ریل مسافروں کیلئے اچھی خبر ، سلیپر اور اے سی کوچ میں کم فاصلے کے لئے بھی اب کرا سکیں گے ریزرویشن

Jan 18, 2017 07:46 PM IST
1 of 10
  • ٹرینوں کے سلیپر یا اے سی کوچوں میں کم فاصلے کے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر ہے۔ وزارت ریل نے لمبی دوری کی ٹرینوں میں سلیپر اور اے سی کوچوں میں کم فاصلے کے ٹکٹ جاری کرنے پر لگی پابندی ہٹا لی ہے۔ اس سے لمبی دوری کی ٹرینوں میں کم فاصلہ کا سفر سستا ہو جائے گا۔

    ٹرینوں کے سلیپر یا اے سی کوچوں میں کم فاصلے کے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر ہے۔ وزارت ریل نے لمبی دوری کی ٹرینوں میں سلیپر اور اے سی کوچوں میں کم فاصلے کے ٹکٹ جاری کرنے پر لگی پابندی ہٹا لی ہے۔ اس سے لمبی دوری کی ٹرینوں میں کم فاصلہ کا سفر سستا ہو جائے گا۔

  • فی الحال کم فاصلے تک جانے والے مسافروں کو لمبی دوری کی میل اور ایکسپریس ٹرینوں میں ریزرویشن کی اجازت نہیں ہوتی ہے، جس کی وجہ سے نزدیکی اسٹیشنوں تک جانے والے مسافر کو بھی لمبی دوری کا ٹکٹ لینا پڑتا تھا۔ ریلوے کے ایک سینئر افسر نے یہ معلومات دی۔

    فی الحال کم فاصلے تک جانے والے مسافروں کو لمبی دوری کی میل اور ایکسپریس ٹرینوں میں ریزرویشن کی اجازت نہیں ہوتی ہے، جس کی وجہ سے نزدیکی اسٹیشنوں تک جانے والے مسافر کو بھی لمبی دوری کا ٹکٹ لینا پڑتا تھا۔ ریلوے کے ایک سینئر افسر نے یہ معلومات دی۔

  • واضح رہے کہ ریلوے نے 1968 میں یہ اصول نافذ کیا تھا۔

    واضح رہے کہ ریلوے نے 1968 میں یہ اصول نافذ کیا تھا۔

  •  اس وقت ریلوے کا کہنا تھا کہ کم فاصلہ کا ٹکٹ دینے سے طویل فاصلہ کا سفر کرنے والوں کے لئے پریشانی پیدا ہو سکتی ہے۔

    اس وقت ریلوے کا کہنا تھا کہ کم فاصلہ کا ٹکٹ دینے سے طویل فاصلہ کا سفر کرنے والوں کے لئے پریشانی پیدا ہو سکتی ہے۔

  •  کم فاصلے کا ٹکٹ بک ہونے کی وجہ سے طویل فاصلہ کا ٹکٹ لینے والوں کو ریزرویشن نہیں مل پاتا ہے۔

    کم فاصلے کا ٹکٹ بک ہونے کی وجہ سے طویل فاصلہ کا ٹکٹ لینے والوں کو ریزرویشن نہیں مل پاتا ہے۔

  • ریلوے کی طرف سے تمام زون کو اختیار دیئے گئے تھے کہ وہ اپنے اپنے زون میں ٹرینوں میں ضرورت کے مطابق اس اصول کے تحت اسٹیشن کی شناخت کر کے ان کے لئے کم از کم فاصلہ کے ٹکٹ دینے پر روک لگا سکتے ہیں۔

    ریلوے کی طرف سے تمام زون کو اختیار دیئے گئے تھے کہ وہ اپنے اپنے زون میں ٹرینوں میں ضرورت کے مطابق اس اصول کے تحت اسٹیشن کی شناخت کر کے ان کے لئے کم از کم فاصلہ کے ٹکٹ دینے پر روک لگا سکتے ہیں۔

