانی چاہئے لیکن حکومت ان کی بات نہیں سن رہی ہے۔

    مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی بات سنی جانی چاہئے لیکن حکومت ان کی بات نہیں سن رہی ہے۔

  • خیال ر ہے کہ تمل ناڈو کے کسان گزشتہ 18 دنوں سے یہاں جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

    خیال ر ہے کہ تمل ناڈو کے کسان گزشتہ 18 دنوں سے یہاں جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

  • ان کا مطالبہ ہے کہ خشک سالی راحت کی مکمل رقم انہیں ملے۔

    ان کا مطالبہ ہے کہ خشک سالی راحت کی مکمل رقم انہیں ملے۔

  •  ان کا الزام ہے کہ بینک اس رقم سے ان کے ٹریکٹر وغیرہ کے لئے گئے پہلے قرض کو کاٹ رہے ہیں۔

    ان کا الزام ہے کہ بینک اس رقم سے ان کے ٹریکٹر وغیرہ کے لئے گئے پہلے قرض کو کاٹ رہے ہیں۔

  • تمل ناڈو کے کسانوں سے ملاقات کے بعد مسٹر گاندھی نے صحافیوں سے کہا کہ مودی حکومت کو ملک کے کسان اور غریب کی فکر نہیں ہے۔
  • انہوں نے مرکزی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف بڑے صنعت کاروں کی سنتی ہے اور کسان اور غریب پر توجہ نہیں دیتی ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ مودی حکومت غریب اور کسان مخالف ہے۔
  •  گزشتہ تین برسوں میں اس حکومت نے ایک لاکھ 40 ہزار کروڑ روپیہ ملک کے 50 سب سے بڑے صنعت کاروں کا معاف کیا ہے تو کسانوں کی کیا غلطی ہے، ان کی مدد کیوں نہیں ہو رہی ہے۔
  • کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے امیر لوگوں کا قرض معاف کر سکتے ہے تو ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرنے والے کسان کا قرض معاف کیوں نہیں کیا جا سکتا۔
  • مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی بات سنی جانی چاہئے لیکن حکومت ان کی بات نہیں سن رہی ہے۔
  • خیال ر ہے کہ تمل ناڈو کے کسان گزشتہ 18 دنوں سے یہاں جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
  • ان کا مطالبہ ہے کہ خشک سالی راحت کی مکمل رقم انہیں ملے۔
  •  ان کا الزام ہے کہ بینک اس رقم سے ان کے ٹریکٹر وغیرہ کے لئے گئے پہلے قرض کو کاٹ رہے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر