راکھی ساونت نے سنی لیون سے مانگی معافی ، کہا : تین سال پہلے ہوگئی تھی غلطی

Jun 04, 2018 03:59 PM IST
1 of 5
  • راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرس کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں ۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے ندارد ہیں ، لیکن جلد ہی چھوٹے پردے پر وہ نظر آنےوالی ہیں۔ وہ راجیو کھنڈیلوال کے سلیبریٹی رئیلٹی شو جذبات میں مہمان بن کر پہنچی ، تو انہوں نے اپنی زندگی کے کئی راز کھولے۔

    راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرس کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں ۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے ندارد ہیں ، لیکن جلد ہی چھوٹے پردے پر وہ نظر آنےوالی ہیں۔ وہ راجیو کھنڈیلوال کے سلیبریٹی رئیلٹی شو جذبات میں مہمان بن کر پہنچی ، تو انہوں نے اپنی زندگی کے کئی راز کھولے۔

  •  جس طرح راکھی ساونت نے اپنے جذبات کو بیان کیا ، ان میں سب سے خاص تھا ان کا سنی لیونی سے معافی مانگنا ۔ راجیو کھنڈیلوال نے جب ان سے پوچھا کہ زندگی میں کی گئی کسی بات کا انہیں افسوس تھا تو انہوں نے کہا ہاں ۔

    جس طرح راکھی ساونت نے اپنے جذبات کو بیان کیا ، ان میں سب سے خاص تھا ان کا سنی لیونی سے معافی مانگنا ۔ راجیو کھنڈیلوال نے جب ان سے پوچھا کہ زندگی میں کی گئی کسی بات کا انہیں افسوس تھا تو انہوں نے کہا ہاں ۔

  • اس ہاں میں چھپا تھا سنی لیونی کو برا بھلا کہنے کا افسوس ۔ راکھی نے تین سال پہلے کے اس واقعہ کو یاد کیا جب انہوں نے پورن اسٹار سنی لیونی پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کی بات کہی تھی ۔

    اس ہاں میں چھپا تھا سنی لیونی کو برا بھلا کہنے کا افسوس ۔ راکھی نے تین سال پہلے کے اس واقعہ کو یاد کیا جب انہوں نے پورن اسٹار سنی لیونی پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کی بات کہی تھی ۔

  • اب راجیو کھنڈیلوال کے شو جذبات پر راکھی نے اپنے اس بیان کیلئے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سے غلطی ہوئی تھی ۔ انہوں نے سنی لیونی کے بارے میں غلط رائے قائم کرلی تھی۔

    اب راجیو کھنڈیلوال کے شو جذبات پر راکھی نے اپنے اس بیان کیلئے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سے غلطی ہوئی تھی ۔ انہوں نے سنی لیونی کے بارے میں غلط رائے قائم کرلی تھی۔

  • بتادیں کہ اس شو کے دوران راکھی ساونت کے ساتھ عرشی خان بھی موجود تھیں ۔ راجیو کا یہ شو کچھ ہی دن پہلے شروع ہوا ہے ۔اس میں دیویانکا ترپاٹھی اور کرن پٹیل سمیت کئی ہستیاں شرکت کرچکی ہیں۔

    بتادیں کہ اس شو کے دوران راکھی ساونت کے ساتھ عرشی خان بھی موجود تھیں ۔ راجیو کا یہ شو کچھ ہی دن پہلے شروع ہوا ہے ۔اس میں دیویانکا ترپاٹھی اور کرن پٹیل سمیت کئی ہستیاں شرکت کرچکی ہیں۔

  •  جس طرح راکھی ساونت نے اپنے جذبات کو بیان کیا ، ان میں سب سے خاص تھا ان کا سنی لیونی سے معافی مانگنا ۔ راجیو کھنڈیلوال نے جب ان سے پوچھا کہ زندگی میں کی گئی کسی بات کا انہیں افسوس تھا تو انہوں نے کہا ہاں ۔
  • اس ہاں میں چھپا تھا سنی لیونی کو برا بھلا کہنے کا افسوس ۔ راکھی نے تین سال پہلے کے اس واقعہ کو یاد کیا جب انہوں نے پورن اسٹار سنی لیونی پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کی بات کہی تھی ۔
  • اب راجیو کھنڈیلوال کے شو جذبات پر راکھی نے اپنے اس بیان کیلئے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سے غلطی ہوئی تھی ۔ انہوں نے سنی لیونی کے بارے میں غلط رائے قائم کرلی تھی۔
  • بتادیں کہ اس شو کے دوران راکھی ساونت کے ساتھ عرشی خان بھی موجود تھیں ۔ راجیو کا یہ شو کچھ ہی دن پہلے شروع ہوا ہے ۔اس میں دیویانکا ترپاٹھی اور کرن پٹیل سمیت کئی ہستیاں شرکت کرچکی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر