ہوجائیے تیار، نئے سال میں پڑنے والی ہے مہنگائی کی ایک اور مار ، پربھو نے دیا یہ اشارہ

Jan 02, 2017 11:15 PM IST
1 of 10
  • ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے آج اشارہ دیا کہ آمدنی بڑھانے کیلئے ریلوے مسافر کرایہ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے گی اور روڈ ٹرانسپورٹ اور ہوائی خدمات سے مقابلے کیلئے کرایہ طے کئے جائیں گے۔ مسٹر پربھو نے یہاں ریلوے کی وزارت میں نئے سال کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران کہا کہ ریلوے کو روڈ ٹرانسپورٹ اور فضائی نقل و حمل کی خدمات کے لئے حکومت کی جانب سے عوامی خدمت کے بدلے میں کوئی راحت یا سبسڈی نہیں ملتی جبکہ اسے آج ان دونوں نقل و حمل کے ذرائع سے زبردست چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے کے وزیر نے کہا کہ ریلوے کو 30 سے ​​لے کر 70 فیصد تک عوامی خدمت کیلئے کام کرنا پڑتا ہے۔

    ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے آج اشارہ دیا کہ آمدنی بڑھانے کیلئے ریلوے مسافر کرایہ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے گی اور روڈ ٹرانسپورٹ اور ہوائی خدمات سے مقابلے کیلئے کرایہ طے کئے جائیں گے۔ مسٹر پربھو نے یہاں ریلوے کی وزارت میں نئے سال کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران کہا کہ ریلوے کو روڈ ٹرانسپورٹ اور فضائی نقل و حمل کی خدمات کے لئے حکومت کی جانب سے عوامی خدمت کے بدلے میں کوئی راحت یا سبسڈی نہیں ملتی جبکہ اسے آج ان دونوں نقل و حمل کے ذرائع سے زبردست چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے کے وزیر نے کہا کہ ریلوے کو 30 سے ​​لے کر 70 فیصد تک عوامی خدمت کیلئے کام کرنا پڑتا ہے۔

  • اب تک روایت رہی تھی کہ ریلوے مال بھاڑے سے کما کر مسافروں کی آمد و رفت کی خدمات میں اخراجات کو خود برداشت کی جاتی تھی لیکن اب نقل و حمل کے منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے اور سیمنٹ، لوہا، کوئلہ سمیت پانچوں اہم اشیاء کےڈھونے میں کمی درج کی گئی ہے جس سے ریلوے کے سامنے چیلنج بڑھ گئے ہیں۔

    اب تک روایت رہی تھی کہ ریلوے مال بھاڑے سے کما کر مسافروں کی آمد و رفت کی خدمات میں اخراجات کو خود برداشت کی جاتی تھی لیکن اب نقل و حمل کے منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے اور سیمنٹ، لوہا، کوئلہ سمیت پانچوں اہم اشیاء کےڈھونے میں کمی درج کی گئی ہے جس سے ریلوے کے سامنے چیلنج بڑھ گئے ہیں۔

  • ایک سوال کے جواب میں انهوں نے بتایا کہ مال بکنگ کا نوے فیصد کام آن لائن یا ڈیجیٹل ذریعے سے ہونے لگا ہے۔

    ایک سوال کے جواب میں انهوں نے بتایا کہ مال بکنگ کا نوے فیصد کام آن لائن یا ڈیجیٹل ذریعے سے ہونے لگا ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ ریلوے نے دیگر شعبوں میں بھی نقل و حمل بڑھانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں جن سے تمام چیلنجوں کے باوجود حالیہ کچھ مہینوں میں آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے نے دیگر شعبوں میں بھی نقل و حمل بڑھانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں جن سے تمام چیلنجوں کے باوجود حالیہ کچھ مہینوں میں آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔

  •  انہوں نے کہا کہ اس وقت ریلوے نے چار پانچ قسم کا کرایہ نظام لاگو ہے۔گتیمان ایکسپریس میں 30 فیصد زیادہ کرایہ رکھا ہے۔مهامنا ایکسپریس میں 15 فیصد زیادہ کرایہ ہے۔ہمسفر میں فلیکسی کرایہ نظام ہے جن میں آدھی نشستیں عام کرایہ پر اور باقی 10-10 فیصد سیٹوں پر 10-10 فیصد زیادہ کرایہ لیتے ہوئے 150 فیصد کرایہ لیا جاتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اس وقت ریلوے نے چار پانچ قسم کا کرایہ نظام لاگو ہے۔گتیمان ایکسپریس میں 30 فیصد زیادہ کرایہ رکھا ہے۔مهامنا ایکسپریس میں 15 فیصد زیادہ کرایہ ہے۔ہمسفر میں فلیکسی کرایہ نظام ہے جن میں آدھی نشستیں عام کرایہ پر اور باقی 10-10 فیصد سیٹوں پر 10-10 فیصد زیادہ کرایہ لیتے ہوئے 150 فیصد کرایہ لیا جاتا ہے۔

  • اسی طرح سے شتابدی ، راجدھانی اور دورنتو میں بھی فلیکسی کرایہ نظام نافذ کیا گیا ہے جس میں عام کرایہ پر صرف 10 فیصد نشستیں دستیاب ہوں گی۔

    اسی طرح سے شتابدی ، راجدھانی اور دورنتو میں بھی فلیکسی کرایہ نظام نافذ کیا گیا ہے جس میں عام کرایہ پر صرف 10 فیصد نشستیں دستیاب ہوں گی۔

  • ریلوے میں کرایہ بڑھانے کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر پربھو نے کہا کہ ایک وقت تھا جب بجٹ پر کرایہ بڑھائے جاتے تھے۔آج وقت ایسا ہے کہ ہر وقت حالات بدل رہے ہیں۔ریلوے عوام کی رائے لیتی رہے گی۔

    ریلوے میں کرایہ بڑھانے کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر پربھو نے کہا کہ ایک وقت تھا جب بجٹ پر کرایہ بڑھائے جاتے تھے۔آج وقت ایسا ہے کہ ہر وقت حالات بدل رہے ہیں۔ریلوے عوام کی رائے لیتی رہے گی۔

  • انہوں نے کہا کہ حال ہی میں شہری ہوا بازی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کچھ فاصلوں تک صرف 2500 روپے میں پہنچایا جائے گا۔اس کرایہ سے کم ہونے والے ریونیو کی تلافی اہم ٹرنک راستوں کے کرایوں سے کی جائے گی۔

    انہوں نے کہا کہ حال ہی میں شہری ہوا بازی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کچھ فاصلوں تک صرف 2500 روپے میں پہنچایا جائے گا۔اس کرایہ سے کم ہونے والے ریونیو کی تلافی اہم ٹرنک راستوں کے کرایوں سے کی جائے گی۔

  • ریلوے نے یہ بھی دیکھا ہے کہ کچھ راستوں پر وولوو گاڑیوں کا کرایہ شتابدی ایکسپریس کے کرایہ سے کم ہے۔

    ریلوے نے یہ بھی دیکھا ہے کہ کچھ راستوں پر وولوو گاڑیوں کا کرایہ شتابدی ایکسپریس کے کرایہ سے کم ہے۔

  •  بنگلور-میسور اور راجستھان میں جے پور سے اجمیر کے درمیان وولوو بسوں کا کرایہ 355 روپے ہے جبکہ ٹرین کا کرایہ 395 سے 450 روپے تک تھا۔

    بنگلور-میسور اور راجستھان میں جے پور سے اجمیر کے درمیان وولوو بسوں کا کرایہ 355 روپے ہے جبکہ ٹرین کا کرایہ 395 سے 450 روپے تک تھا۔

  • اب تک روایت رہی تھی کہ ریلوے مال بھاڑے سے کما کر مسافروں کی آمد و رفت کی خدمات میں اخراجات کو خود برداشت کی جاتی تھی لیکن اب نقل و حمل کے منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے اور سیمنٹ، لوہا، کوئلہ سمیت پانچوں اہم اشیاء کےڈھونے میں کمی درج کی گئی ہے جس سے ریلوے کے سامنے چیلنج بڑھ گئے ہیں۔
  • ایک سوال کے جواب میں انهوں نے بتایا کہ مال بکنگ کا نوے فیصد کام آن لائن یا ڈیجیٹل ذریعے سے ہونے لگا ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ ریلوے نے دیگر شعبوں میں بھی نقل و حمل بڑھانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں جن سے تمام چیلنجوں کے باوجود حالیہ کچھ مہینوں میں آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔
  •  انہوں نے کہا کہ اس وقت ریلوے نے چار پانچ قسم کا کرایہ نظام لاگو ہے۔گتیمان ایکسپریس میں 30 فیصد زیادہ کرایہ رکھا ہے۔مهامنا ایکسپریس میں 15 فیصد زیادہ کرایہ ہے۔ہمسفر میں فلیکسی کرایہ نظام ہے جن میں آدھی نشستیں عام کرایہ پر اور باقی 10-10 فیصد سیٹوں پر 10-10 فیصد زیادہ کرایہ لیتے ہوئے 150 فیصد کرایہ لیا جاتا ہے۔
  • اسی طرح سے شتابدی ، راجدھانی اور دورنتو میں بھی فلیکسی کرایہ نظام نافذ کیا گیا ہے جس میں عام کرایہ پر صرف 10 فیصد نشستیں دستیاب ہوں گی۔
  • ریلوے میں کرایہ بڑھانے کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر پربھو نے کہا کہ ایک وقت تھا جب بجٹ پر کرایہ بڑھائے جاتے تھے۔آج وقت ایسا ہے کہ ہر وقت حالات بدل رہے ہیں۔ریلوے عوام کی رائے لیتی رہے گی۔
  • انہوں نے کہا کہ حال ہی میں شہری ہوا بازی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کچھ فاصلوں تک صرف 2500 روپے میں پہنچایا جائے گا۔اس کرایہ سے کم ہونے والے ریونیو کی تلافی اہم ٹرنک راستوں کے کرایوں سے کی جائے گی۔
  • ریلوے نے یہ بھی دیکھا ہے کہ کچھ راستوں پر وولوو گاڑیوں کا کرایہ شتابدی ایکسپریس کے کرایہ سے کم ہے۔
  •  بنگلور-میسور اور راجستھان میں جے پور سے اجمیر کے درمیان وولوو بسوں کا کرایہ 355 روپے ہے جبکہ ٹرین کا کرایہ 395 سے 450 روپے تک تھا۔

تازہ ترین تصاویر