  • لیکن مختلف زون کی طرف سے ٹرین کی کلاس اور فاصلے الگ الگ طے کئے گئے تھے ۔

    لیکن مختلف زون کی طرف سے ٹرین کی کلاس اور فاصلے الگ الگ طے کئے گئے تھے ۔

  •  اس بارے میں مسافروں کی جانب سے بھی شکایت کی جاتی تھی کہ طویل فاصلہ کی ٹرینوں میں برتھ خالی رہنے پر کرنٹ کاؤنٹر سے کسی بھی اسٹیشن کے لئے ٹکٹ دیا جاتا ہے ، تو پھر ایڈوانس ریزرویشن میں یہ سہولت کیوں نہیں دی جاتی۔

    اس بارے میں مسافروں کی جانب سے بھی شکایت کی جاتی تھی کہ طویل فاصلہ کی ٹرینوں میں برتھ خالی رہنے پر کرنٹ کاؤنٹر سے کسی بھی اسٹیشن کے لئے ٹکٹ دیا جاتا ہے ، تو پھر ایڈوانس ریزرویشن میں یہ سہولت کیوں نہیں دی جاتی۔

  •  اس کے بعد ریلوے نے پرانے اصول کو ختم کر دیا۔ اب کسی بھی ٹرین میں کتنی بھی فاصلے کے لئے سیٹ بک کرائی جاسکے گی۔

    اس کے بعد ریلوے نے پرانے اصول کو ختم کر دیا۔ اب کسی بھی ٹرین میں کتنی بھی فاصلے کے لئے سیٹ بک کرائی جاسکے گی۔

  • تاہم اس سے ریزرو کٹیگری کے علاوہ کے مسافروں کو کوئی راحت نہیں ملے گی۔

    تاہم اس سے ریزرو کٹیگری کے علاوہ کے مسافروں کو کوئی راحت نہیں ملے گی۔

  • فی الحال کم فاصلے تک جانے والے مسافروں کو لمبی دوری کی میل اور ایکسپریس ٹرینوں میں ریزرویشن کی اجازت نہیں ہوتی ہے، جس کی وجہ سے نزدیکی اسٹیشنوں تک جانے والے مسافر کو بھی لمبی دوری کا ٹکٹ لینا پڑتا تھا۔ ریلوے کے ایک سینئر افسر نے یہ معلومات دی۔
  • واضح رہے کہ ریلوے نے 1968 میں یہ اصول نافذ کیا تھا۔
  •  اس وقت ریلوے کا کہنا تھا کہ کم فاصلہ کا ٹکٹ دینے سے طویل فاصلہ کا سفر کرنے والوں کے لئے پریشانی پیدا ہو سکتی ہے۔
  •  کم فاصلے کا ٹکٹ بک ہونے کی وجہ سے طویل فاصلہ کا ٹکٹ لینے والوں کو ریزرویشن نہیں مل پاتا ہے۔
  • ریلوے کی طرف سے تمام زون کو اختیار دیئے گئے تھے کہ وہ اپنے اپنے زون میں ٹرینوں میں ضرورت کے مطابق اس اصول کے تحت اسٹیشن کی شناخت کر کے ان کے لئے کم از کم فاصلہ کے ٹکٹ دینے پر روک لگا سکتے ہیں۔
  • لیکن مختلف زون کی طرف سے ٹرین کی کلاس اور فاصلے الگ الگ طے کئے گئے تھے ۔
  •  اس بارے میں مسافروں کی جانب سے بھی شکایت کی جاتی تھی کہ طویل فاصلہ کی ٹرینوں میں برتھ خالی رہنے پر کرنٹ کاؤنٹر سے کسی بھی اسٹیشن کے لئے ٹکٹ دیا جاتا ہے ، تو پھر ایڈوانس ریزرویشن میں یہ سہولت کیوں نہیں دی جاتی۔
  •  اس کے بعد ریلوے نے پرانے اصول کو ختم کر دیا۔ اب کسی بھی ٹرین میں کتنی بھی فاصلے کے لئے سیٹ بک کرائی جاسکے گی۔
  • تاہم اس سے ریزرو کٹیگری کے علاوہ کے مسافروں کو کوئی راحت نہیں ملے گی۔

تازہ ترین تصاویر